23/04/2024
خان صاحب کے نام پر سب کو ووٹ پڑا ہے، ایک ایک لاکھ ووٹ پڑا ہے۔ اپنے اپنے حلقوں میں جائیں اپنے حلقے کی عوام نکالیں لوگوں کو لائیں احتجاج کے لئیے۔
صرف ٹویٹ کر دینے سے جان بخشی نہیں ہو سکتی۔ٹویٹ ہم ٹویٹر کے سب سے بڑے اکاؤُنٹس سے خود کروا لیں گے وہ کر کے دیں جو آپکی ذمہ داری ہے۔