سب سے پہلے AGN News
سجاول جونیجو کے یوٹلٹی اسٹور سے عوام کو رلیف نہ مل سکا شھری اور علاقے مکین نے عام دکانوں سے مھنگے قیمتوں میں گیھ چینی چاول آٹا اور دیگر ایشیا فروخت کرنے پر مجبور ،.
وائیس اور پیکیج ،
سجاول جونیجو کے کوٹ لعل بخش مہیسر ھائیر سیکنڈری سکول ناقص میٹیریل سے ریپرنگ ،
ریپئرنگ کا کام ایجو کیشن ورکس قمبرشھدادکوٹ کے نااہلی کے باعث ناقص میٹیریل استعمال کیا جا رہا ہے ،
سب سے پھلے AGN News ھر خبر پر نظر
بیپر /
سجاول جونیجو کے کوٹ لعل بخش مھیسر ھائیرسیکنڈری سکول کے ریپرنگ کے کام ایجوکیشن ورکس قمبرشھدادکوٹ کے نااہلی کے باعث ناقص میٹیریل استعمال کیا جا رہا ہے، نوٹیس لے کر ٹھیکیدار اور انجینئر کے خلاف کارروائی کی جائے ،
بیپر /
سجاول جونیجو کے قریب بی ایس پی قائم سینٹر عرضی بھٹو میں مستحق خواتین کی رش لگ گئی بینک الفلاح کی نااہلی کے باعث دو روز سے مستحق خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ملنے والی رقم نہ مل سکی
بیپر
سجاول جونیجو میں عدالتی احکامات پر اے ایس آئی اور دو پولیس اہلکاروں سمیت دیگر نامعلوم جوابداروں کے خلاف مبینہ ڈکیتی کا مقدمہ درج ،
سجاول جوڻيجو جي يونين ڪائونسل حيدرچانڊيو جي ڪيترن ئي عرصي کان مختلف ڳوٺن جي صفائي سٿرائي نه ٿي سگهي ، ماھوار لکين روپيا بجيٽ صرف ڪاغذي ڪارروائي تائين محدود
سجاول جونیجو کا بڑی آبادی رکھنے والے گاؤں کوٹ لعل بخش مھیسر اس جدید دور میں بھی پتھر کے دور والی زندگی بصر کرنے پر مجبور ہیں جبکہ پبلک ھیلت قمبرشھدادکوٹ کی نااہلی کے باعث ڈرینج اور سیوریج تقریبن پندرہ برس سے زبون اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں جن کا ابھی تک رپئیرنگ کا کام نہ ہو سکا
اہل علائقہ مکین نے حکومت سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ہیڈلائن AGN News
نیازحسین لاشاری رپوٹر AGN News سجاول جونیجو
سجاول جونیجو کے یونین کائونسل عرضی بھٹو کےبلدیاتی نمائندوں کی نااہلی کے باعث ایک ماہ گزر جانے کے باوجود بھی بارش کا پانی گاؤں محمد اچر ڈاوچ میں گلیوں اور گھروں میں تاحال موجود
یونین کونسل عرضی بھٹو کے چیئرمین کرم اللہ بھنگر کو ملنے والی فنڈ کہا خرچ ہوتے ہیں تفصیلات تاحال سامنے نہیں آہ سکے،
یونین کونسل عرضی بھٹو اہل علائقہ مکین نے سندھ حکومت سے نوٹیس لینے کا مطالبہ،
نیاز حسین لاشاری رپوٹر ATN News تحصیل سجاول جونیجو