Bajwa Entertainment

  • Home
  • Bajwa Entertainment

Bajwa Entertainment Like my page for fun
entertainment

13/01/2024



💕💯

24/12/2023
Rana Jahanzaib Daewoo Falcon Bus
20/07/2023

Rana Jahanzaib
Daewoo Falcon Bus

15/06/2023

غلط کام کرنے سے عزت کی روٹی کماکر کھانا بہتر ہے،
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام🙏

15/06/2023
15/06/2023

بیٹی کی تلاش !!
بیٹیاں تو بیٹیاں اور سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ عدیبا اکرام دختر محمد اکرام (مرحوم) سکنہ محلہ شاہی مسجد تحصیل کوٹ مومن (ضلع سرگودھا ) مورخہ 12.06.2023 کو شام 4 بجے سے گھر سے غائب ہے۔ بچی کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں یا اپنی وال پر لگائیں ۔شکریہ ..برائے اطلاع رابطہ نمبرز
0345-7776190
0345-8617017
0345-7786422

14/06/2023

ہر فرد خدا کی منفرد تخلیق ہے
اور ہمیں اُسے ایسے ہی قبول کرنا چاہیئے🤗

14/06/2023

"گرمی کا موسم کافی حد تک شروع ہو چکا ہے اپنے گھر کے مناسب جگہ پہ رب کی اس مخلوق کیلئے پانی کا انتظام کیجئے❤👌🔥

13/06/2023

اپیل برائے عطیہ :
فتح پور کے نواحی گاؤں چک نمبر 99/ایم ایل کے رہائشی مستری یسین کی بیٹی جو کہ 9th کلاس کی طالبہ ہے چیسٹ کینسر کی ابتدائی سٹیج پر ہے گھر میں فاقوں کی نوبت ہے بیٹی کے علاج کے لیے والدین کی مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ۔۔۔
۔آپ کی طرف سے دیا گیا تھوڑاسا عطیہ ایک بیٹی کی زندگی بچا سکتا ہے🙏🏻
رابطہ نمبر .ملک جمشید :0302.7557619
یٰسین احمد بچی کا والد: 03027513359

13/06/2023

قبض کا ہربل علاج جسمانی کمزوری گیس قبض تیزابیت دردوں میں بہی مفید ہے ۔

گلقند سو گرام
بادام پچاس گرام
سنامکی پچاس گرام
سونف پچاس گرام

ترکیب تیاری ...

گلقند کو چھوڑ کے باقی سب کا سفوف بنا لے اور اچھے سے مکس کر کے گلقند میں مکس کر لے بس تیار ہے

طریقہ استعمال...

ایک گلاس گرم دودھ میں ایک چمچ ڈال کے مکس کر لے اور نیم گرم پی لے رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لے اور بیس منٹ واک کرے انشااللہ پہلی خوارک سے قبض کا خاتمہ ہو گا ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

13/06/2023
Subhan Allah
02/04/2023

Subhan Allah

ہلکا ہلکا یقین آرہا ھے سگریٹ سے کینسر ھوتا ھے😵‍💫 🥱😝🙄😳❥⃝*✨MaLiK➻𝐍oϻ𝒾 —͟͟͞͞Writes  ❦⃝✍👑
23/02/2023

ہلکا ہلکا یقین آرہا ھے سگریٹ سے کینسر ھوتا ھے
😵‍💫 🥱😝🙄😳❥⃝*✨MaLiK➻𝐍oϻ𝒾 —͟͟͞͞Writes ❦⃝✍👑

21/02/2023

تمام مسلمانوں کو شعبان المعظم کا چاند مبارک🌺🌺🌺

افسوس ناک واقعہ //ڈھلوں برادر ،1655 سیالکوٹ سے کروڑ والا ٹائم کا خوفناک روڈ ایکسیڈنٹ جس کے نتیجے میں  بس کے ڈرائیور استا...
18/02/2023

افسوس ناک واقعہ //ڈھلوں برادر ،1655 سیالکوٹ سے کروڑ والا ٹائم کا خوفناک روڈ ایکسیڈنٹ جس کے نتیجے میں بس کے ڈرائیور استاد طاہر مان جو کہ وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی استاد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین یا رب العالمین 😭😭😭

26/01/2023

مذاق اپنی جگہ
دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی
پر داغ نہ لگے..
آمین 🤲🤲🥰🥰🥰

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں یا اللہ ❤️جو مجھے دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو جاۓ
25/01/2023

فنا اتنا ہو جاؤں میں تیری ذات میں یا اللہ ❤️
جو مجھے دیکھ لے اسے تجھ سے محبت ہو جاۓ

‏-" تقدیر اللہ کے اک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے، ہمیں یقین رکھنا چاہیے وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے 🌍♥•".
24/01/2023

‏-" تقدیر اللہ کے اک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے،
ہمیں یقین رکھنا چاہیے وہ بہتر لے کر بہترین دیتا ہے 🌍♥•".

24/01/2023

مبارکاں
بجلی بہال تھی گئ اے

⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞ہم تو تمہیں  دل کی...
20/01/2023

⁦❤️⁩ہمیں شاعری کا شوق کہاں_____💞
ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں💕🦋

❤پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت____💞
ہم تو تمہیں دل کی تعبیر لکھتے ہیں...💕🦋 ⁦

افسوس ناک حادثہکوٹ سلطان میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہائی روف دوکانوں سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی، پولیس کارروائی شروع
19/01/2023

افسوس ناک حادثہ

کوٹ سلطان میں موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہائی روف دوکانوں سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی، پولیس کارروائی شروع

مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی مُحبّت تو..🔥 چاہت ؛ احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے..❤️
17/01/2023

مُحبّت چہرے نہیں دیکھتی مُحبّت تو..🔥
چاہت ؛
احترام؛ اور پاکیزہ جذبات دیکھتی ہے..❤️

ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہےعورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتایہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگو...
16/01/2023

ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا

یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا

کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے

ڈاکٹر تو انجیکشن بند کر دو
عورت نہیں بیٹا بھوکا رہ جائے گا
کہہ کر چل دیتی ہے

پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے

بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو

ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا
اے خدا سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا

اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے

🤲 آمین

اتنا دل سے گر چکا ہے وہ شخص💔زمین بھی بن جائے تب بھی پاؤں نہ رکھوں🙂
15/01/2023

اتنا دل سے گر چکا ہے وہ شخص💔
زمین بھی بن جائے تب بھی پاؤں نہ رکھوں🙂

کچھ لوگ پلٹ کر کبھی گاوں نہیں آتے کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن أسے کہنا
15/01/2023

کچھ لوگ پلٹ کر کبھی گاوں نہیں آتے
کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں بچپن أسے کہنا

اہم معلومات❤
15/01/2023

اہم معلومات❤

پی ٹی آئی کی حکومت نے پنجاب میں بے روزگاری دی ہے 😔
15/01/2023

پی ٹی آئی کی حکومت نے پنجاب میں بے روزگاری دی ہے 😔

15/01/2023

*جس ملک میں استاد موٹرسائیکل پر، اور بدمعاش بی ایم ڈبلیو میں سفر کرتے ہو*
*وہاں انسان کم اور حیوان زیادہ جنم لیتے ہیں۔!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajwa Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share