On this page you all friends will watch videos about islamic and infoemative fects. follow my page.
11/08/2023
موبی لنک ، زونگ ، یوفون اور ٹیلی نار کی چھٹی ہونے کو ہے 14 اگست کو ONIC ٹیلی کام نیٹورک پاکستان میں اپنی سروس کا آغاز کرنے جارہا ہے جوکہ فلحال یوفون کے ٹاور سے سگنل لے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیٹ ورک سب پرانے نیٹورکس کو ٹکر دے گا.
کمپنی کے مطابق 123 روپے میں 20 جی بی ڈیٹا اپنی صارفین کو مہیا کریں گے۔mktv
09/08/2023
چاند کے پیچھے چھپاء سیارہ سیٹرن کی خوبصورت فوٹو.😍😍😍
08/08/2023
ڪائنات ۾ عام مادو ۽ تاريڪ مادي جو ڪل ماس، مشاهدي واري ڪائنات جي ڪل مقدار ۾ 1.5 پروٽان في ڪعبي ميٽر جي برابر آهي.
08/08/2023
ہندوستان کی خلائی ایجنسی نے چاند کی پہلی تصاویر جاری کی ہیں جو چندریان 3 خلائی جہاز نے لی ہے، جو ہفتے کے روز چاند کے مدار میں داخل ہوا تھا
07/08/2023
follow my page
05/08/2023
نوکیا کے بارے میں چند باتیں
🤳 نوکیا کی بنیاد 12 مئی 1865 کو رکھی گئی اور اسے فن لینڈ سے شروع کیا گیا تھا
🤳 نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1987 میں بنایا تھا اس موبائل فون کا نام "Mobira Cityman 900" رکھا گیا تھا
🤳 نوکیا نے 1992 میں اپنا 1011 ہینڈسیٹ یورپی اور امریکی منڈیوں میں لاؤنچ کیا جس نے بہت تیزی سے مقبولیت دیکھی
🤳 نوکیا کے لیے سال 1996 سے 2001 بہترین وقت تھا اس دوران نوکیا کی آمدنی 6.5 بلین یوروز سے بڑھ کر 31 بلین یوروز تک چلی گئی تھی
🤳 سال 1998 سے 2012 کے دوران نوکیا نے سب سے ذیادہ موبائل فون بنائے لیکن پھر نوکیا کا زوال شروع ہوا
نوکیا کا جدت اور تبدیلی کو نہ چننا نوکیا کے زوال کی بنیادی وجہ ثابت ہوا کمپنی کو یہ اندازہ لگانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا کہ لوگوں کی دلچسپی اب روایتی موبائل فون میں نہیں رہی وہ کال یا میسیج سے بڑھ کر کچھ دیکھنا چاہتے ہیں
خیر آپ کب سے موبائل فون استعمال کر رہے ہیں اور پہلا فون کس
31/07/2023
کیا آپ جانتے ہیں؟
lacrimal punctum آپ کی پلکوں میں ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جو آپ کے آنسوؤں کو آپ کی ناک تک پہنچاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو اے
Be the first to know and let us send you an email when Mk tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.