Enn News Muslim bagh

  • Home
  • Enn News Muslim bagh

Enn News Muslim bagh This Page Is About News,Politics of Muslim Bagh. Like and Follow For More Updates.

 #کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے   نے فوری طور پر پی پی پی بلوچستان کے ڈویژن اور اضلاع میں درج ذیل عہدیداروں کا تقرر کر د...
01/02/2022

#کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے نے فوری طور پر پی پی پی بلوچستان کے ڈویژن اور اضلاع میں درج ذیل عہدیداروں کا تقرر کر دیا ہے۔
ضلع قلعہ سیف اللہ:
1. (جنرل سیکرٹری)
میڈیا سیل بلاول ہاؤس

ملی اتل شہید گران لالا اتل زوئی گران خوشحال خان کاکڑ تہ دہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ٹاکل کیدو باندی ...
31/01/2022

ملی اتل شہید گران لالا اتل زوئی گران خوشحال خان کاکڑ تہ دہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ٹاکل کیدو باندی مبارکی وایم لؤی ژوندون

31/01/2022

دنیا کاگندا تراین عدالتی نظام

31/01/2022

پاکستان کے گینگسٹر سیاستدان سےملیے

31/01/2022
مسلم باغ یہ بچہ رحیم داد ولد خدائیداد قوم اچکزئ عمر 13سال کل بروز اتوار سلطان آباد سے لاپتہ ہے ملنے پر رابطہ نمبر 033232...
26/01/2022

مسلم باغ یہ بچہ رحیم داد ولد خدائیداد قوم اچکزئ عمر 13سال کل بروز اتوار سلطان آباد سے لاپتہ ہے ملنے پر رابطہ نمبر 03323232319_03000056555

18/01/2022

پھر بھی لوگ کہتے مسلمانوں کو تبلیغ کی کیا ضرورت ہے 😢

18/01/2022

وزیر اعظم عمران خان کے ویژن "بلین ٹری سونامی" کی عالمی سطح پر پذیرائی. اقوام متحدہ نے پاکستان کو ایشیاء کا فارسٹری چمپیئن منتخب کر لیا.. 🌹💖

18/01/2022

میاں سانپ نے تو ایک جعلی وفاقی وزیر بھی رکھا ھوا تھا جسے جنوری 2017 میں ایک وفاقی ادارے نے گرفتار کیا. یہ شخص وزیراعظم ہاؤس سمیت کئی اداروں کو چھ سال ’’ماموں" بناتا رہا. 🤔😁

*" ہمیں یہ کہہ کر افغانستان بھیج دیا گیا تھا کہ وہاں دہشت گردوں سے لڑنا ہے میرا یقین کیجئے ہم نے وہاں جا کر دیکھا ہمارے ...
18/01/2022

*" ہمیں یہ کہہ کر افغانستان بھیج دیا گیا تھا کہ وہاں دہشت گردوں سے لڑنا ہے میرا یقین کیجئے ہم نے وہاں جا کر دیکھا ہمارے علاوہ وہاں کوئی دہشت گرد نہیں تھا"*

*(نیٹو فوجی کا اعتراف* )

18/01/2022

*منی لانڈرنگ کا نیا سکینڈل* ... ایران سے LNG کے 5 جہاز سستے ریٹ پر منگوائے گئے، قیمت عالمی مارکیٹ کی ظاہر کرکے 20 کروڑ ڈالر کی منی لانڈرنگ کرکےخزانے کو بڑا نقصان پہنچایا گیا. ایران سے تمام ثبوت ملنے کے باوجود حکومت نے کسی قسم کی کارروائی نہیں کی. ایران سے ایل این جی 180 ڈالر تک سستی ملتی ہے.

