Lâbbãïk House of Teams

  • Home
  • Lâbbãïk House of Teams

Lâbbãïk House of Teams Lâbbãïk House of Teams
(3)

02/10/2023

فتح بیت المقدس کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے موزے اتار کر (کندھے)پر رکھ دیے۔
فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاح


01/10/2023

جب ہم اہلبیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر کرتے ہیں تو پھر بھی حد کردیتے ہیں۔جب صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کرتے ہیں تو پھر بھی حد کردیتے ہیں۔ دل لگانے کی ایک ہی جگہ ہے اور وہ رسول اللہ ﷺْ کی ذات ہے اور جس کی نسبت حضور ﷺ سے ہوگئی ہم ان سے بھی دل لگا لیتے ہیں۔


28/09/2023

رحمۃ للعالمین، نبی الملاحم، رسول اللہ ﷺ کے نظام کے نفاذ کے خواہاں، حضور ﷺ کے عشاق کو لبیــــــــــــــک ہاؤس آف ٹیمز کی طرف سے جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو!

28/09/2023

اس ٹیلی ویژن پر ناچنے گانے والوں کو ہمیشہ کوریج دی جاتی ہے، کرکٹ کے لائیو میچز دکھائے جائیں مگر بات نہیں ہوسکتی تو فقط ناموس رسالت ﷺ کی؟
مسئلہ اجاگر نہیں ہوسکتا تو فقط ناموس رسالت کا؟
قدر نبی ﷺ دا اے کی جانن!

27/09/2023

امام احمد رضا بریلوی علیہ الرحمہ نے آقا ﷺ کے بارے میں بات کرتے ہوئے فرمایا؛
"وہ گل ہیں لب ہائے نازک ان کے"
(جب حضور ﷺ بات کرتے تھے)
"ہزاروں جھڑتے ہیں پھول جن سے"

25/09/2023

"البغض للّہ والحب للّہ"
ہماری دشمنی و دوستی فقط رسول اللہ ﷺ کے لیے ہے، کرکٹر خالد لطیف امت مسلمہ کا ہیرو ہے اور خالد لطیف کے عمل نے یہ پیغام دیا ہے کہ
"ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی"

20/09/2023

اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
جب میں حضور ﷺ کی شان بیان کرتا ہوں تو میری یہ فکر صرف ہند میں نہیں رہتی، میری یہ فکر یہ زمین پر نہیں رہتی، یہ میری فکر سات آسمانوں کو عبور کر کے عرش تک چلی جاتی ہے۔


18/09/2023

آج "دین" تخت پر کیوں نہیں آرہا؟؟
جس سے بات کرو وہ اپنے" گھر" کے لیے تو بڑا مخلص ہے
لیکن جب" دین" کی بات آئے تو کہتا ہے میرے پاس تو ٹائم ہی نہیں!

07/09/2023

سارے جہان جل جائیں پھر بھی حضور ﷺ کی ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، اقلیتوں کا مسئلہ بالکل جداگانہ ہے اور ختم نبوت ﷺ کا مسئلہ بالکل جداگانہ ہے !

04/09/2023

ہماری لڑائی اقلیتوں سے نہیں ہے جو اپنی حدود کے اندر رہتے ہوئے پاکستان میں رہ رہی ہیں کیونکہ ہمارا ریڈ زون اس کائنات میں فقط رسول اللہ ﷺ کی ذات گرامی ہے !


21 اگست 2020وہ تاریخی و یادگار دن جس دن ولی کامل پیرکامل مُرشِد کامل مجدد اعظم حضور قبلہ امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیی...
21/08/2023

21 اگست 2020
وہ تاریخی و یادگار دن جس دن ولی کامل پیرکامل مُرشِد کامل مجدد اعظم حضور قبلہ امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیین نور اللّٰہ مرقدہ تاریخی مسجد "مسجد وزیرخان" میں تشریف لائے اور وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی

18/08/2023

ہم تو جناب، بابا جی کے دربار پر بھی زیادہ دیر اس وجہ سے نہیں بیٹھتے کہ دل میں خیال آتا ہے،
بابے (رحمة اللہ علیہ ) نے ادھر بیٹھنے کے لیے کام نہیں کیا، ہمیں دین کو تخت پر لانے کے لیے ادھر تک پہنچایا ہے۔

15/08/2023

منافقوں سے تو ہماری بات ہے ہی نہیں اور بزدلوں سے بھی نہیں ہے، ہم پہلے بھی اور اب بھی ایک ہی کام کرنے والے ہیں اور وہ ہے حضور ﷺ کی ناموس کا پرچم بلند کرنا !

