Daily life TV

  • Home
  • Daily life TV

Daily life TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily life TV, News & Media Website, .

03/07/2021
02/07/2021

dddddd

01/07/2021

dsssss

29/06/2021

sdsdsdsds

28/06/2021

nnnn

28/06/2021

mmmm

24/06/2021

aaaa

22/06/2021

jarmni

09/06/2021

Edit Video
Close
Auto-Generate Captions
Captions will be created automatically for your current and future videos and given an accuracy rating. You can review and edit captions once they're generated.
On

Don't Add Captions Until I Review
Captions won't be added to your videos until you review them, regardless of their accuracy rating.
Off

Upload
Use SubRip (.srt) files to create captions for any language.
Write Captions
Write or paste your own captions directly onto your video.
Added Captions
The captions for your video that are available to review and edit.
Auto-Generated: Urdu
Accuracy Rating: High
(1/1424 words for review)
Video Details
Add details to your video and create your video post.
Captions
AUTO ON
Adding captions may improve your video's watch time, distribution and accessibility.
Thumbnail

Distribution
Choose where your video will appear and who can watch or crosspost it.
Polls
Ask questions during your video to find out what your viewers think.

Daily life TV
..
View Post
Published
Save
Edit Captions
Play
0:00
Mute
Review Captions
0 of 1
00:00 - 00:05
Adjust Time
بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان
اپڈیٹس کے ساتھیوں السلام علیکم.
00:05 - 00:09
Adjust Time
آپ سب دوست یہ بات جانتے ہیں کہ
پاکستان نیوی کے پاس ایک بھی
00:09 - 00:14
Adjust Time
نیوکلیئر سب مہرین موجود نہیں
ہے. جبکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت
00:14 - 00:17
Adjust Time
کی نیوی میں ایسی سب مہرینز
انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ شامل
00:17 - 00:22
Adjust Time
ہو رہی ہیں. پاکستان چین سے نہیں
سب میں رینز حاصل تو کر رہا ہے
00:22 - 00:27
Adjust Time
مگر وہ تمام ڈیزل الیکٹرک انجن
کی حامل ہیں. پاکستان نے چین سے
00:27 - 00:31
Adjust Time
ایک آدھ نیوکلیئر سب مہرین حاصل
کی. کیا چین نے پاکستان کو ایسی
00:31 - 00:36
Adjust Time
سب مہرین فراہم کرنے سے انکار
کیا تھا? خطے میں سب سے پہلے سب
00:36 - 00:40
Adjust Time
مہرین کو آپریٹ کرنے والی نیوی
نیوکلیئر پاور سب مہرین سے محروم
00:40 - 00:45
Adjust Time
کیوں ہے? اور کنونشنل یا پھر
