News Zila Nankana Sahib

  • Home
  • News Zila Nankana Sahib

News Zila Nankana Sahib Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from News Zila Nankana Sahib, Newspaper, .

25/05/2022
سانگلہ ہل ://////میاں طیب طاہر کارکن تحریک لبیک پاکستان اورپی ٹی آئی کے کارکن  غلام دستگیر عرف گامی آف کوٹلہ خورد کے ماب...
06/05/2022

سانگلہ ہل ://////
میاں طیب طاہر کارکن تحریک لبیک پاکستان اورپی ٹی آئی کے کارکن غلام دستگیر عرف گامی آف کوٹلہ خورد کے مابین صلح۔

غلام دستگیر نے بڑکپن کا مظاہرہ کیا اور اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔

اللہ تعالی دونوں طرف سکون رکھے ۔آمین

تحریک لبیک پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ داران نے اصولی موقف اختیار کیا ۔غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہا۔

سانگلہ ہل کے امن کو خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے ۔ شرکاء۔

میاں طیب طاہر اور غلام دستگیر کے معاملہ میں صلح کے لئے پاکستان تحریک انصاف کیطرف سے شہباز باجوہ ، آصف آسی، رانا اسد، میراں چشتی ، فاروق بوگن اور تحریک لبیک پاکستان کیطرف سے چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ، شفیق الرحمن ونگڑ ، علامہ عاصم ندیم چشتی ، رانا جماعت علی معصومی، حافظ وقاص حسینی، عابد سیفی، طارق سرداری ، محمد ظفر اور دیگر سول و سماجی تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

اس موقع پر غلام دستگیر نے بڑے دل کا مظاہرہ کیا اور اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔

شہرُسانگلہ ہل میں صلح سے امن کے نئے باب کا آغاز ہوا ۔

27/04/2022

ضلع ننکانہ صاحب:

این اے 117

کس جماعت کاکون ہو گا
ایم این اے ؟

TLP:

1- Syed Zaheer ul Hasan Shah
2- Rizwan Wahga advocate
3- Ch.Hasan javed chattha Advocate

PTI:

1- Arshad sahi ,2- Bilal Virk

PmL(N):

1- Muhammad Barjees Tahir
2- Rana Arshad

INDEPENDENT GROuP.

Tariq Mahmood Bajwa

15-04-2022////////////////////////بریکنگ نیوز :  بلدیاتی انتخابات 2022 میں ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل میں تحریک لبیک ...
15/04/2022

15-04-2022

////////////////////////

بریکنگ نیوز :
بلدیاتی انتخابات 2022 میں ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل میں تحریک لبیک پاکستان کیطرف سے چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب بطور امیدوار ڈپٹی مئیر نامزد۔

Breaking news . 12-04-2022ننکانہ صاحب سانگلہ ہل : ////*لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ**تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد**چٹ...
12/04/2022

Breaking news . 12-04-2022
ننکانہ صاحب سانگلہ ہل : ////
*لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ*
*تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد*

*چٹھہ چک 46 میں تحریک-لبیک-پاکستان کے ذمہ داران ساتھی
چوہدری اقبال کاہلوں ،رشید کاہلوں ،فیض کاہلوں ،ظہیر احمد کاہلوں کی طرف سے افطار پارٹی دی گئی جس میں ہر خاص و عام کو دعوت تھی۔*

*تحریک لبیک PP131 اس موقع پر پیر عاصم ندیم چشتی معاون ڈویژنل الیکشن سیل کی خصوصی شرکت۔ ، صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ، چئیرمین انجمن تاجران شفیق الرحمن ونگڑ ،میاں کاشف شہزاد ایڈووکیٹ اور رانا جماعت علی معصومی کے علاوہ دیگر قائدین *
* اورکثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

اھلِ گاٶں* *نےانتخابات میں تحریک لبیک کا بھر پور ساتھ دینے کا وعدہ کیا ۔*
*ان شاء اللہ

شیر بھوک کی وجہ سے اسلام آباد  کی بجائے ننکانہ انٹرچینج کے پاس ملتان جاتے ہوئی پکڑا گیا ۔
29/03/2022

