اساس نامہ

  • Home
  • اساس نامہ

اساس نامہ ادب،تعلیم،صحت،ثقافت،سیروسیاحت اور بےباک صحافت

د نن شعر ورځ به یو کال وه شپه دوه کاله حساب کړهستا د تللو نه پس څو کالونه تېر دی ؟!فکرمل
11/11/2023

د نن شعر
ورځ به یو کال وه شپه دوه کاله حساب کړه
ستا د تللو نه پس څو کالونه تېر دی ؟!

فکرمل

31/10/2023
اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو اس ...
16/07/2023

اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو
اس بار مری ، گلیات اور وادی کاغان میں بےہنگم ہجوم ، ٹریفک جام سے تنگ ہونے کے بجائے سرن ویلی کا رخ کریں۔۔۔۔۔
یہاں آپکو بیشمار قدرتی مناظر جیسا کہ پانی کے چشمے، آبشاریں دریا اور جھیلیں نظر آئیں گی
اس کے علاوہ رہنے کے لیئے بہترین گیسٹ ہائوسز اور ریزورٹ بھی ملیں گے
اسلام آباد سے ½2 گھنٹے کے سفر پر اچھڑیاں انٹر چینج اتر کر 8کلو میٹر کے فاصلے پر سرن ویلی واقع ہے۔۔۔
سرن ویلی کے مشہور پوائنٹ ڈاڈر کے مقام پر خوبصورت ریزورٹ بنایا گیا ہے جہاں آپ کسی شہر کے ہوٹل سے بھی سستے خرچ پر فیملی کے ساتھ رہائش اختیار کر سکتے ہیں
یہاں وادی کاغان اور مری کی طرز پر سیاحوں کی چمڑی نہیں اتاری جاتی بلکہ
انتہائی مناسب ریٹ پر کھانے پینے اور رہائشی کمرے دستیاب ہوتے ہیں
سرن ویلی کو اللہ نے بیشمار قدرتی حسن سے نوازا ہے۔
مُنڈی، موسیٰ کا مصلیٰ اور اس جیسے بیشمار خوبصورت مناظر آپکی آمد کے منتظر ہیں
فیملی کے ساتھ ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں اس کے بعد آپ اس وادی کے حسن کے سحر میں مبتلا ہو جائیں گے۔۔۔
سرن ویلی کی ماحول دوست انوائرمنٹ آپکو اپنے حصار میں لیے رکھے گی اگر آپ تین دن کاپلان لیکر آے ھیں تو کم ازکم پانچ دن آپ ضرور سٹے کرینگے۔ دعاٸیں

Naran Bazar vally Evening
15/07/2023

Naran Bazar vally Evening

تازہ خوبانی_ چترال (پختونخوا
15/07/2023

تازہ خوبانی_ چترال (پختونخوا

Home towan jandala pluck galyaat پختونخوا تھمتی بارش اُجلے بادل درختوں کے ساۓ اُڑتے پنچھی پربت کے دامن سے لِپٹا  گہرا سب...
15/07/2023

Home towan jandala pluck galyaat پختونخوا
تھمتی بارش اُجلے بادل
درختوں کے ساۓ
اُڑتے پنچھی
پربت کے دامن سے لِپٹا
گہرا سبز جنگل
دور اک برفپوش
خاموش منظر
امبر پر کونجوں کی ڈاریں
رنگ برنگے پنکھوں والی
چڑیا بیٹھی گھاس میں بولے
کانوں میں رس گھولے
گیلی مٹی کی سوندھی خوشبو
اک خواب کا منظر بناتی ہے
فطرت سے قربت کے راز
سمجھاتی ہے

مردانخیبر پختونخواہ  کا تاریخی شہر ہے جسے یکم جنوری 1937 میں ضلع کا درجہ ملا اور یکم جولائی1988ء کو  ڈویژن کا درجہ ملا۔ج...
15/07/2023

مردان
خیبر پختونخواہ کا تاریخی شہر ہے
جسے یکم جنوری 1937 میں ضلع کا درجہ ملا اور یکم جولائی1988ء کو ڈویژن کا درجہ ملا۔
جس کی آبادی 2475000 ہے
تیزی سے ترقی کرتا ایک خوبصورت تاریخی شہر ہے
صوبہ خیبرپختونخوا میں چھٹا ڈویژن مردان ڈویژن ہے۔
مردان کی وجہ تسمیہ اس شہر کا نام ایک ممتاز روحانی پیشوا مردان شاہ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے

ٹھنڈیانی_ایبٹ آباد( پختونخوا ٹھنڈیانی اپنے نام سے ہی ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے - اگر آپ جولائی میں بھی یہاں آ رہے ہیں تو ا...
15/07/2023