ڈیزل الیکٹرک سب مہرین اور
00:45 - 00:49
Adjust Time
نیوکلیئر پاور سب مہرین میں فرق
کیا ہے? آج یہ سب کو ہی اس ویڈیو
00:49 - 00:53
Adjust Time
میں تفصیل کے ساتھ دیکھیں گے.
مگر ان تمام تفصیلات میں جانے سے
00:53 - 00:56
Adjust Time
پہلے چینل پر نئے آنے والے
دوستوں کو خوش آمدید کہتا ہوں
00:56 - 00:59
Adjust Time
اور امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں
نے چینل کو سبسکرائب کر لیا
00:59 - 01:03
Adjust Time
ہوگا. آپ سب دوستوں کا بہت
شکریہ. اب آتے ہیں واپس پاکستان
01:03 - 01:07
Adjust Time
نیوی کی سب مہرینز پر اور بنا
دیر کی یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان
01:07 - 01:11
Adjust Time
نیوی کے پاس نیوکلیئر پاور پلانٹ
سے چلنے والی سب مہرین موجود
01:11 - 01:14
Adjust Time
کیوں نہیں ہے?
01:25 - 01:29
Adjust Time
ان کی بات ہوتی ہے تو اس سے مراد
یہ ہے کہ سب مہرین میں پاور
01:29 - 01:33
Adjust Time
پلانٹ نیوکلیئر ری ایکٹر کی شکل
میں موجود ہوتا ہے. نہ کہ اس سے
01:33 - 01:37
Adjust Time
مراد یہ ہے کہ یہ سب مہرین
نیوکلیئر میزائلز فائر کر سکتی
01:37 - 01:41
Adjust Time
ہے یا نہیں? نیوکلیئر میزائل
دونوں قسم کی سب مہرینز ہی فائل
01:41 - 01:45
Adjust Time
کر سکتی ہیں. جیسا کہ پاکستان
نیوی کے پاس ڈیزل پاور کی حامل
01:45 - 01:49
Adjust Time
آغوستہ کلاس سب مہرین نیوکلیئر
میزائل بابر تھری لانچ کرنے کی
01:49 - 01:54
Adjust Time
صلاحیت رکھتی ہے. پاکستان کے پاس
نیوکلیئر پاور سب مہرین کیوں
01:54 - 01:58
Adjust Time
نہیں ہے چین نے پاکستان کو ایسی
سب مہرین کیوں نہیں دی? اس کو
01:58 - 02:02
Adjust Time
دیکھنے سے پہلے اگر نیوکلیئر اور
ڈیزل پاور کی حامل سب مہرین کی
02:02 - 02:05
Adjust Time
مختصر سی خصوصیات کو دیکھ لیا
جائے تو زیادہ بہتر سمجھ سکتے
02:05 - 02:09
Adjust Time
ہیں. کہ کیوں پاکستان نیوی ایسے
ہی سب مہرین آپریٹ نہیں کر رہی?
02:09 - 02:13
Adjust Time
کچھ ماہرین خاص طور پر انڈین
ڈیفنس ایکسپرٹس کی جانب سے یہ
02:13 - 02:17
Adjust Time
کہا جاتا ہے کہ نیوکلیئر سب
مہرین کیونکہ بہت مہنگی ہوتی ہے
02:17 - 02:20
Adjust Time
اور اس کی آپریشنل کاسٹ بھی
زیادہ ہے. اس لیے پاکستان جیسا
02:20 - 02:25
Adjust Time
ملک اس کو خرید اور آپریٹ نہیں
کر سکتا. مگر کو کون سمجھائے کہ
02:25 - 02:30
Adjust Time
جب بات دفاع کی ہو اور ایسی سب
مہرین کی ضرورت واقعی ہی پاکستان
02:30 - 02:34
Adjust Time
کو ہوتی تو کیا پاکستان کچھ بھی
کر کے ایسی سب مرینز حاصل نہ
02:34 - 02:38
Adjust Time
کرتا? اپنی بہت سی ویڈیوز میں
پہلے ہی میں یہ کہہ چکا ہوں کہ
02:38 - 02:42
Adjust Time
پاکستان آرمی کسی کا منہ لال