شیر بھوک کی وجہ سے اسلام آباد کی بجائے ننکانہ انٹرچینج کے پاس ملتان جاتے ہوئی پکڑا گیا ۔

T-L-P سانگلہ ہل کیطرف سے یوم پاکستان ریلی کا انعقاد ۔ *T-L-P  پی پی 131 کے زیراہتمام سانگلہ ہل میں 23 مارچ یومِ پاکستان ...
23/03/2022

T-L-P
سانگلہ ہل کیطرف سے یوم پاکستان ریلی کا انعقاد ۔

*T-L-P
پی پی 131 کے زیراہتمام سانگلہ ہل میں 23 مارچ یومِ پاکستان کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں مختلف شخصیت سیاسی، مذہبی، صحافی، وکلاء، تاجر برادری، صدر ضلع ننکانہ MSF انیس عمران بلا جٹ ، چیئرمین المکہ بلڈڈونیشن جاوید ورک صاحب ،تنظیم کے پی پی ذمہ داران، یوسی ذمہ داران اور کارکنان نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ـ ریلی میلاد چوک سے شروع ہو کر فیصل آباد روڈ، کمیٹی بازار، ریلوے روڈ اور حمید نظامی روڈ سے ہوتی ہوئی میلا چوک پر اختتام پذیر ہوئی ـ دورانِ ریلی کے مختلف مقامات پرT-L-P کے امیدوار ، ذمہ داران، امیدوار چیئرمین سٹی سانگلہ ہل NC.4 میاں شفیق الرحمن ونگڑ صاحب ، امیدوار چیئرمین NC.1 ملک عاطف علی ایڈووکیٹ، صدر انجمن کاشتکاران پنجاب جناب حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ، معاون الیکشن سیل این اے 117 پیر محمد عاصم ندیم چشتی صاحب، سرپرست اعلیٰ پی پی 131 رانا جماعت علی، امیر پی پی 131 میاں کاشف شہزاد ایڈووکیٹ، ناظم اعلیٰ پی پی 131 طارق ناز کمبوہ، نائب ناظم اعلیٰ پی پی 131 سرفراز چاند، رابطہ برائے انتظامیہ پی پی 131 قاری تصور صاحب، مزمل حسین سیفی اور مفتی اظہار القیوم صاحب نے خطاب کیاT-L-P سانگلہ ہل کے قائدین نے کہا کہ 23 مارچ ،1940کو منٹو پارک لاہورمیں قرارداد پیش ہوئی جس کے نتیجے میں ،14 اگست 1947کو پاکستان معرض وجود میں آیا،انہوں نے کہا۔کہ پاکستان لاکھوں انسانوں کی جانوں کی قربانیاں دینے کے بعد معرض وجود میں آیا آنہوں نے کہا اب تک جتنی بھی حکومتیں پاکستان میں اقتدار میں آئیں ہیں سبھی نے اپنے مفادات کی خاطر مزہبی کارڈ کیھلا ،لیکن تحریک لبیک پاکستمفادات کی خاطر نہیں بلکہ دین اسلام کی خاطر اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہے انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب تحریک کی حکومت پاکستان میں بنے گی ،انہوں نے کہا کہT-L-P سانگلہ ہل کے کارکن آپس میں متحد ہیں اور متحد رہیں گے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں.. ریلی کے آخر پر پاکستان میں نظام مصطفٰی، پاک فوج اور پاکستان کے اداروں کے لیے خصوصی دعا پیر محمد عاصم ندیم چشتی صاحب نے کی*
*جاری کردہ... ایم خرم تبسم رضوی*
*انچارج میڈیا الیکشن سیلNA.117_T-L-P*

23-03-2022//////////بریکنگ نیوز ///////////سانگلہ ہل:  سانگلہ ہل ضلع بناؤ تحریک کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جسکا ...
23/03/2022

