F.A Writes by Muhammad Faid

  • Home
  • F.A Writes by Muhammad Faid

F.A Writes by Muhammad Faid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from F.A Writes by Muhammad Faid, Digital creator, .

22/07/2023

دل کا سکون تو اللہ کی ياد میں ھی ہے

محمد فائد

14/07/2023

آپ سب کو میری طرف سے جمعہ مبارک ہوں۔

محمد فائد

14/07/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو🙏🙏

محمد فائد

11/07/2023

‏صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں
وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں

محمد فاید

30/06/2023

سچ بتاؤ

عید کی نماز کے بعد
سب سے پہلے کس کو Miss کرو گے!

. A Writes
By Muhammad Faid

04/06/2023

گھر میں ماں باپ کی آواز کا ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے اللہ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین 🤲

04/06/2023

دنیا کا عظیم الشان لیڈر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم @

31/05/2023

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّہﷻ ایک ہے
اس کےسواکوئی معبود نہیں اس کا کوئی شریک نہیں
حضرت محمد ﷺ اللّٰہ کے بندے اور رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
حضرت محمد ﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
محمد ﷺ اللّٰہﷻ کے آخری نبی ہیں۔

31/05/2023

درود په ستر لارښود حضرت مُحَمَّد ﷺ

31/05/2023

خدائے واحد و برتر تری ہر مصلحت حق ہے
مگر جو دل بکھیرے ہیں انہیں کب ٹھیک کرنا ہے؟💛

21/05/2023

میں نے کئی بار خود سے کہہ تھا خدا حافظ

21/05/2023

اور پھر راحتیں بوجھ ہوئی ہم پر
اور پھر الجھنوں کے دیوانے ہوئے ہم

21/05/2023

داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو

21/05/2023

انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے اور اگر یہ صاف نہ ہو تو چمکتا ہوا چہرہ کسی کام کا نہیں.

21/05/2023

دنیا کی سب سے مکمل ترین کتاب قرآن مجید ہے

17/05/2023

ہم گوشت اور خون کے بنے ہیں لیکن ہمیں جینا

اس طرح ہے جیسے ہم لوہے کے بنے ہوں۔______________

16/05/2023

یا اللہ مجھے امید نہیں بلکہ پورا یقین ہے

کہ تو میرے صبر کا بہترین سلاديگا

#

07/05/2023

اُسے میں ڈھانپ لینا چاہتا ہوں اپنی پلکوں میں
الٰہی اُس کے آنے تک میری آنکھوں میں دم رکھنا

07/05/2023

جو گزر جائے تیرے پہلو میں
ہم کو اتنی حیات کافی ہے

07/05/2023

اُجڑ گئے نا سر سے پاؤں تک
کرو کرو اور محبت کرو

07/05/2023

پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی
محبت جب بے پناہ ہو جائے

07/05/2023

اے اہلِ دنیا کے دلچسپ دھوکے
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں

07/05/2023

اُداس لوگوں ہجوم لاؤ کہ حُسن والوں کو مار ڈالیں
کوئی تو نیکی کا کام کرلیں تباہ تو ویسے بھی ہو چکے ہیں

07/05/2023

میں کیا کہوں کہ اُس کا ساتھ کیسا تھا
وہ اک شخص پوری کائنات جیسا تھا

07/05/2023

رہ رہ کے نہ تڑپاؤ اے بے درد مسیحا
ہاتھوں سے مجھے زہر پلا کیوں نہیں دیتے

07/05/2023

اپنی ہاتھوں کی لکیریں نہ بدل پایا میں
نصیب والوں سے بہت ہاتھ ملائے میں نے

05/05/2023

‏کٹ تو سکتی ہے فقط تیرے تصور میں حیات
دل ہے کم ظرف تجھے سارے کا سارا چاہے

05/05/2023

وہ گاؤں گھومے اور آخر اُنہیں یہ کہنا پڑا
تیرے علاوہ یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں!

05/05/2023

اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے

05/05/2023

اور ہی طرح کے رشتے کی ضرورت ہے ہمیں
عشق تو والدہ کے ساتھ بھی ہو جاتا ہے

05/05/2023

جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں
اُسے عام کیجئیے،قصہ تمام کیجئیے 🍃

04/05/2023

چشم نم! اس کو ندامت کی سہولت دینا
جانے والے کو فقط دیکھنا رو مت دینا

04/05/2023

میرا لباس چھوڑ ___ میری مسکان دیکھ 🦋
میں مُفلسوں میں سب سے زیادہ حسین ہوں🕊️

04/05/2023

حسیں آنکھوں کو پڑھنے کا ابھی بھی شوق ہے میرا
محبت میں اُجڑ کر بھی میری عادت نہیں بدلی

04/05/2023

ہم تو اک حرفِ محبت سے بھی مر سکتے ہیں
تیر کیوں ڈھونڈ کے لاتے ہو نشانے کے لئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when F.A Writes by Muhammad Faid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share