06/07/2023
اگر اپ میں تھوڑا سا ایمان باقی ہے تو پلیز اپ اس ویڈیو کو لازمی شیئر کریں تاکہ اس مجرم کو زیادہ سے زیادہ سزا دی جا سکے ہمارے علاقے ناڑی فارم ڈیرہ غازی خان میں نامعلوم افراد نے ایک بے گناہ پر ا کے فائرنگ کر دی اور ان کو لاٹھیوں سے مارا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور اپ سے بھی گزارش کرتے ہیں اور ڈی پی او صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ اس کا فور ری ایکشن لیں اور ہمارے علاقے کون دہشت گردوں سے پاک کریں تمام علاقوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ائندہ انے والے وقت میں تمام جو ظالم لوگ ہیں ان کے خلاف کاروائی کی جا سکے سب سے پہلے تو میں اپ کو بتاتا چلوں کہ اس میں سب سے زیادہ ہاتھ ہوتا ہے وہ پولیس کا ہوتا ہے جو ان مجرم کو پیسے دے کر چھڑوا دیتی ہے۔