23-03-2022
//////////بریکنگ نیوز ///////////

سانگلہ ہل: سانگلہ ہل ضلع بناؤ تحریک کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جسکا آغاز محمد ضیاءالمصطفی رضوی صاحب نے تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف سے کیا۔
14-06-2007
کو سانگلہ ہل ضلع بناؤ تحریک کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
اجلاس کے شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ آج یوم پاکستان کے دن وعدہ کرتے ہیں کہ
آنے والی نسلوں کو ضلع دے کر جائیں گے ۔

بریگیڈئیر اعجاز شاہ وفاقی وزیر داخلہ کیوجہ سے ننکانہ صاحب دو یونین کونسل پر مشتمل علاقہ کو ضلع بنایا جا سکتا ہے۔ تو سانگلہ ہل جیسے قدیم شہر کو کیوں نہیں۔

گورنر خالد مقبول کیوجہ سے چنیوٹ ضلع بن گیا ۔

مخلص سیاستدانوں کیوجہ سے حافظ آباد دو تحصیلوں پر مشتمل ضلع موجود ہے۔

جڑانوالہ کے ایم این اے نواب شیر وسیر نے پاکستان تحریک انصاف کو جڑانوالہ کو ضلع نہ بنانے پر وعدہ وفا نہ کرنے پر چھوڑ دیا۔

آج اس موقع پر مرزا شہباز ، عرفان رضا جنرل سیکریٹری ہیومن گائیڈز، ڈاکٹر محمد ارشد مصطفائئ صاحب، محبوب جٹ نمبردار ، صغیر احمد ،قیصر محمود قادری ،اور حسن جاوید چٹھہ ایڈوکیٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب ودرجنوں سول و سماجی تنظیموں کے ممبران نے شرکت کی۔

موجودہ جیتے ہوئے سیاستدانوں اور موجودہ حکومت کے نمائندگان علاقہ کو سانگلہ ہل کو ضلع بنانے پر رول ادا کرنا چاہئے۔

/////////////////////////////

سانگلہ ہل:محمد سہیل (چک جھمرہ پولیٹیکل پارٹی) فیس بک پیج نے لوگوں کی عزتوں کو پامال کرنے کے ٹھیکے کا لائسنس  حاصل کر لیا...
18/03/2022

سانگلہ ہل:

محمد سہیل (چک جھمرہ پولیٹیکل پارٹی) فیس بک پیج نے لوگوں کی عزتوں کو پامال کرنے کے ٹھیکے کا لائسنس حاصل کر لیا۔

عیسائی اقلیت کے معاملات کو بھی نہیں بخشا گیا۔

دو ہزار فیس پر کسی کی بھی عزت اتارنا عام معمول ۔

متاثرہ خاندان کافیس بک پیج کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں جانے کا فیصلہ ۔

شیخ رشید اے معاملہ کے نوٹس کا مطالبہ ۔

وارثان مقتول

ننکانہ صاحب /////تحصیل سانگلہ ہل سے: اٹھارہ سالہ نیزہ عرف الیزہ کو جانی ولد نا معلوم  و دو کس نا معلوم افراد نے گھر میں ...
18/03/2022

ننکانہ صاحب /////
تحصیل سانگلہ ہل سے:
اٹھارہ سالہ نیزہ عرف الیزہ کو جانی ولد نا معلوم و دو کس نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا۔

فائر لڑکی کے پیٹ سے آر پار ہو گیا۔

محمد سہیل نامی چک جھمرہ پولیٹیکل پارٹی نے ہزاروں روپے رقم لیکر

اپنے پیج محمد سہیل پر وقوعہ کو غلط رنگ دے دیا۔

لوگوں کی عزتیں بھی غیر محفوظ۔

متاثرہ خاندان کا ایف آئی اے سے ایکشن لینے کا مطالبہ ۔
کرسچین اقلیت کے جذبات کو محمد سہیل نامی فیس بک پیج نے غلط خبر چلا کر مجروح کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے اقلیت راہنماؤں کا ملاقات کا فیصلہ ۔
غلط اطلاع کو پھیلانا جرم ہے۔ ایکشن کا مطالبہ کرینگے۔

