27/03/2020
Italy Has Deadliest Day From Coronavirus With 969 Fatalities.
Keeping You Update on world wide activities
Italy Has Deadliest Day From Coronavirus With 969 Fatalities.
لاک ڈاؤن کے متعلق نوٹیفکیشن جاری
اچانک وبا پھیل جائے تو
Stay Safe EveryOne
Further 793 people die of coronavirus in Italy in the past 24 hours taking country's death toll to 4,825
کراچی: کروناسے بچائوکے لیے اہم فیصلوں کاوقت آگیا،
مشیروزیراعلی سندھ مرتضی وہاب کااہم ٹوئٹ
اب شہریوں کوگھروں میں رہنے پرحکومتی فیصلے کویقینی بنایاجائےگا،مرتضی وہاب
آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز،کورکمانڈرکراچی اورگورنرسندھ سے وزیراعلی کاتبادلہ خیال
راشن کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورکھلے رہینگے،مرتضی وہاب کاٹوئٹ
FLIGHT OPERATION TO BE SUSPENDED FOR TWO WEEKS! Air space to be restricted from 8 pm today.
ایک لاکھ 70 ہزار فیس ماسک ایک میڈیکل سٹورکے گھر سے ملے ہیں .
The number of deaths in Italy has overtaken China, after 627 new deaths were registered in the country, taking the total to 4,032.
BIG BREAKING NEWS: Supreme Court fixed the date of hearing of a petition filed by The Jurists Foundation against extension of COAS Qamar Bajwa.
نوازشریف اور شہبازشریف کے بیان حلفی کا ڈرافٹ
نوازشریف ٹھیک ہوتے ہی وطن واپس آجائیں گے، بیان حلفی عدالت میں
نوازشریف واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں گے، بیان حلفی عدالت میں
Lahore High Court accepts PML-N plea for hearing, rejects govt & NAB stance, admits plea seeking unconditional permission for Nawaz sharif travel.
نواز شریف کی آج لندن روانگی کا ٹکٹ منسوخ
پاکستان نیوز ناؤ کی جانب دے تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو
کوئی کرپشن نہیں ہوئی ۔۔ تصدیق ہوگئی
مریم نواز رہا
قرضوں کی تحقیقات: وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو کرپشن کا کو کوئی ثبوت نہیں ملا
Humanity still exists. Watch this video
بڑی خبر
سب سے بڑی خبر
اپوزیشن میں اختلاف
مولانا فضل ارحمان کا آزادی مارچ ختم کرنے کا فیصلہ
Breaking: Maryam Nawaz Sharif bail application approved by Lahore High Court
Big setback for PTI govt; Interpol refuses to issue Red Corner notice against Dar. The global police body cited lack of evidence and any proof of wrongdoing as the reasons behind its decision to not issue the notice. Asked all its offices to delete all data on Dar from its files.
حکومتی اجلاس میں خوف اور پریشانی عیاں
ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد مولانا کا رد عمل آگیا
مولانا فضل الرحمن کا ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب:آئی ایس پی آر نے معلوم نہیں کس پر بیان دیا۔ آئی ایس پی آر نے بیان دیکر فوج کو جانبدار بنانے کی کوشش کی. آئی ایس پی آر نے واضح کردیا میں نے کس ادارہ کی بات کی ہے،ادارے کو خود کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے،اداروں سے تصادم نہیں چاہتے۔
مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دےدیا.
Latest picture of former PM nawaz Sharif
بڑی خبر
جمیعت علما اسلام ف کا دھرنے کا اعلان
سب سے بڑی خبر
کپٹن صفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ
کیپٹن صفدر کی درخواست ضمانت منظور۔۔۔
ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ـ
نواز شریف کی سزا آٹھ ھفتوں کیلئے معطل کردی گئ!
Be the first to know and let us send you an email when Pak News Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Pak News Now:
دھرنا نہیں دینگے،حالاتبکے مطابق فیصلہ کرینگے. ھمارے مطالبات وھی ھیں. 1-وزیرآعظم فوری مستعفی ھو. 2-الیکشن فوری کروائےجائیں. 3-الیکشن میں فوج کا عمل دخل نہ ھو. 4-آئین میں اسلامی دفعات کا تحظ یقینی بنایاجائے. 5-آئین کا تحظ ھو. 6-انصار الاسلام پر لگائی پابندی ختم کی جائے. #AzadiMarch #NewsNow #JUIF
حریم شاہ وزیراعظم ہاؤس بھی پوہنچ گئی، پی ایم ہاؤس کا تقدس پامال کیا یہ وزیراعظم ہاؤس کا فورتھ فلور ہے ؟ #NewsNow #PMHouse #PTI #ImranKham
Royal Couple Meets with Pm imran khan Kate is wearing trousers by Maheen Khan and a tunic by Catherine Walker, with a scarf by Satrangi and earrings by Zeen #NewsNow #RoyalCoupleInPak
کیا ہم اپنی مرضی سے پیدا ہوئے ہیں کیا ہم نے اپنی مرضی سے اپنے جنس کا انتخاب کیا ہے کیا تخلیق کار نے رنگ اور شکل منتخب کرنے ہم سے پوچھا تھا اگر نہیں تو ہم ٹرانس جنڈر کے حوالے سے اتنے جابر کیوں ہیں ؟ رحمدلی کی اپیل کے طور پر سب دوست یہ ویڈیو دیکھیں ـ #StandForTransgenders #TransgendersDesrvesRespect #NewsNow
غریب محنت کش برگر ٹھیلے والا اور خیبر پختونخوا کا حرام خور پولیس اہل کار ۔۔۔ برگر والو سے فری میں برگر اوپر سے گولی مارنے کی دھمکی بھی دے دی ۔۔ دیکھئے اس ویڈیو میں #NewsNow
کرسی ہے تمھارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتےتو اتر کیوں نہیں جاتے نام: میر حسن ابڑو عمر: 10 سال وجہ موت: کتے کے کاٹنے کی ویکسینیشن نہ ملنا۔۔عوام مر رہی ہے اور بھٹو زندہ ہے #NewsNow #ShameOnPPP #PoliticsNow
پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل کا قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر مراد سعید کے خطاب کے بعد اظہار خیال : "یہ بات بغیر چیخ و پکار کے بھی ہو سکتی ہے لیکن شائد ماضی کے اثرات کی وجہ سے انہیں چیخنے کی عادت پڑ گئی ہے". #NewsNow
وزیراعلی ہو یا وزیراعظم جو پرفارم نہیں کرے گا ، وہ گھر جائے گا .۔۔ فردوس عاشق اعوان جذباتی ہوگئی یا عمران خان کا گھر جانے کا ٹائم آگیا ؟ عوام کے ذہنوں میں اٹتھے سوالات #NewsNow
مولانا فضل ارحمان کا انٹر ویو عمران خان کے بولنے پر جیو نیوز نے نہیں چلایا سینئر صحافی سلیم صافی کا آج نیوز میں گفتگو
Want your business to be the top-listed Media Company?