MuzaffarGarh Times

  • Home
  • MuzaffarGarh Times

MuzaffarGarh Times مظفر گڑھ ٹائمز اپنے علاقوں کی آواز ایوانوں تک پہنچائے

16/04/2022

وزیراعظم شھباز شریف کو حکومت چلانے میں بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ضلع مظفرگڑھ کے دو تین درجن بندوں نے شھباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ھے🤣🤣🤣🤣

21/11/2021
Breaking news
02/07/2021

Breaking news

09/06/2021

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی۔ جس کے باعث جمعہ سے پیر کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے پیر کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، استور، کرمنگ، گھانچی، شگر، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاء الدین، نارووال، سیالکوٹ اور لاہور میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ قصور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، نوشہرہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، بونیر، دیر، شانگلہ اور کوہستان میں آندھی اور گرج چمک جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کی پیشگوئی ہے۔

ہفتہ سے اتوار کے دوران سرگودھا، بھکر، لیہ، خوشاب، میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، بہاولنگر، بارکھان، موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث حالیہ گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ تاہم ہفتہ اور اتوار کے روز آندھی اور تیز بارش کے باعث لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، جہلم اور راولپنڈی میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

30/05/2021

_
ای سی سی
احساس کیش پروگرام کے
دوسرےمرحلےکی منظوری
40 لاکھ نئے مستحقین کو
فی کس
12 ہزار روپےملیں گے
تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس بھی منظور

_
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے
دسویں اور بارہویں کے
امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
پہلےمرحلےمیں
بارہویں جماعت کےامتحانات
26 جون سے
میٹرک کے
15 روز بعد

_
وفاقی حکومت کی طرف سے
نئےمالی سال
2021-22 کا بجٹ
11 جون کوپیش کیئےجانےکا امکان
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی
تنخواہوں میں
10 فیصد اضافےپرغور
ذرائع

_
محکمہ خزانہ
پنجاب نےاساتذہ کی
پنشن گریجویٹی
ریٹائرمنٹ کےواجبات کی
ادائیگی کیلئے
3 ارب 72 لاکھ روپے
جاری کردیئے

20/03/2021

حکومت سے سوال
ڈرائیور نگ لائسنس میں ایکسپائری ڈیٹ کیوں؟؟؟
کیا تجربہ بڑھنے سے ڈرائیور اناڑی ہوجاتا ہے؟؟؟

ہر بیٹا ایسا ہونا چاہیئے۔
24/02/2021

ہر بیٹا ایسا ہونا چاہیئے۔

21/02/2021
‏بریکنگ !جیو نیوز کے میر شکیل الرحمن کی ضمانت عدالت نے منظور کرلی ۔✌️✌️✌️
09/11/2020

‏بریکنگ !
جیو نیوز کے میر شکیل الرحمن کی ضمانت عدالت نے منظور کرلی ۔
✌️✌️✌️

10 گرام کے بجائے 100 گرام اگر ہو جائے تو بات بن سکتی ہے پھر😂🤗😋😋 🚬🚬
08/11/2020

10 گرام کے بجائے 100 گرام اگر ہو جائے تو بات بن سکتی ہے پھر😂🤗😋😋 🚬🚬

07/11/2020

مقامی عدالت نے حماد نواز خان ٹیپو کی ضمانت منظور کرلی!

07/11/2020

مظفرگڑھ۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن ڈی جی خان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری حماد نواز ٹیپو کو پولیس نے گرفتار کرلیا.
* مظفرگڑھ ٹائمز*

04/11/2020

*مظفرگڑھ، پولیس ملازمین کی ویلفئیر کیلئے انقلابی اقدام، پولیس ملازمین کے اپنے گھر کے خواب کی تکمیل کیلئے ڈی پی او دفتر میں آسان گھر سکیم کا کاؤنٹر بنادیا گیا، 10 لاکھ کا قرض 5٪ مارک اپ کے ساتھ صرف 6600 ماہانہ قسط میں حاصل کرسکیں گے، ڈی پی او محمد حسن اقبال*