14/01/2022

خلائی مخلوق...😍 پاکستان کا 80 فیصد بجٹ اڑاتے ھوئے..🙄
الزام لگانے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے 👊

14/01/2022

ظلم کی انتہاء 😪😡😡
سیالکوٹ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ پلوڑا کلاں میں زمین کے تنازعہ پر معمر خاتون منور پر تشدد اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی فوٹیج نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا. بااثر افراد قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بزرگ خاتون کو بالوں سے پکڑ کر سرعام گلیوں میں گھسیٹتے اور تشدد کرتے رھے.😡

14/01/2022

*دورِ حاضر کی سب سے بڑی منافق قوم*.. 🙄

14/01/2022

یہ گدھا شوبازا مسَلی آج قومی اسمبلی میں چیخ رہا تھا کہ مری واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ھوئے حکومت کو فوراً مستعفی ھونا چاہیئے ... جبکہ ماڈل ٹاون میں جو قتل عام ہوا، اس کو روکنا میری ذمہ داری نہیں تھی کیونکہ میں تو وزیراعلی تھا، یہ تو پولیس کا کام تھا۔۔ 🤔👊🖐️

14/01/2022

*جب لفافہ نہیں ملتا تھا*.. 🤔

14/01/2022

سعودی حکومت نے نورے مسَلی چور کو NRO دینے کے بدلے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو کیا تحفہ دیا ۔۔؟؟
خود جنرل صاحب کی اپنی زبانی سن لیجیئے. 🤔🙄

14/01/2022

استغفراللہ... 🤔🙄😪
پیروں کے کتے کی جیت کی خوشی میں مریدوں نے ناچ ناچ کر خوب جشن منایا.
اب اس قوم کا کوئی کیا کر سکتا ھے؟؟ 😡

14/01/2022

ساڈے لوکی چن چڑھاتے ہیں، چین نے کل سورج چڑھا دیا.
جی ہاں کل چین نے مصنوعی سورج چڑھا دیا جو چین کو روشن رکھے گا. 🌞🌞☀️👍
سڑکوں، گلیوں میں اب لاٸٹس کی ضرورت نہیں رھے گی.

14/01/2022

*جیو پھر کیوں نہ پٹواری لیک اور نورے مسَلی کے گُن گائے*... 👊

08/01/2022

وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے عوام کے ساتھ جو پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا تھا، الحمداللہ اب وہ منصوبہ پورا ہونے کے قریب ھے.
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ عوام کو آگاھی ھو.

08/01/2022

*کوہ مری میں مسلسل تیز برفباری کا سلسلہ جاری۔*

صبح سے اب تک 27000کے قریب گاڑیاں مری داخل ہو چکی ہیں۔ٹریفک پولیس

روڈ پر برف جم جانے اور پھسلن کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر۔ ٹریفک پولیس

مسلسل جاری برف باری اور گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کے باعث روڈ سے برف ہٹانے میں مشکلات۔

*مری آنے والے سیاحوں کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی*

ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس ٹریفک روانی کو برقرار رکھنے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے۔ سی پی او راولپنڈی

*مری آنے والے سیاح سنگل لائن میں رہیں تا کہ روڈ سے برف ہٹائی جا سکے۔ سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی*

مسلسل برفباری اور پھسلن کے باعث سیاحوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان

*سخت ترین سردی کے باوجود ٹریفک وارڈنز ٹریفک چلانے میں مصروف عمل۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان*

سیاحوں سے گزارش ہے کہ موسم کی شدت اور رش کو مد نظر رکھتے ہوئے مری کا رخ کریں۔ سی ٹی او راولپنڈی

مری آنے والے سیاح برفباری اورپھسلن کے باعث ٹائر پر چین کا ستعمال کریں۔ سی ٹی او

08/01/2022

مری گلیات میں برفباری اور ٹھنڈ سے گاڑی میں سوار ایک فیملی فوت ۔برف میں پھنس گٸے تھے ۔موجودہ صورتحال میں مری جانے سے گریز کیجیے۔۔۔۔۔

مسلم باغ کلی یونس آباد ٹون سےافسوسناک واقعہ اج ایک غریب مزدور شخص نورمحمد میرزئی کا گھرزمین تلے دب گیا حکیم نامی شخص غیر...
07/01/2022

