Entertainment And News Tv

  • Home
  • Entertainment And News Tv

Entertainment And News Tv فنی نیوز چینل فنی خبر کے ساتھ 🥰

29/08/2025
28/08/2025

اللہ کا عذاب نہیں آئے گا کیا۔۔؟
مانانوالا بيدیاں روڈ منظور کالونی میں آئس فروش نے گھریلو ناچاقی پر 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ملزم عمران اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران طیش میں آگیا اور چھریوں کے وار سے گھر کے 4 افراد کو قتل کردیا

مرنے والوں میں ملزم کی بیوی فوزیہ عمر 35 سال، سسر مرزا، بیٹی زینب عمر 14 سال، اور بھتیجا رضا عمر 15 سال شامل

ڈی ایس پی بركی،
انچارج انویسٹیگیشن ہیئر،
اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کاروائ کا آغاز کردی

03/08/2025

لاہور ، اسلام آباد، پسرور کے بعد اب کے پی کے میں گدھے کا گوشت برآمد۔۔
لوگوں نے گدھے کو ذبح کرتے پکڑ لیا۔۔
اور کھاؤ شنواری بیف ، بیف پلاؤ
😆😁😂😄

01/08/2025

دریائے چناب قادرآباد بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب۔۔

زلزلہ
31/07/2025

زلزلہ

Aameen
31/07/2025

Aameen

27/07/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں 50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق

22/07/2025

سید پور اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔۔۔۔

20/07/2025

ویڈیو کا آخر تک ضرور دیکھیں۔۔
😂😂😂😂

17/07/2025

رسول نگر خورد، جہلم میں سیلابی ریلے کی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے عوام کو ریسکیو کیا جارہا ہے..

14/07/2025

چاچا پہلے ہی بیچارہ نوکری سے نکال دیا گیا ہے اور اب اے آئی سے ویڈیو بنوا کر لوگ مزید چاچا کو وائرل کرنا چاہتے ہیں۔۔
اللہ پاک چاچا کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔

10/07/2025

میڈیم زیادہ پانی یہاں کھڑا ہے آپ کیمرے لے کر پہنچیں ❗

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment And News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share