Bolan Awami news Official

  • Home
  • Bolan Awami news Official

Bolan Awami news Official Print Media and News Page

08/11/2023

سردار یار محمد رند

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا آج سے ٹھیک88 برس قبل یعنی 30 اور 31 مئی 1935 کی درمیانی ش...
31/05/2023

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا آج سے ٹھیک88 برس قبل یعنی 30 اور 31 مئی 1935 کی درمیانی شب گھروں کے اندر سونے والے کوئٹہ کے ان بدقسمت باسیوں کو سنبھلنے کی مہلت نہ بھی مل سکی، ایک خوفناک گڑگڑاہٹ سُنائی دی اور اس سے قبل کہ نیند سے ہربڑا کر اٹھنے والوں کو اپنے نیچے موجود زمین کی تھرتھرا اٹھنے کی کچھ وجہ سمجھ میں آتی، سب ملیا میٹ ہو چکا تھا۔ زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا
اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائیں,
اللہ ایسا دن کبھی نہ دیکھئے😢
News

It is an Social Media Page
31/05/2023

It is an Social Media Page

Print Media and News Page

Address


87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolan Awami news Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share