15/02/2023
ہمارے ملک پاکستان کے معاشی اور معاشرتی حالات بہت تیزی سے نیچے گر رہے ہیں. موجودہ وقت میں اپنی فیملی کی ضروریات پوری کرنا اور اپنے بچوں کو بہتر مستقبل دینا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہوئی ہے. پاکستانی عوام بجلی و گیس کے بلوں سے بہت پریشان ہے- پاکستانی عوام 2 وقت کی روٹی کے لیئے پریشان ہیں.
نوجوان ڈگریاں لیئے دفتروں کے چکر کاٹ رہے ہیں. ایف اے F A. بی اے B A ایم اے M A پاس پڑھے لکھے نوجوان سرکاری و پرائیویٹ دفتروں میں چپڑاسی و چیکیدار و آفس بوائے کی نوکری کے لیئے ترس رہے ہیں-
میں یہاں عرض کرنا چاہوں گا کہ پاکستان کے معاشی حالات کے پیش نظر نوکری سے گھر نہیں چلتا ہے-
میں پچھلے 2 , 3 سال سے کوشش کر رہا تھا کہ کوئی ایسا پلیٹ یا ادارہ ہو جو آنلائن بزنس یا کام کرتا ہو. جہاں پر گارنٹی ہو کہ ہر ممبر کو فائدہ ہو گا. کسی ممبر کے ساتھ دھوکہ نہیں ہوگا. کسی کی رقم و وقت برباد نہیں ہو گا-
*گروپ ممبرز مجھے ESOM پلیٹ فارم پر کام کرنے کا موقع ملا ہے-*
اس ESOM کی پہلی اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں ہر ممبر اہنے بزنس کا خود مالک ہے. آپ جب مرضی اپنی اصل رقم منافع کے ساتھ نکال سکتے ہیں-
آپ کی اصل رقم منافع کے ساتھ 24 گھنٹے پورے ہونے کے فوراً بعد ایک منٹ سے بھی پہلے آپ کے اکاونٹ میں جمع ہو جاتی ہے-
آپ چاہیں تو اپنی اصل رقم منافع کے ساتھ نکال سکتے ہیں یا صرف پروفٹ نکال لیں. آپ کی مرضی ہے-
ہمارے چیف اپ لائنر *مسٹر عرفان الگوہر صاحب* پاکستانی ہیں. جو ہر وقت ESOM کمپنی کے ساتھ رابطہ میں رہتے ہیں. ESOM کمپنی کی ہر اپ ڈیٹ سے تمام ممبرز کو ہر روز آگاہ کرتے رہتے ہیں.
ہمارے چیف اپ لائنر کمپنی کے تعاون سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ESOM کے دفتر بنا رہے ہیں.
ہمارے چیف اپ لائنر و ESOM کمپنی پاکستان میں long time بزنس کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں.
میری تحریر کا مقصد ہے کہ آپ کو ESOM کمپنی و چیف اپ لائنر کے پلان سے آگاہ کرنا تاکہ آپ کسی شک و شبہ کے بغیر بلا جھجھک دل کھول کر انویسٹمنٹ کر سکیں. ESOM پلیٹ فارم 2 یا 4 سال چلنے والا بزنس پروجیکٹ نہیں ہے. بلکہ یہ پاکستان میں دیرپا چلنے والا بزنس پلان ہے. میری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانی ESOM بزنس پلان سے فائدہ حاصل کریں-
سید امتیاز ھمدانی