سانگلہ ہل شہر میں نمبر ہاف کونسلز کی تفصیل ۔
13/03/2022

سانگلہ ہل شہر میں نمبر ہاف کونسلز کی تفصیل ۔

05/3/2022ننکانہ صاحب :سانگلہ ہل(نمائندہ) صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،چئرمین انجم...
05/03/2022

05/3/2022
ننکانہ صاحب :
سانگلہ ہل(نمائندہ) صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،چئرمین انجمن تاجران سانگلہ ہل میاں شفیق الرحمن ونگڑ اور ملک راشد سی ای او 117 نیوز نے آج تحریک لبیک پاکستان کے معاون این اے 117 مولانا عاصم چشتی صاحب کیطرف سے مرکزی رضوی جامعہ مسجد سانگلہ ہل میں تحریک لبیک پاکستان کے وفات کنندگان کے ایصال و ثواب کے لئے آرگنائز کئے ہوئے تعزیتی اجلاس میں خصوصی دعوت پر شرکت کی۔

مرکزی نائب امیر تحریک لبیک پاکستان سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں افراد نے سکندر اعظم چوک سے گل پاشی کرتے ہوئے خوش آمدید کہا۔
اور درجنوں گاڑیوں کا قافلہ کلاک ٹاور چوک سے کمیٹی بازار اور ریلوے روڈ سے ہوتا ہوا میلاد مصطفی چوک سے مرکزی جامعہ رضوی جامعہ مسجد پہنچا۔

اس موقع پر وفات کنندگان کے لواحقین کی دستار بندی کی گئی اور موقع پر مرکزی نائب امیر جناب سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے شرکاء کی بھی دستار بندی کرُکے عزت افزائی کی گئی۔

اس موقع پر شرکاء کرام و عوام نے صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،چئرمین انجمن تاجران سانگلہ ہل میاں شفیق الرحمن ونگڑ اور ملک راشد سی ای او 117 نیوز کی محفل میں تشریف آوری پر مبارک باد دی۔

نمائندہ سے بات کرتے ہوئے چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ،صدر انجمن کاشتکاران پنجاب اور میاں شفیق الرحمن ونگڑ چئرمین انجمن تاجران سانگلہ ہل نے کہا ہمارا مرنا ہمارا جینا ہمارے آقا جی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے ہے۔ اور ہم محمد صلی اللہ و سلم والے ہیں ۔

کسی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو لائیو ویڈیو کے بغیر خبر نہیں چلانی چاہئے۔ اور غلط رپورٹنگ کرنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہولڈر کو پہلے صحافت سیکھنی چاہئے ۔

22/02/2022
/////بریکنگ نیوز /////11-02-2022سانگلہ ہل  کو ضلع کا درجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ممبران سانگلہ ہل کو ضلع بناؤ تحریک سا...
11/02/2022

/////بریکنگ نیوز /////
11-02-2022

سانگلہ ہل کو ضلع کا درجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
ممبران سانگلہ ہل کو ضلع بناؤ تحریک

سانگلہ ہل کو ضلع کا درجہ دیا جائے۔ سول و سماجی تنظیمی عہدیداران
==================================
سانگلہ ہل ( نمائندہ) سانگلہ ہل کو ضلع بناؤ تحریک کے عہدیداران کی ہنگامی میٹنگ چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ جسمیں سانگلہ ہل کو ضلع بناؤ تحریک کے فاؤنڈر ممبرز چوہدری محبوب جٹ نمبردار ،صغیر احمد ،محمد شہباز مرزا،محمد ضیاءالمصفی رضوی کے ساتھ ڈاکٹر محمد ارشد مصطفائی نے شرکت کی۔ تمام شرکاء نے سانگلہ ہل شہر کی ترقی کے لئے دعا کی اور ہر طرح سے سانگلہ ہل کو ضلع بنانے کے لئے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر حاضرین نے متفقہ طور پر کہا کہ ناممکن کچھ بھی نہیں ہوتا صرف متحد ہونے اور پختہ عزم سے ان شاءاللہ یہ منزل حاصل کر کے رہینگے۔

https://www.facebook.com/489547704474436/posts/4777289779033519/?d=n
30/01/2022

https://www.facebook.com/489547704474436/posts/4777289779033519/?d=n

بحکم چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب فاطمہ شوگر ملز کے غنڈہ انتظامیہ کی بد معاشی پر کسان راہنماء طارق نعیم شاہ کے ساتھ ہے۔