*تفصیل کے مطابق ڈی پی او محمد حسن اقبال نے پولیس ملازمین کو آسان گھر سکیم سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے پولیس کاؤنٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، ڈی پی او محمد حسن اقبال کا کہنا تھا کہ آسان گھر سکیم کے تحت پولیس ملازمین بھی اپنے ذاتی گھر کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکیں گے، پولیس ملازمین 10 لاکھ قرض پر 6600 ماہانہ آسان قسط دینگے، 20 لاکھ قرض پر 13199 روپے ماہانہ قسط لاگو ہو گی، اسی سلسلے میں ڈی پی او محمد حسن اقبال کی خصوصی ہدایات پر ڈی پی او دفتر میں کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے جو پولیس ملازمین کو جلد از جلد رقم کی فراہمی کیلئے سہولیات فراہم کرینگے، ڈی پی او محمد حسن اقبال کا کہنا تھا کہ پولیس فورس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،*

04/11/2020

امریکی صدارتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ، جوبائیڈن کو ٹرمپ پر برتری

04/11/2020

فیاض چوہان سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، فردوس عاشق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات مقرر؛ صوبائی وزیر اطلاعات کو بار بار تبدیل کرنیکی وجہ کیا ہے؟

30/10/2020

پانچویں تھل جیپ ریلی 20 نومبر سے 22نومبر تک مظفرگڑھ اور لیہ میں ہوگی۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی، آپ نے فرمایا: ”فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، مجھے تکلیف دیتی ہے وہ چیز جو اسے تکلیف د...
30/10/2020

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی، آپ نے فرمایا: ”فاطمہ میرے جسم کا ٹکرا ہے، مجھے تکلیف دیتی ہے وہ چیز جو اسے تکلیف دیتی ہے، اور «تعب» میں ڈالتی ہے مجھے وہ چیز جو اسے «تعب» میں ڈالتی ہے“۔

جامع ترمذی، حدیث نمبر: 3869

کمشنر ڈیرہ غازی خان تبدیلسیکرٹری محکمہ اوقاف اور مذہبی امور ارشاد احمد کو کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن تعینات کر دیئے گئے.
30/10/2020

کمشنر ڈیرہ غازی خان تبدیل
سیکرٹری محکمہ اوقاف اور مذہبی امور ارشاد احمد کو کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن تعینات کر دیئے گئے.

ریلوے روڈ مظفرگڑھ
30/10/2020

ریلوے روڈ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ورکر کنونشن 5 نومبر دن 2بجے ہوگا جس میں قائدین کی شرکت ہوگی
29/10/2020

مظفرگڑھ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ورکر کنونشن 5 نومبر دن 2بجے ہوگا جس میں قائدین کی شرکت ہوگی

مظفرگڑھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
29/10/2020

مظفرگڑھ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

نظامِ پاکستان
29/10/2020

نظامِ پاکستان

عوام کو ایک بار پھر 440ووٹ کا جھٹکا دینے کی تیاری۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے تجویز دے دی۔
29/10/2020

عوام کو ایک بار پھر 440ووٹ کا جھٹکا دینے کی تیاری۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے تجویز دے دی۔

یورپ ایک بار پھر صلیبی جنگ کرنا چاہتا ہے۔طیب اردوان
29/10/2020

یورپ ایک بار پھر صلیبی جنگ کرنا چاہتا ہے۔طیب اردوان

صبح بخیر مظفرگڑھ
29/10/2020

صبح بخیر مظفرگڑھ

ہسپتال میں ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن کا رائل نیوز چینل کے صحافی کے خلاف احتجاج کیا اور ہسپتال کی ہیڈ نرس کو ہراساں کرنے کی پ...
28/10/2020

ہسپتال میں ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن کا رائل نیوز چینل کے صحافی کے خلاف احتجاج کیا اور ہسپتال کی ہیڈ نرس کو ہراساں کرنے کی پر زور مذمت کی۔

28/10/2020

پاکستان کا فرانس سے اپنا سفیر واپس بلانے پر غور
جبکہ
فرانس میں تین ماہ سے پاکستان کا کوئی سفیر نہیں: ذرائع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuzaffarGarh Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share