مسلم باغ کلی یونس آباد ٹون سےافسوسناک واقعہ
اج ایک غریب مزدور شخص نورمحمد میرزئی کا گھرزمین تلے دب گیا حکیم نامی شخص غیر ضروری طول دیوارکواپنی حویلی کو وسیع بنانےکیلئے کنارے پربنا کر ایک گھر اجاڑدیا جس میں چار بچے دو عورتیں اورایک شخص ذخمی ہوگئے واضع رہے کہ اس شخص کو سارے محلے والے سمجھاتے رہے اور مکان ملک مولوی حسام الدین اورنورمحمد بھی نے بھی باربار بتایا ہےکہ اس دیوار کو ایسا نہ بناؤ لیکن یہ شخص اپنا من مانی کرتے ہوئے ایسا ہی کیا جو اج گر کر ایک غریب کے گھر کو ذمین تلےدب کیا
زخمیوں کو سول ہسپتال مسلم باغ منتقل کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ اسسٹنٹ کمشنر مسلمباغ سے اپیل ہے کہ اس غریب کو تمام تر امدادی سامان میسر کریں اور اس بے باک شخص کے خلاف کارروائی کرے۔
ایک غریب گھرانے ہے مدد کے لئے

اہم نسایی  کے  عوام کو داد دیتے ہیے جہنوں نے چوروں کو پکڑا ہیےلیکن نسایی لیویز فوری طور پر ناکام ہیوچکے ہیے چوروں کو پکڑ...
07/01/2022

اہم نسایی کے عوام کو داد دیتے ہیے جہنوں نے چوروں کو پکڑا ہیے
لیکن نسایی لیویز فوری طور پر ناکام ہیوچکے ہیے چوروں کو پکڑنے میں ۔
سوچ کر کے دیکھے اس تصویروں میں کویی لیویز اہلکار ہیے

07/01/2022

جب پوری دنیا نئے سال کا جشن منا رہی تھی اس وقت صرف ایک شخص رحمت العالمین کے پلیٹ فارم پر مسلم امہ کی فلاح اور ریاست مدینہ کے قیام پر فکر مند نظر آرہا تھا۔ اسلامی ممالک کے سربراہان کے چہروں پر خوبصورت مسکراہٹیں تھیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی مسلم ممالک کے سربراہ کو مسلم امہ کی فلاح کیلئے اس قدر فکرمند ہوتا دیکھا تھا جو بادشاہت اور شان و شوکت چھوڑ کر امت مسلمہ کو اپنا کھویا وقار دلوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ علماء کرام سے مشورے اس لئے لے رہا ہے کیونکہ بحیثیت حکمران اپنی قوم کو راہ راست پر لانا چاہتا ہے۔ شاید اس کو اب بھی یقین ہے کہ وہ اس قوم کے مردہ اخلاقی اقدار، جھوٹ پر پھلنے پھولنے والی تجارت، غریبوں کو کم تر سمجھنے والے امراء کو سنوار سکھے گا۔ لیکن اسے یقین ہے کہ "انسان ہارتا تب ہے جب وہ کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے"

مسلم باغ جمیل خان درانی ولد  حاجی عبدالر احمن انتقال کر گیے. نماز جنازہ شام 8 بجے خان نکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی.
03/01/2022

مسلم باغ جمیل خان درانی ولد حاجی عبدالر احمن انتقال کر گیے. نماز جنازہ شام 8 بجے خان نکہ قبرستان میں ادا کی جائے گی.

02/01/2022

*شکریہ پنجاب اسمبلی* *پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کی حمایت میں قرارداد متفقہ طور پر منظور.......*
*شکریہ پنجاب اسمبلی خان بڑیچ **

02/01/2022

کبھی ظاہر پر دھوکہ نہ کھائیں۔۔۔۔ بعض اوقات ظاہری فائدہ حقیقت میں ہلاکت ہوتی ھے۔

آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ Muhammad Hammad نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی...
01/01/2022