فاطمہ شوگر ملز میں انجمن کاشتکاران پنجاب کی صوبائی قیادت برائے چیکنگ خود داخل ہوگی۔ہر کسان کنڈہ کو چیک کر سکتا ہے۔
طارق نعیم شاہ پر حملہ سرکار اور کسانوں دونوں پر حملہ ہے۔

وقت اور تاریخ کا لائحہ عمل طے کیا جاُرہا ہے۔

ایک کسان سے زیادتی پورے پاکستان سے زیادتی ہے۔ برداشت نہیں کرینگے۔

جینا ہو گا مرنا ہو گا۔ شوگر مافیا کو اب صحیح کرنا ہوگا

ادارہ

Agriculture Department Punjab طارق نعیم شاہ Tariq Naeem Shah پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ ملتان Zaigham ChatthaSugarcane LIVE TV KISAN Agriculture.pk KhabrainMinistry of Agriculture & Farmer’s Welfare, Government of Indiaطارق نعیم شاہShahbaz LakMian Chand Punjab Shadaab AgricultureHamidmirWorld Farmers TVKissan Agriturismo.itرانا عدنان فاروقRana Awais Khan Saeed Nawaz Tawri AdvSahbzada Ray SufianZaman Chattha Cane-Commissioner Office Shahbaz Building Hyderabad

29/01/2022

بریکنگ نیوز://///سانگلہ ہل///////
29-01-2022
ننکانہ صاحب آن لائن (سانگلہ ہل)
گورنر پنجاب محمد سرور کے کوآرڈینیٹر بیرسٹر میاں ظفراللہ، جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی آصف علی آسی، سیکریٹری ممبر سازی پی ٹی آئی میاں کلیم جہانگیر ، ملک مقصود اعوان ایڈووکیٹ، سید بنیاد علی شاہ ایڈووکیٹ، محمد عقیل اعوان ایڈوکیٹ ، محسن اعجاز ایڈووکیٹ ، عثمان حیدری ایڈووکیٹ کے ہمراہ انجمن کاشتکاران تحصیل سانگلہ ہل کے چئرمین چوہدری اظہر محمود گھمن اور صحافی صاحبان تحلیل گجر ،سماجی راہنما جاوید ورک سمیت دیگر افراد چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب کی عیادت کرتے ہوئے۔

ارسلان اعوان ایڈووکیٹ اور غیاث بوگن ایڈووکیٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ  کے ٹریف...
26/01/2022

ارسلان اعوان ایڈووکیٹ اور غیاث بوگن ایڈووکیٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر انکی عیادت کرتے ہوئے۔

26/01/2022

سانگلہ ہل:شہباز باربر آف کوٹلہ خورد، عبدالغفور عرف پھورا غفاری کے اکابرین چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر انکی عیادت کرتے ہوئے۔

سانگلہ ہل:جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف آصف آسی اور تحصیل صدر انجمن کاشتکاران و سیکر یٹری ممبر سازی پی ٹی آئی میاں ک...
26/01/2022

سانگلہ ہل:جنرل سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف آصف آسی اور تحصیل صدر انجمن کاشتکاران و سیکر یٹری ممبر سازی پی ٹی آئی میاں کلیم جہانگیر صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر انکی عیادت کرتے ہوئے۔

26/01/2022
سانگلہ ہل:سماجی،صحافی و مذہبی تنظیموں کے اکابرین چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب  کے ...
26/01/2022

سانگلہ ہل:سماجی،صحافی و مذہبی تنظیموں کے اکابرین چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب کے ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پر انکی عیادت کرتے ہوئے۔

چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ  ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب   کا جوڈیشل کمپلیکس سانگلہ ہل کے قریب ایکسیڈنٹ ۔طبی ...
25/01/2022

چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر انجمن کاشتکاران پنجاب کا جوڈیشل کمپلیکس سانگلہ ہل کے قریب ایکسیڈنٹ ۔

طبی امداد کے بعد گھر منتقل۔

23/01/2022
23/01/2022

حالیہ دنوں میں عوام کی بے احتیاطی کے باعث کورونا کی نئی لہر بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے. پنجاب حکومت کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق اہلیان سانگلہ ہل کو انتباہ کیا جاتا ہے کہ ماسک پہنیں، ویکسین لگوائیں اور سینیٹائزر کا استعمال کریں. شادی ہال کے مالکان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ شادی ہالز میں صرف ان لوگوں کو داخل کیا جائے جنہوں نے ویکسین لگوائی ہوئی ہو. جبکہ شہر بھر کی مارکیٹس اور دوکانداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خود بھی ماسک پہنیں اور گاہک حضرات کا بھی ماسک پہننا یقینی بنائیں اور سینیٹائزر کا استعمال کریں خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے. مبارک رضا راجپوت

/////////:بریکنگ نیوز ://////////ننکانہ صاحب : سانگلہ ہل () دفتر و رہائش گاہ ڈی ایس پی /SDPO سرکل سانگلہ  ضلع ننکانہ صاح...
09/01/2022

/////////:بریکنگ نیوز ://////////
ننکانہ صاحب : سانگلہ ہل ()

دفتر و رہائش گاہ ڈی ایس پی /SDPO سرکل سانگلہ ضلع ننکانہ صاحب کے لئے جگہ جوڈیشل کمپلیکس سانگلہ کے ساتھ مختص۔ بورڈز کی تنصیب مکمل ۔
چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈوکیٹ نے جگہ کا قبضہ بحوالہ پولیس کرُدیا۔
عوام کی ترقی اور انصاف ہی ہمارا مقاصد ہے۔صدر انجمن کاشتکاران پنجاب چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ

بریکنگ نیوز ////13-10-2021ہمارے بھائی خلیل گجر صاحب کیطرف سے چک چٹھے 46 رب سانگلہ ہل میں  پچاس لاکھ کے واٹر فلٹریشن پلان...
13/10/2021

بریکنگ نیوز ////
13-10-2021

ہمارے بھائی خلیل گجر صاحب کیطرف سے چک چٹھے 46 رب سانگلہ ہل میں پچاس لاکھ کے واٹر فلٹریشن پلانٹ کے لئے جگہ دینے پر اہل دیہہ و علاقہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اور محسن گجر ، شوکت گجر کی کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

ملک محمد اعظم ،چئرمین بیت المال پنجاب زندہ باد ۔
کسان پائندہ باد ۔

اہالیان چک چٹھہ 46 رب

27/09/2021

Breaking news :
کوٹ رحمتخان کی موجودہ سیاسی صورتحال:

کوٹ رحمتخان کی عوام کا ملک سلطان صغیر اعوان کی عوامی خدمت سے بیزاری پر عدم اطمینان ۔

آرایئں برادری کا ملک اعظم چئرمین بیت المال پنجاب کے ساتھ الحاق۔
غریب لوگوں کو آس امید لاحق۔
درجنوں ملک، بلوچ اور دیگر گروہوں کا ملک اعظم سے الحاق کا فیصلہ ۔
بجلی کی ترسیل اور گیس کی فراہمی کی کوشش پر خوشی کی لہر۔
آرایئں برادری موضع کے اکثر با اثر افراد کو نہ بلا سکے۔
عوام خوش ۔ آئندہ اتوار عوام کا خود ملک محمد اعظم کے ڈیرہ پر آنے کا پروگرام
News Zila Nankana sahib

بریکنگ نیوز://///////26-09-2021سانگلہ ہل: چک چٹھے کی مسیحی برادری کا ملک محمد  اعظم کے ساتھ الحاق کا اعلان۔چوہدری حسن جا...
26/09/2021