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪

14/08/2023

وطن کے ساتھ محبت کے جو تعویز ہیں وہ کسی اور کے گلے میں ڈالیں۔

ہمارے دلوں پر نقش ہے۔
پاکستان کا مطلب کیا؟
لا الہ الا اللہ
دستور ریاست کیا ہو گا؟
محمد رسول اللہ



14/08/2023

(علماء نے) 1857ء سے لے کر 1947ء تک ایسی تاریخ رقم کی جس سے انگریز آج بھی زخم چاٹتا ہے
‏انگریز کہتا ہے میری حکومت کے درمیان اس برصغیر کے اوپر جو سب سے بڑی رکاوٹ تھے وہ مدارس کے مولوی تھے، اس لیے وہ مدرسوں کے خلاف ہیں

‏⁦‪ ‬⁩

‏⁦‪ ‬⁩

آپکا پسندیدہ موضوع کیا ہے ؟ جس پر آپ بات کرنا پسند کرتے ہیں۔ میرا پسندیدہ موضوع:اسلام کی تعلیمات سے پاکستان کے تمام مسائ...
13/08/2023

آپکا پسندیدہ موضوع کیا ہے ؟
جس پر آپ بات کرنا پسند کرتے ہیں۔
میرا پسندیدہ موضوع:
اسلام کی تعلیمات سے پاکستان کے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔

12/08/2023

تمنا ہے کہ سارا ہند پاکستان ہو جائے،
بارِ دیگر دینِ نبی کا پھر اعلان ہو جائے،
اور دیکھیں ہم اپنے رب کے آخری فرمان کا منظر،
نبیﷺ کی شان کا منظر، نبیﷺ کی آن کا منظر،

‏⁦‪ ‬⁩

11/08/2023

وہاں تصویریں، سیلفیاں بن رہی ہیں گنبد خضراء کے سامنے تو کبھی مُواجَہہ شریف کے سامنے بن رہی ہیں، حیا ختم ہوگئی ہے امت میں!

باب جبریل کے پہلو میں ذرا دھیرے سے
فخر کہتے ہوئے جبریل کو یہ پایا گیا
اپنی پلکوں سے درِ یار ﷺ پہ دستک دینا
اونچی آواز ہوئی ، عُمر کا سرمایہ گیا

‏⁦‪ ‬⁩

11/08/2023

اب تمہیں اس مرد قلندر کا ایک ایک لفظ یاد آئے گا اور ایک ایک بات یاد آئے گی،
جیتے جی قدر نہیں کی اب کہتے ہو وہ بہت بڑے تھے،
بابا جی نے فرمایا تھا
جھلیو ! ہمارے ساتھ چل پڑو کل تمہیں ہمارے جیسا بھی نہیں ملنا !

‏⁦‪ ‬⁩

10/08/2023

لوگوں کی ہائی کمانیں کوئی اور ہوں گی ہماری ہائی کمان کوئی اور ہے!

09/08/2023

حضور ﷺ کو چھوڑ کر تو ( عمران خان ) ریاست مدینہ کی باتیں کرتا تھا ، تو فنکاریاں لگاتا تھا، (میں پوچھتا ہوں) کتنے دن چلی ہیں فنکاریاں؟

08/08/2023

اقبال کہتا ہے کہ یہ دو قوتیں تاصبح قیامت آپس میں برسر پیکار رہیں گی، جہاں فرعون ہو گا وہاں موسیٰ(علیہ السلام) ضرور آئیں گے اور جہاں یزید سر اٹھائے گا وہاں امام حسین (رضی اللہ تعالی عنہ) ضرور آئیں گے!

07/08/2023

دین کی طرف بس چلنے کی دیر ہے پھر برکتیں ہی برکتیں، رحمتیں ہی رحمتیں، سکون ہی سکون ہے، دین تو نام ہی امن و سکون کا ہے!