آج سے 8 سال پہلے کی بات ہے، گوجرانوالہ کے 18 سالہ Muhammad Hammad نامی لڑکے پر قتل کا الزام لگا اور ایف آئی آر درج ہوگئی۔ گرفتار ہوا، کیس چلا اور عدالت نے سزائے موت کی سزا سنائی۔ لڑکا بے گناہ تھا۔ گھر والوں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل کا فیصلہ آتے آتے آٹھ سال لگ گئے۔ آج سے کچھ ماہ پہلے ایاز کے کیس کا فیصلہ آیا ہے، اور عدالت نے اسے با عزت بری کر دیا ہے۔ آپ شاید یقین نہ کریں لیکن Muhammad Hammadجیل سے وکیل بن کر نکلا ہے۔ اس نے اپنے یہ 8 سال ضائع نہیں کئے، اس نے جیل میں رہتے ہوئے ایف اے، بی اے، ایم اے اور پھر وکالت کی تعلیم حاصل کی ہے۔ کوئی اور ہوتا تو جیل کے مجرمانہ رنگ میں رنگ جاتا لیکن اپنی بے گناہی اور خدا کی رحمت پر یقین نے ایاز کو حوصلہ ہارنے نہیں دیا۔ رائے محمد ایاز پچھلے 8 ماہ سے وکالت کی پریکٹس کر رہے ہیں اور جو درد اور غم انہوں نے برداشت کیا، اپنی زندگی کے 8 قیمتی سال جیل کی سلاخوں (جن میں سے 4 سزائے موت کی کوٹھڑی میں گزارے) کو یہ بھول نہیں سکتے۔ Muhammad Hammad کی کوشش ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام میں مظلوم اور بے قصور کے لئے آسانیاں لائی جائیں۔
مشکلوں میں امید کے دیے جلا کر جینے والے زندگی کے آسمان پر چمکتے ہیں اور زندگی جیتے ہیں مایوسی کے اندھیروں میں ڈوبنے والے بہت جلد ڈوب جاتے ہیں ۔

01/01/2022

آذادی کے ‏74 سال بعد محسوس ہو رہا ھے کہ ہم انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوگئے ہیں. سپر پاور کو جوتے کی نوک پر رکھنے والا صرف عمران خان ھی ھے💞💓

01/01/2022

ناموسِ رسالت اور آزادی رائے کہ بارے جن خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کیا

01/01/2022

دوستوں اس سے سبق حاصل کرو

01/01/2022

یہ آج کا سعودی عرب ہے، کلمہ طیبہ کے سائے میں رقص ابلیس۔

‏تاریخ کا سب سے ذلت آمیز لمحہ... جب شوباز مسَلی نے آدھا گھنٹہ عمران خان کے خلاف بکواس کرنے کے بعد "100 کامیاب پاکستانی ل...
01/01/2022

‏تاریخ کا سب سے ذلت آمیز لمحہ... جب شوباز مسَلی نے آدھا گھنٹہ عمران خان کے خلاف بکواس کرنے کے بعد "100 کامیاب پاکستانی لوگ" نامی کتاب کا افتتاح کیا
تو سامنے عمران خان کی فوٹو نظر آئی🤣🤣🤣🤣🤣

ستاون (57) اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اکتالیس (41) سال بعد دراصل یہ بتانے آئے ہیں کہ عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں ...
01/01/2022

ستاون (57) اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اکتالیس (41) سال بعد دراصل یہ بتانے آئے ہیں کہ عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیا ھے.. !!🤔

01/01/2022

*بہت ھی شاندار ویڈیو ھے، ضرور دیکھیں*.. 👌

ایک مہینے میں ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے %80 گر گیا، اردوان نے 3 وزراء خزانہ تبدیل کر دیئے مگر بے سود. ایک ہفتہ قبل صدر ار...
01/01/2022

ایک مہینے میں ترکش لیرا ڈالر کے مقابلے %80 گر گیا، اردوان نے 3 وزراء خزانہ تبدیل کر دیئے مگر بے سود.
ایک ہفتہ قبل صدر اردوان نے قوم سے ڈالر لیرا میں تبدیل کرنے کی اپیل کی...
قوم نے ڈالرز نکالے اور لیرا میں تبدیل کر دیئے، ایک ہفتے میں لیرا ڈالر کے مقابلے %60 اوپر گیا.

اگر یہی اپیل ہمارے وزیراعظم کرتے تو اس قوم نے ڈالر ذخیرہ کرنے شروع کر دینے تھے کہ روپیہ مزید گر جائے اور ان کا سرمایہ ڈبل ھو جائے.

*قوم اور ہجوم میں فرق*.. 😢

01/01/2022

*وزیراعظم عمران خان کی سال 2021 میں دوسری بہت ساری کامیابیوں میں سے کسی ایک بہترین لمحے کا انتخاب کرنا مشکل ھے، لیکن یہاں وزیراعظم عمران خان کا جملہ ’’Absolutely Not‘‘ نسلوں تک یاد رکھا جائے گا.. !!!*💞

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enn News Muslim bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share