دیکھ کر اپنا منہ لال نہیں کرتی.
02:42 - 02:47
Adjust Time
پاکستان آرمی سمارٹ فیصلے کرتی
ہے. اس کی مثال بھارت کی اربوں
02:47 - 02:50
Adjust Time
کھربوں کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن
بھی ہے. جس کے مقابلے کے لیے
02:50 - 02:55
Adjust Time
کاسٹ ایفیشنٹ سلوشن نسل میزائل
کی شکل میں گیا. نہ کہ لمبی چوڑی
02:55 - 02:59
Adjust Time
ڈاکٹرائن بنائی گئی. اسی طرح
انڈین ایئر کرافٹ کیریئر کے
02:59 - 03:03
Adjust Time
مقابلے میں کیریئر کلر میزائل
سامنے لایا گیا. پاکستان کی اپنی
03:03 - 03:08
Adjust Time
ضرورتیں ہیں اور ان کو دیکھ کر
ہی آرمی فیصلے کرتی ہے. اب آتے
03:08 - 03:11
Adjust Time
ہیں فرق پر جس کو دیکھ کر آپ
اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پاکستان
03:11 - 03:16
Adjust Time
نیوی کے لیے کیوں ڈیزل الیکٹرک
سب مہرین سلیکٹ کی گئی? نیوکلیئر
03:16 - 03:20
Adjust Time
پاورز سب مہرین میں نیوکلیئر ری
ایکٹر کو موڈیفائی کر کے سمندری
03:20 - 03:25
Adjust Time
ماحول کے مطابق ڈالا جاتا ہے. جس
کی ہیٹ سٹیم پیدا کر کے ٹربائن
03:25 - 03:29
Adjust Time
ٹرسٹ شاپر کو پاور دی جاتی ہے.
ایسی سب مہرین کے لیے کسی بھی
03:29 - 03:34
Adjust Time
قسم کے دوسرے فیول کی ضرورت نہیں
ہوتی. اس لیے یہ ان لمیٹڈ رینج
03:34 - 03:38
Adjust Time
کی حامل ہوتی ہیں اور نوے دن سے
زیادہ تک سمندر میں رہ سکتی ہیں.
03:38 - 03:42
Adjust Time
مگر سب مہرین کا کریو نیوکلیئر
پر نہیں چلتا. ان کے لیے کھانے
03:42 - 03:46
Adjust Time
پینے کا سامان چاہیے ہوتا ہے جس
کے لیے ایسے سب مہرین کو مقررہ
03:46 - 03:50
Adjust Time
وقت کے بعد سطح پر آنا ہی پڑتا
ہے. یہ سب مہرین ڈیٹیکٹ کرنا بھی
03:50 - 03:55
Adjust Time
آسان ہوتی ہیں. کیونکہ یہ زیادہ
ہیٹ پروڈیوس کرتی ہیں اور شور
03:55 - 03:59
Adjust Time
بھی بہت زیادہ پیدا ہوتا ہے.
دوسری طرف اگر ڈیزل الیکٹرک سب
03:59 - 04:03
Adjust Time
مہرین کو دیکھا جائے تو اس کا
مطلب یہ ہے کہ ڈیزل انجن کے ساتھ
04:03 - 04:07
Adjust Time
ساتھ ایسی سب مہرینز میں بیٹریز
کا وسیع نیٹ ورک موجود ہوتا ہے.
04:07 - 04:12
Adjust Time
ڈیزل انجن صرف ان بیٹریز کو چارج
کرنے کے لیے ہی آن کیا جاتا ہے.
04:12 - 04:17
Adjust Time
اس لیے ایسی سب مہرینز زیادہ تر
الیکٹرک پاور پر چلتی ہیں اور یہ
04:17 - 04:22
Adjust Time
انتہائی خاموش سب میرینز ہوتی
ہیں. یہی وجہ ہے کہ ان کو سٹائل
04:22 - 04:26
Adjust Time
سب بھی کہا جاتا ہے. یہ سب
مہرینز ایک ماہ تک سمندر میں رہ
04:26 - 04:31
Adjust Time
سکتی ہیں. سب مہرینز میں آکسیجن
سٹور کی جاتی ہے. جس کی وجہ سے
04:31 - 04:35
Adjust Time