07/08/2023

20 جولائی بروز اتوار سینٹ آف پاکستان کا سیاہ ترین دن ٹھہرا جس ميں اسلام اور پاکستان مخالف بل پیش کیا گیا، کفر کے ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر اسلام کو پرتشدد انتہاپسندی سے جوڑ دیا گیا!

06/08/2023

کبھی بھی دل میں یہ خیال نہیں لانا کہ میں پیسے خرچ کر رہا ہوں، کہاں سے لوں گا؟
قیامت والے دن ہر بندہ کہے گا "ہائے میں سب کچھ کیوں نہ لٹا دیتا"

05/08/2023

پاکستان کے آئین میں یہ واضح طور پر موجود ہے کہ پاکستان میں قرآن و سنت کے خلاف کسی قسم کی قانون سازی نہیں ہو سکتی!
پاکستان اسلام مخالف فلموں( فلم تماشہ) کی ریلیز کے لیے نہیں بنا تھا!

03/08/2023

وہ کونسی بات تھی جس نے امام کو 8 ذوالحجہ کو حج موقوف کر کے کربلا جانے پہ مجبور کیا؟

اقبال زائرین حرم سے یہ پوچھے کوئی
کہ حرم کا تحفہ زم زم کے سوا کچھ بھی نہیں!

سونے والو جاگتے رہیو، کیونکہ عزتوں کے ڈاکو گھر تک آگئے ہیں.اے پاکستانی قوم اس بے حیائی اور غیر اسلامی حرکت کے خلاف سراپا...
02/08/2023

سونے والو جاگتے رہیو، کیونکہ عزتوں کے ڈاکو گھر تک آگئے ہیں.
اے پاکستانی قوم اس بے حیائی اور غیر اسلامی حرکت کے خلاف سراپا احتجاج بن جاؤ!
ہم فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی اس حرکت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، فی الفور اس فارم میں تبدیلی کی جائے۔

02/08/2023

وہ اندھیرا ہی بھلا تھا کہ قدم راہ پر تھے
روشنی لائی ہے منزل سے بہت دور۔۔

اس جمہوری نظام اور مخلوط نظام تعلیم نے قوم کی عزت کو پامال کر دیا اور وہ قوم جو حضور ﷺ کی ناموس کے لیے کھڑی نہ ہوسکی اس قوم کے لیے ابھی تو یہ ابتدائے رسوائی ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

02/08/2023

میدان کربلا میں جو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے سامنے آکھڑے ہوئے کلمہ تو اُنھوں نے بھی پڑھا تھا بات کلمہ پڑھنے یا مسلمان ہونے سے بات نہیں بنتی
"بس اُنھیں جانا ، اُنھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام"
‏یہ ہے وہ حسینت جو آج بھی اہل حق کے ایوانوں میں زندہ ہے

‏⁦‪

عوام پاکستان کو چاہئیے کہ اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھوں سے کریں اور بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کو مسترد کر دیں!
01/08/2023

عوام پاکستان کو چاہئیے کہ اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھوں سے کریں اور بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کو مسترد کر دیں!

01/08/2023

یونیورسٹی کا معاملہ ھے نا اس لیئے سانپ سونگھ گیا ھے
‏مدرسے کی بات ھوتی سارے برساتی مینڈک ٹر ٹر کرتے ہوئے باہر نکل آنے تھے۔

31/07/2023

اسلامی قوانین کے خلاف جا کر جب بھی مسلمان فلاح ڈھونڈے گا تو فلاح نہ پائے گا!
اقبال نے کیا خوب کہا تھا کہ
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی
قوم نے ڈھونڈ لی فلاح کی راہ
آج اس نظام تعلیم نے ہمیں عزتوں کے سودے کے سوا کچھ نہ دیا!

جب ہر شخص کہے گا کہ میں نے دین تخت پر لانا ہے تو ہی دین تخت پر ائے گا ہر شخص کہے کہ میں نے دین تخت پر لانا ہے۔
31/07/2023

جب ہر شخص کہے گا کہ میں نے دین تخت پر لانا ہے تو ہی دین تخت پر ائے گا ہر شخص کہے کہ میں نے دین تخت پر لانا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lâbbãïk House of Teams posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share