Sind kh

Sind kh Social Media

03/10/2024

بہترین انسان وہ ہے جو اپنے لباس کے ساتھ ساتھ اپنی نیت بھی صاف رکھے

17/09/2024

عزت سے اپنی جگہ تنہا کھڑے رہنا اس ساتھ سے بہتر ہے جو آپ کی عزت نفس کو چل ڈالے۔

22/08/2024

لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھو کہ لوگ کدھر جارہے ہیں، صحیح راستہ اپناؤ .... چاہے اُس راستے پر، آپ اکیلے ہی کیوں نا ہوں ....

21/08/2024

آج کے انسان کے لئے سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہے۔

16/08/2024

"حضرت علی"
اچھے لوگوں گا تمہاری زندگی میں آناتمہاری قسمت ہوتی ہے
اور اُنھیں سنبھال کر رکھنا تمہاراہنر

16/08/2024

میں بہت زیادہ ”علم“ کے مقابلے میں
تھوڑے سے ”ادب“ کی زیادہ ضرورت ہے🇵🇰

15/08/2024

بہت خامیاں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں
آؤ ایک ملاقات آئینے سے ذراتم بھی کر لو

13/08/2024

یوم آزادی یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے پاکستانی عوام اس روز اپنا قومی پرچم فضا میں بلند کرتے ہوئے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارات پر چراغاں کیا جاتا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰

12/08/2024

اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ
کا امتحان ہے
اور دوسروں کا گناہ چھپانا
آپکے کردار کا امتحان ہے ....

12/08/2024

خوبصورتی کی کمی کو
اخلاق پورا کر سکتا ہے
مگر اخلاق کی کمی کو
خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی

04/08/2024
30/07/2024

لوسي ڪتو جنهن مهل ڀونڪي اُن مهل ئي پادر هڻوس
دير ڪندئو تہ ٻيا رولُو ڪُتا بہ هُن جا ڀر جهلا ٿي
بيهندا

30/07/2024

"کبھی ایسے شخص کے ساتھ نہ بیٹھو جو تمہاری عزت نہ کرے، اور نہ ہی ایسے موضوع پر بات کرو جو تمہارے مزاج سے میل نہ کھاتا ہو۔ کبھی اس زمین پر بارش نہ بنو جو سرسبز نہیں ہوتی، کیونکہ بعض زمینیں فطرتاً خشک ہوتی ہیں۔
اپنے دل میں شغف اور زندگی کی شمع کو ہر حال میں روشن رکھو، چاہے کتنے ہی لوگ اسے بجھانے کی کوشش کریں۔ کبھی اپنے مقام سے نیچے نہ جاؤ اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو بلند مقام دو جو اس کا مستحق نہیں ہے۔ اپنے لئے وہ حدود مقرر کرو جو تمہارے لئے موزوں اور مناسب ہوں۔

20/07/2024

بہت خامیاں نکالنے لگے ہیں وہ آج کل
آؤ ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو
✌🏻

07/07/2024

جو کرتا ہے وہ اللّہ کرتا ہے
اللّہ جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے

03/07/2024

اگر آج زندگی مشکل ہے تو کل کو آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے اللہ سے مانگو، خوب مانگو اللہ تمھیں امید سے بڑھ کر دیگا

02/07/2024

محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں❤️

یہ وہ کلمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا🔥😊

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sind kh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share