بریکنگ نیوز://///////
26-09-2021

سانگلہ ہل: چک چٹھے کی مسیحی برادری کا ملک محمد اعظم کے ساتھ الحاق کا اعلان۔

چوہدری حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پر مسیح برادری کا مکمل اطمینان ۔

مسیحی برادری 350 ووٹ کی حامل ہے۔

چئیرمین بیت المال پنجاب کا چک چٹھے روڈ
از شاہکوٹ روڈ ڈگری کالج تا اودھوداتہ روڈ بنوانے اور فلٹریشن پلانٹ لگانے کا اعلان ۔
چٹھے چک کی عوام آج سے کسی سے بھی ڈرنا چھوڑ دیں ۔حسن جاوید چٹھہ
چئرمین بیت المال پنجاب ملک محمد اعظم سے ہمارا کوئی مطالبہ نہیں۔حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ

مہمانوں کو عزت و وقار دینا ہمارا فرض ہے کبھی بھی کوئی سیاستدان خالی نہیں بھیجا ۔سرور مسیح ، منور چوہان، عامرچوہان،گوشی، نتھو چوہان، مرکس مسیح ۔قیصر مسیح ،دلی ، عباس مسیح۔

فلٹریشن پلانٹ کی منظوری دلوانے اور سڑک کی تعمیر کا اعلان کرنے پر اہالیان دیہہ نے شکریہ ادا کیا۔

New Zila Nankana Sahib

23/09/2021

All farmers /farmer’s organisations are requested to send this letter to all DCO,s from all Tehsil to derail illegal policy of commission agents.

Ch.Hasan Javed chattha
President
Anjumane Kashtkaran Punjab

Kamboh Agri Farm Agri Farmer Zaidi Farm Kissan Yoth Wing Agriculture Extension Wing Bahawalpur KissaN PaKistan Agriculture Farms Kisan Khanawal KISAN BORD PAKISTAN Pakistan kisan ittehad-Anwar Lahore Division Kisaan Ithaad Agriculture Info PKG Agri Sabz.pk-Agri updates Sabz.pk-online Agri market AgriMandi.pk Chohan Agricultural Multan MultanNankana Sab Shahkot NewsNews Zila Nankana Sahib Nankana News ننکانہ صاحب اپ ڈیٹس Nankana Sahib UpdatesDistrict Bar Association Nankana SahibNankana OnlineNankana SahibSardar Poma Dogar Bakhabar Kissan Kissan pakistanKissan Bazaar Jadeed Kissan ForumKissan GharKissan Dost SeedsCABI Pakistan Daily Pakistan Voice of Sangla Hill Official Sangla NewsGCT Sangla Hill

Breaking News:پاکستان تحریک انصاف صلح اور امن کی حامی ہے۔غریب عوام کوہراساں اور پریشان نہیں ہونے دینگے۔حق اور سچ کی حمائ...
20/09/2021

Breaking News:

پاکستان تحریک انصاف صلح اور امن کی حامی ہے۔غریب عوام کوہراساں اور پریشان نہیں ہونے دینگے۔حق اور سچ کی حمائت کرتے رہینگے۔حسن جاوید چٹھہ ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف

سانگلہ ہل() چک چٹھے 46ُرب سانگلہ ہل میں
شرارت کیوجہ سے منور گروپ اور شناور گروپ مسیح برادری کی صلح کے موقع پرجوڈیشل کمپلیکس سانگلہ ہل میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا غریب عوام میں شرارت کر کے لڑائئ کروانا ظلم ہے۔ انسانوں کو انس اور محبت کی ترغیب دینی چاہئے نہ کہ غریب عوام کامعاشی قتل کیا جائے۔ چوہدری حسن جاویدچٹھہ ایڈوکیٹ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاپاکستان تحریک انصاف صلح اور امن کی حامی ہے۔غریب عوام کوہراساں اور پریشان نہیں ہونے دینگے۔حق اور سچ کی حمائت کرتے رہینگے۔اس موقع ہر ارمان ادریس چٹھہ ،عابد حسین چٹھہ، ابرار چٹھہ، اکرم باجوہ، مسلم سیٹھ، شمیم چٹھہ، مرتضی چٹھہ بھی موجود تھے۔صلح میں کوشش کرنے پر چوہدری حسن جاوید چٹھہ نے سب معززین کا شکریہ ادا کیا اور مٹھائی کھلائی۔اس موقع پر صحافیوں کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نےکہا کہ حلقہ میں چئرمین بیت المال پنجاب ملک محمد اعظم کیطرف سے واٹر فلٹریشن پلانٹس اور سکولوں کو سولر انرجی پینلز دینا تعلیم سے محبت کا کھلا ثبوت اور ترقی پسند ہونے کی زندہ مثال ہے۔ علاقہ کو امن کا گہوارہ بنائینگے۔گراس روٹ لیول تک امن اور شانتی برقرار رکھوائیں گے۔ پولیس کا صلح پسند رویہ حکومت کا عوام دوست اقدام ہے۔کسان سے کرپشن نہیں ہونے دینگے۔پاکستان تحریک انصاف باردانہ تقسیم، گنے کی پے منٹ کے مسائل ،اجناس کی قیمتوں کے تعین اور مڈل مین کے خاتمہ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اعلی سطح پرمیٹنگز منعقد کی ہیں ۔جسکے ثمرات عوام کو کسان کارڈ کے ذریعے کھادوں پر سبسڈی کے حصول اور جلد تعمیر و ترقی سے مل رہے ہیں۔

Sangla Hill Plus Sangla Hill Sangla Sangla سانگلہ ھل ورلڈ Sangla Hill سانگلہ ہل کی آواز Sanglanews Views آپ نیوز سانگلہ ہل وائس آف سانگلہ ہل اپنا سانگلہ ہل کوٹلہ خورد چکنمر 43آربی سانگلہ ہل Nankana Sahib UpdatesSangla Hill Food Street Hameed Nazami Road Sangla Hill Nankana Sahib Police Sangla News Nankana News ننکانہ صاحب اپ ڈیٹس Nankana Sahib Updates SanglaPress Sangla Hill Bajwa House GCT Sangla Hill Nankana Online Sangla Hill TrekkersVoice of Sangla Hill Official District Bar Association Nankana Sahib Choudry Arman Idrees Chattha Anjumane Kashtkaran Punjab

06/09/2021

06-09-2021
////////////
پریس ریلیز
////////////

چئرمین بیت المال پنجاب ملک محمد اعظم سے صدر انجمن کاشتکاران پنجاب حسن جاوید چٹھہ کی ملاقات۔

کسانوں کے حقوق پر تبادلہ خیال۔

انجمن کاشتکاران پنجاب کا تحصیل سانگلہ ہل میں کسان کنونشن بلانے کاُفیصلہ

حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کسانوں کو انکا حق دلوایا جائیگا ۔

کھاد ۔زرعی ادویات کی سرکاری ریٹ پر فراہمی ، قانون کے مطابق آڑھت ،شوگر کین پے منٹ ادائیگی وغیرہ کسان کنونشن کا ایجنڈا ہونگے۔

چئرمین بیت المال پنجاب و ضلعی انتظامیہ کو کسان کنونشن میں خصوصی شرکت کی دعوت دی جائیگی ۔

ادارہ
انجمن کاشتکاران پنجاب

Sajid Sandhu Tomatowala Ghazanfar Ali CM PUNJAB SARDAR USMAN BUZDAR Naveed Pk Ashfaq Hussain Duggal Rai Saleem Agriculture South Punjab Agriculture of Pakistan CH Mutsaf Ali Sandhu Tajamal Hussain Gujjar Kisan Baithak کسان بیٹھک سردار سعید جعفر ڈوگرترجمان پاکستان کسان اتحاد رہبر کسان نیوز کسان کسان نامہ کسان سروس کسان نیوز ہم کسان ہمارا پاکستان آپ نیوز سانگلہ ہل نیٹ اینڈ کلین سائیلج وائس آف سانگلہ ہل سانگلہ ہل دا ڈان سانگلہ ہل دنیا نیوز اپڈیٹ Voice of Sangla Hill Official Sangla News Daily Khabrain Sangla Hill Sangla Hill Plus

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Zila Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share