vioce of Jamot.s

  • Home
  • vioce of Jamot.s

vioce of Jamot.s جانَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب..🙏

19/09/2023

سچو کہیں صورت میں خالی نہیں کریں گے ہمارے مجاہدین اپنے مورچوں میں موجود ہیں
میر مصطفیٰ ابڑو

اس بندے کا تعلق ہو نہ ہو دہشت گرد تنظیم سے ہے ۔۔۔کیونکہ سب نے اپنے چہرے ظاہر کئیے ہیں اور انسانی فطرت بھی یہی ہے کہ بندہ...
16/09/2023

اس بندے کا تعلق ہو نہ ہو دہشت گرد تنظیم سے ہے ۔۔۔کیونکہ سب نے اپنے چہرے ظاہر کئیے ہیں اور انسانی فطرت بھی یہی ہے کہ بندہ اپنی نمائش کرانا پسند کرتا ہے تاکہ اس کے دوست اس کو دیکھیں اور وہ فخر محسوس کرے مگر اس نے اپنا چہرہ چھپانا چاہا ہے

16/09/2023

اللّٰہ تعالٰی کے فضل سے دشمن پسپا ہورہا ہے
الحمدللہ خامدو ابڑو قبائل کے قبضے میں ہے
لہڑیوں کا ایک بندہ ہلاک ہوا ہے

16/09/2023

دشمن نے اب دوبارہ گوٹھ خاوندو کے اوپر 7 راکٹ لانچر لگاۓ ہیں لیکن الحمداللہ ہمارے مجاہدین کا دشمن کو ڈٹ کر جواب دیا جارہا ہے دشمن چڑائ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جاموٹ قوم اپنے مجاہدین کے لیے دعا کرے آمین

16/09/2023
16/09/2023

شیئر کریں تاکہ دشمن یہ سن کر راکھ ہو جائے
دشمن نے اب دوبارہ گوٹھ خاوندو کے اوپر 7 راکٹ لانچر لگاۓ ہیں لیکن الحمداللہ ہمارے مجاہدین کا دشمن کو ڈٹ کر جواب دیا جارہا ہے دشمن چڑائ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جاموٹ قوم اپنے مجاہدین کے لیے دعا کرے آمین

16/09/2023

صبح صادق سے ایک بار پھر شدید فائرنگ و گولہ باری شروع ہوگئی ہےدشمن نے گوٹھ خاوندو کے اوپر 9 راکٹ لانچر لگاۓ ہیں لیکن الحمداللہ ہمارے مجاہدین کا دشمن کو ڈٹ کر جواب دیا جارہا ہے

15/09/2023

جاموٹ اقوام ہوشیار رہیں دشمن میدان میں مقابلہ کرنے کے بجائے افواہوں سے کام لے رہا ہے یہاں آپ کو ہر خبر تصدیق شدہ ملے گی۔ اس وقت معرفانی ابڑو نے اگلے مورچے سنبھال رکھے ہیں

نَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب..❤جیو چیف کمانڈر میر غلام مصطفیٰ جاموٹ انشاء اللہ فتح ہماری ہے
15/09/2023

نَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب..❤
جیو چیف کمانڈر میر غلام مصطفیٰ جاموٹ
انشاء اللہ فتح ہماری ہے

شہید کی موت قوم کی حیات ہیں
13/09/2023

شہید کی موت قوم کی حیات ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vioce of Jamot.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share