ان کو بار بار سرفیس پر بھی نہیں
آنا پڑتا. نیوکلیئر سب مہرینز کے
04:35 - 04:40
Adjust Time
مقابلے میں ان کی آپریشنل کاسٹ
بھی انتہائی کم ہے. پاکستان نیوی
04:40 - 04:45
Adjust Time
یہی آٹھ عدد سب مہرینز چائنہ سے
حاصل کر رہی ہے. پاکستان جب ایسی
04:45 - 04:48
Adjust Time
سب میرینز کے لیے چین کے ساتھ
معاہدہ کرنے جا رہا تھا تو خبریں
04:48 - 04:52
Adjust Time
اس طرح کی بھی تھیں کہ پاکستانی
نیوکلیئر سب مہرین کے لیے چین سے
04:52 - 04:57
Adjust Time
بات کی تھی. مگر چین نے پاکستان
کو ایسی سب مہرین فراہم کرنے سے
04:57 - 05:01
Adjust Time
انکار کر دیا تھا. اس کی وجہ یہ
تھی کہ چائنہ ایسی کوئی سب مہرین
05:01 - 05:06
Adjust Time
پاکستان کو دینا نہیں چاہتا تھا.
وجہ یہ تھی کہ نیوکلیئر سب مہرین
05:06 - 05:10
Adjust Time
پاکستان نیوی کی ضرورت نہیں تھی.
بھارتی نیوی کو سامنے رکھتے ہوئے
05:10 - 05:14
Adjust Time
پاکستان نیوی کی ڈیزل الیکٹرک سب
مہرین بہتر انداز میں پرفارم کر
05:14 - 05:19
Adjust Time
سکتی ہے. بھارتی نیوی اور بھارت
پاکستانی نیلی اور پاکستان سے
05:19 - 05:23
Adjust Time
زیادہ دوری پر نہیں ہیں. کہ
پاکستان لمبی مدت اور لمبی دوری
05:23 - 05:27
Adjust Time
تک جانے والی سب مہرینز کی ضرورت
ہو. بھارتی نیوی میں نیوکلیئر سب
05:27 - 05:32
Adjust Time
مہرینز کی موجودگی چائنہ کی وجہ
سے ہے. چین پاکستان سے بڑا بھارت
05:32 - 05:37
Adjust Time
کا دشمن ملک ہے. اور بھارت سے
کئی گنا پاورفل ہے. جسے بھارتی
05:37 - 05:41
Adjust Time
نیوی کو چائنیز نیوی کو فالو
کرنے اور ان پر نظر رکھنے کے لیے
05:41 - 05:45
Adjust Time
ایسے ہتھیاروں کی ضرورت ہے. لیکن
اس بات میں بھی کوئی شک نہیں ہے
05:45 - 05:49
Adjust Time
کہ بھارت ایسے ہتھیاروں کو جنگ
کی صورت میں پاکستان کے خلاف بھی
05:49 - 05:54
Adjust Time
استعمال کرے گا. یہاں یہ بات بھی
قابل ذکر ہے کہ چائنہ اور
05:54 - 05:58
Adjust Time
پاکستان دونوں سٹریٹیجک پارٹنر
ہیں. اس لیے جنگ کی صورت میں
05:58 - 06:03
Adjust Time
چائنیز نیوی کی سب مہرینز ہوں یا
پھر چائنہ کے دوسرے ہتھیار یہ
06:03 - 06:07
Adjust Time
تمام ہتھیار پاکستان کو جنگ کی
صورت میں مدد فراہم کریں گے. آپ
06:07 - 06:11
Adjust Time
تمام دوست یہ بات جانتے ہیں کہ
پچھلے سال یہ خبر گردش کرتی رہی
06:11 - 06:15
Adjust Time
ہے کہ چائنہ کی پہلی نیوکلیئر سب
مہرین کو کراچی ڈاک یارڈ پر
06:15 - 06:19
Adjust Time
دیکھا گیا تھا. اگرچہ پاکستان
اور چائنہ کی طرف سے اس خبر کی
06:19 - 06:24
Adjust Time
تصدیق نہیں کی گئی. مگر سیٹلائٹ
تصاویر اس بات کا واضح اشارہ
06:24 - 06:27
Adjust Time
تھیں کہ چائنیز سا مہرینز
پاکستانی سمندر اور پاکستانی