ٹھنڈیانی_ایبٹ آباد( پختونخوا

ٹھنڈیانی اپنے نام سے ہی ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے - اگر آپ جولائی میں بھی یہاں آ رہے ہیں تو اپنے ساتھ برساتی اور ایک عدد جیکٹ ضرور لے کر آئیں - رستے میں آپ کو کہیں بھی بادل گھیر سکتے ہیں اور ٹھنڈیانی کے پائن کے جنگلوں میں سے گزرتے ہوئے مزید ٹھنڈے ہو کر موسلادھار بارش برسا سکتے ہیں ۔

دشتِ لیلیٰ( سوات اور لوٸر دیر کے درمیان)اس خوبصورت جگہ کو دشت لیلی کیوں کہا جاتا ہے یہ مجھے نہیں معلوم، شائد یہاں کسی کی...
14/07/2023

دشتِ لیلیٰ( سوات اور لوٸر دیر کے درمیان)

اس خوبصورت جگہ کو دشت لیلی کیوں کہا جاتا ہے یہ مجھے نہیں معلوم، شائد یہاں کسی کی لیلی بچھڑ گئی ہو اور اس غم میں اس جگہ کو دشتِ لیلی کے نام سے پکارا ہو ۔ وہ دشتِ لیلی جہاں جا کر بس جانے کو اور وآپس ناں آنے کو دل چاہے۔
۔چاروں طرف جہاں بھی نظر دوڑائیں سبزے کا قالین بچھا نظر آتا ہے۔مزیدار ٹھنڈی ہوا آپ کا استقبال کرتی ہے۔ آبادی کا نام و نشان نہیں۔ بس کچھ بکروال جو جون کے شروع میں اپنے ریوڑ لے کر یہاں آ جاتے ہیں اور اگست کے آخر تک اپنے مویشی چرتے نظر آتے ہیں۔ ان بکروالوں کے جون میں یہاں آنے پہلے پہلے اھر آپ اس وادی کا چکر لگائیں تو آپ کو یہاں دودی پت اور رتی گلی والے گلابی پھول بھی وافر مقدار میں ملیں گے۔ ( بعدمیں نہیں ملتے کیونکہ جانور کھا جاتے ہیں)
چراہ گاہ کے وسط میں لکیرکی صورت میں جاری چشمے کا شفاف پانی بھی ملے گا۔
یاد رہے کالام اتروڑ سائیڈ سے آتے ہوئے بہت مشکل اور پھسلن زدہ چڑھائیاں ہیں سڑک کا نام و نشان نہیں کچہ راستہ ہے۔ اور کمراٹ والی سائیڈ سے آئیں تو چڑھائیاں کم ہیں۔ لیکن راستہ کچہ ، اور مشکل ہے۔ بہترین طریقہ یہ ہے کہ اتروڑ یا کمراٹ جہاں سے بھی آئیں فو وہیل جیپ کرایہ پر لے کر آئیں۔

وادی نگر_ گلگت(پختونخوا)
14/07/2023

وادی نگر_ گلگت(پختونخوا)

14/07/2023

کرم پل_ بنوں(پختونخوا)

شانگلہ۔سوات (پختونخوا)
14/07/2023

شانگلہ۔سوات (پختونخوا)

کتابیں خریدنے ، ہُنر سیکھنے اور سیاحت پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی ضائع نہیں ہوتی.وادی کاغان(پختونخوا)
13/07/2023

کتابیں خریدنے ، ہُنر سیکھنے
اور سیاحت پر خرچ کی جانے والی رقم کبھی ضائع نہیں ہوتی.

وادی کاغان(پختونخوا)

ہم بھی اک شعلہ شماٸل کو لیے ساتھ چلیںاب کہ گر برف کہستانِ سکردو میں پڑےفرازسکردو(پختونخوا)
13/07/2023

ہم بھی اک شعلہ شماٸل کو لیے ساتھ چلیں
اب کہ گر برف کہستانِ سکردو میں پڑے
فراز
سکردو(پختونخوا)

زہے روانی ُ عمرے کہ در سفر گزرد خوبصورت وادی کالام( پختونخوا
13/07/2023

زہے روانی ُ عمرے کہ در سفر گزرد

خوبصورت وادی کالام( پختونخوا

خیبر پختونخوا والوں تیاری پکڑوانشاءاللہ جمرات کی رات سے ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ  خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کا امکانجس سے خ...
13/07/2023

خیبر پختونخوا والوں تیاری پکڑو
انشاءاللہ جمرات کی رات سے ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ خیبرپختونخوا میں داخل ہونے کا امکان
جس سے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زبردست بارشوں کا امکان ہے

دیر کی ہر قسم خنجر ، تلوار اور چاقو ہمارے ہاں دستیاب ہے ابھی اس واٹساپ نمبر پر رابطہ کریںWhatsapp 03120944684Dir Famous ...
12/07/2023

دیر کی ہر قسم خنجر ، تلوار اور چاقو ہمارے ہاں دستیاب ہے ابھی اس واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں
Whatsapp 03120944684
Dir Famous knives center Dir upper kpk

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اساس نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share