Voice of Peace

  • Home
  • Voice of Peace

Voice of Peace We want peace
ہم امن چاہتے ہیں۔
مونگ امن غواڑو۔
نحن نريد السلام
Barış istiyoruz
我们要和平

23/02/2022
جس دن یہ گلاس زنجیر سے آزاد ہوگیا،اس دن ھم ایماندار اور ترقی یافتہ قوم ہوں گے۔Srs
07/09/2021

جس دن یہ گلاس زنجیر سے آزاد ہوگیا،اس دن ھم ایماندار اور ترقی یافتہ قوم ہوں گے۔
Srs

20/08/2021

سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ہے ۔آرجے ایس آر ایس۔۔۔
14/04/2021

سال بھر جو بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے
آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ہے ۔
آرجے ایس آر ایس۔۔۔

سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر. فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر... ّٰہ_غریبوں_کی_مدد_فرما 😑😭آرجے ایس آر ایس۔
27/03/2021

سو گئے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر.

فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر...
ّٰہ_غریبوں_کی_مدد_فرما 😑😭
آرجے ایس آر ایس۔

اس یمنی ڈاکٹر نے اپنی گاڑی کے پیچھے لکھ رکھا ہے"اگر آپ کو طبی مشورے کی ضرورت ہے تو مجھے روک لیجئے ۔اللہ ہماری ڈاکٹروں کو...
14/01/2021

اس یمنی ڈاکٹر نے اپنی گاڑی کے پیچھے لکھ رکھا ہے
"اگر آپ کو طبی مشورے کی ضرورت ہے تو مجھے روک لیجئے ۔اللہ ہماری ڈاکٹروں کو بھی اس طرح ہمت دے۔ آمین
جزاک الله ۔۔

نہ وزیر، نہ مشیر، نہ AC,نہ DC...بلکہ اس فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نے اپنا افتتاح ان کچرا چننے والے بچوں سے کروایا اور Early Bird...
17/11/2020

نہ وزیر، نہ مشیر، نہ AC,نہ DC...بلکہ اس فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ نے اپنا افتتاح ان کچرا چننے والے بچوں سے کروایا اور Early Bird کے تحت انکو مفت کھانا بھی کھلایا, همارے ہاں نمود و نمائش کے شوقین لوگ ہمیشہ کسی طاقتور شخص کو پالش لگانے کے لیے اسے بلاتے ہیں، یہ ان لوگوں کے لیے پیغام ہے

تُرکی اور بلغاریہ میں سردیوں کے دوران شہری بےگھر لوگوں کے لیے درختوں پر اپنی اضافی جیکٹیں رکھ جاتے ہیں۔ اور قسم بااللہ م...
09/11/2020

تُرکی اور بلغاریہ میں سردیوں کے دوران شہری بےگھر لوگوں کے لیے درختوں پر اپنی اضافی جیکٹیں رکھ جاتے ہیں۔ اور قسم بااللہ مجھے یقین کامل ہے کے اگر ھم اس طرف اپنے ہم وطنوں کی توجہ دلانے میں کامیاب ہو گئے تو کراچی سے خیبر تک کوئی بھی درخت آپ لوگوں کو خالی نظر نہیں آئے گا اور نہ کوئی غریب، مسکین، یتیم ان سردیوں میں بنا گرم کپڑوں کے دکھے گا۔ اور پاکستان کے سارے لُنڈا بازار خالی ملیں گے ان_شاااااااءاللہ_تعالٰی ...

میرے پیارو! اس تحریر کو شئیر کریں، کاپی پیسٹ کریں یا اپنے الفاظ و انداز میں اس پیغام کو آگے پھیلائیں، کچھ بھی کریں لیکن ان آنے والی سردیوں میں کوئی بشر اس سرزمین پاکستان پر سردی لگنے کی وجہ سے میرے رب تعالٰی کے سامنے شکوہ کناں نہ ہو ...

Hi dear, hope you are feeling good.If you want to creative a fantastic design for your business card, so you are in righ...
01/10/2020

Hi dear, hope you are feeling good.

If you want to creative a fantastic design for your business card, so you are in right place. Just send me the colors as you are selected your business logo and your business data (Name, Contacts and Address).

I will give you luxury, Fantastic and very attractive Card with Source File. Business card is a key to bring more client to you. How to attract the people by business card that I know it very will because, I have more that 8 years experience in designing.

I will be happy to satisfy you with unlimited reviews. So don't be wait I am hurry to work with you.

Your faithfully

https://www.fiverr.com/s2/a630249c2c

For only $15, designwing24 will do luxury business card design. | Hello Everyone!I am Mudassir. I will Design BUSINESS CARD, LOGO, LETTERHEAD & STATIONERY.Are you looking for aprofessional, perfect & cleanbusiness carddesign in less time period?Well | On Fiverr

گھر میں بیٹھ کے اس سائٹ سے کما سکتے ہیں۔ جس میں جو ہنر ہو، اس کے بارے میں پروفائل بنائیں اور پوری دنیا سے اس کے اورڈر لے...
29/09/2020

گھر میں بیٹھ کے اس سائٹ سے کما سکتے ہیں۔ جس میں جو ہنر ہو، اس کے بارے میں پروفائل بنائیں اور پوری دنیا سے اس کے اورڈر لے لیں۔ وہ پروجکٹ پورا کرکے دے دیں اور اس کے پیسے آپ کو مل جائینگے
http://www.fiverr.com/s2/3e364fd213

One marketplace, millions of professional services. Browse. Buy. Done.

جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نا ہونے پر یہ بستہ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گزری ہو گی😞💔salute to her mother ❤❤❤...
22/09/2020

جس ماں نے اپنی بیٹی کو بیگ کے پیسے نا ہونے پر یہ بستہ بنا کر دیا ہو گا وہ کس کرب سے گزری ہو گی😞💔
salute to her mother ❤❤❤

اسلام اعلیکم! کمنٹ میں اپنے بچوں کی خوبصورت تصاویر شئیر کریں۔
19/09/2020

اسلام اعلیکم! کمنٹ میں اپنے بچوں کی خوبصورت تصاویر شئیر کریں۔

Hello Everyone! hope you are doing well. I created a Whatsapp group for online learning AutoCAD and Ms Office full cours...
12/07/2020

Hello Everyone! hope you are doing well. I created a Whatsapp group for online learning AutoCAD and Ms Office full course on project based. Please join the group today I will share the first video in the group.
https://lnkd.in/dypAKCd

WhatsApp Group Invite

18/06/2020

1950 کے حج کی ایک خوبصورت ویڈیو. ثواب کی نیت سے شئیر کریں . شکریہ!

اپنے نیت کو صاف کریں. خود بھی کامیاب ہو جائے اور دوسروں کو بھی کامیاب ہونے دیں.
13/06/2020

اپنے نیت کو صاف کریں. خود بھی کامیاب ہو جائے اور دوسروں کو بھی کامیاب ہونے دیں.

Banane walay ne kia kamal kia he. Picture ko unwan de dein . Or comments me mention kare ta keh humein apne page pe top ...
13/06/2020

Banane walay ne kia kamal kia he.
Picture ko unwan de dein . Or comments me mention kare ta keh humein apne page pe top 10 regular followers ko select kar sake.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Peace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share