06:27 - 06:32
Adjust Time
حدود میں کئی بار دیکھی گئی ہیں.
اور دونوں ممالک کی نیوی خاص طور
06:32 - 06:36
Adjust Time
پر سب مہرین کریو اکٹھے مشقیں
کرتے بھی دکھائی دیے ہیں. خاص
06:36 - 06:40
Adjust Time
طور پر پاکستان نے جب سے سی پیک
شروع کیا ہے چائنیز نیوی کا
06:40 - 06:45
Adjust Time
پاکستانی سمندر اور پاکستان میں
کافی آنا جانا دکھائی دے رہا ہے.
06:45 - 06:49
Adjust Time
اس لیے بھارت کے ساتھ جنگ کی
صورت میں پاکستان کی سب مہرینز
06:49 - 06:53
Adjust Time
کے علاوہ چائنیز سا میرینز بھی
نہ صرف بھارتی نیوی کے واشپ اور
06:53 - 06:58
Adjust Time
سب میرینز کی لوکیشن پاکستان کو
فراہم کر سکتی ہیں بلکہ ہو سکتا
06:58 - 07:02
Adjust Time
ہے کہ جنگ کی صورت میں یہ سب
مہرین پاکستان کی برائے راست مدد
07:02 - 07:07
Adjust Time
بھی کریں. لیکن اگر صرف پاکستان
نیوی کی صلاحیتوں کو ہی دیکھا
07:07 - 07:11
Adjust Time
جائے تو پاکستان نیوی جو آٹھ عدد
جدید ڈیزل الیکٹرک سب مہرینز
07:11 - 07:15
Adjust Time
چائنہ سے حاصل کر رہی ہے یہی آٹھ
سب مہرینز ہی بھارتی نیوی کے لیے
07:15 - 07:20
Adjust Time
کافی ہیں. دو ہزار بائیس تک چار
عدد سا میرین شدہ حالت میں چین
07:20 - 07:25
Adjust Time
کی طرف سے پاکستان کو فراہم کر
دی جائیں گی. باقی چار سب مہرینز
07:25 - 07:29
Adjust Time
کراچی میں تیار کی جائیں گی. اس
لیے ڈیزل الیکٹرک سب مہرینز
07:29 - 07:33
Adjust Time
پاکستان نیوی میں نہ صرف جدید سب
میرینز کی راہیں کھول رہی ہیں
07:33 - 07:36
Adjust Time
بلکہ ان جدید سب میرینز کی
پاکستان میں تیاری کی راہیں بھی
07:36 - 07:40
Adjust Time
کھل رہی ہیں. پاکستان اپنی
ضرورتوں کے حساب سے ہی دوسرے
07:40 - 07:45
Adjust Time
ممالک سے ایسے ہتھیار خریدتا ہے.
نہ کہ دشمنوں ممالک کو دیکھ کر
07:45 - 07:49
Adjust Time
ویسے ہی ہتھیار پاکستان کی آرمڈ
فورسز میں شامل کیے جاتے ہیں.
07:49 - 07:53
Adjust Time
یہی وجہ ہے کہ نیوکلیئر سب مہرین
ابھی تک پاکستان نیوی میں شامل
07:53 - 07:57
Adjust Time
نہیں ہو سکی. آج کی اپڈیٹس میں
اتنا ہی مزید اپڈیٹس کے لیے چینل
07:57 - 08:02
Adjust Time
کو سبسکرائب کیجیے. اپنا خیال
رکھیے اللہ حافظ.

09/06/2021

sasas

17/04/2021

pakitani alkhalid tank

08/04/2021

north coria came to pakistan

08/04/2021

Pakistani Jf 17 thunder

31/03/2021

sasasa

30/03/2021

paajskjhad

23/10/2020

Advan point

23/10/2020
09/10/2020
30/09/2020
28/09/2020

vfcbf

23/09/2020
22/09/2020
04/05/2020

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily life TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share