Noor Ki Barsat Rahim Yar Khan

  • Home
  • Noor Ki Barsat Rahim Yar Khan

Noor Ki Barsat Rahim Yar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor Ki Barsat Rahim Yar Khan, TV/Movie Award, .

10/12/2023
03/12/2023

امام مسجد کی قدر کرنی سیکھ لیں

09/11/2023

ماہانہ اجتماع تصوف و تزکیۂ نفس

علامہ سید ارشد سعید کاظمی

26 ربیع الثانی 1445
11 نومبر 2023

17/10/2023
09/10/2023
08/10/2023

صادق ٹاؤن رحیم یارخان سے براہ راست

05/10/2023

محفل میلاد مصطفیﷺ
حبیب کالونی نزد گلی نمبر6 مین روڑ رحیم یارخان سے براہ راست

29/09/2023

مرکزی جلوس چشتیہ میلاد کمیٹی اڈا گلبرگ سے براہ راست

28/09/2023

کبریا گروپ اف آنڈسٹریز کے زیر اہتمام
شہرِ رحیم یارخان کی سالانہ عظیم الشان فقید المثال محفل " نور کی برسات " آج رات بروز جمعرات 28 ستمبر 2023ء بمقام مسلم جننگ انڈسٹریز ابوظہبی روڈ امان گڑھ رحیم یارخان میں منعقد ہو رہی ہے۔ تمام عاشقان مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے باوضو درود پاک کے ہدیہ عقیدت کیساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

26/09/2023

ربیع الاول کی 12ویں شب کو مرکزی شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں ہونے جارہی ہے عظیم الشان خیر الوری کانفرنس
28 ستمبر 2023ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء

22/09/2023

محفل میلاد مصطفیﷺ
بمقام ڈیرہ سردار غلام مصطفی خان چانڈیو نزد راجن پور کلاں رحیم یارخان

علامہ سید ارشد سعید کاظمی

23 ستمبر 2023

20/09/2023
25/08/2023

ختم چہلم برائے ایصال ثواب سردار جام میر احمد جھبیل مرحوم
بمقام ڈیرہ جام میر احمد جھبیل نزد آبادپور ضلع رحیم یار خان

23/07/2023
15/07/2023
15/07/2023

آئیے اسلاف کے طریقوں کو اپنایئں اور صحیح صوفی بنیں چاند کی 26 تاریخ کو شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ ملتان میں تذکیہ نفس اور تصوف پر ایک محفل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس میں تذکیہ نفس اور تصوف پر درس دیا جائے گا اور مراقبہ بھی کرایا جائے گا۔
نوٹ:یہ صرف خالصتا روحانی محفل ہوگی۔اس میں لنگر کا انتظام نہیں ہوگا۔تعویذات اور وظائف بھی نہیں دیے جائیں گے۔تعویذات اور وظائف ہر جمعہ کو ہونے والے ہفتہ وار اجتماع درودبحرالکمال میں دیے جاتے ہیں۔

10/07/2023
27/06/2023
11/06/2023

آئیے اسلاف کے طریقوں کو اپنایئں اور صحیح صوفی بنیں چاند کی ہر 25 تاریخ کو شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ ملتان میں تذکیہ نفس اور تصوف پر ایک محفل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔اس میں تذکیہ نفس اور تصوف پر درس دیا جائے گا اور مراقبہ بھی کرایا جائے گا۔
نوٹ:یہ صرف خالصتا روحانی محفل ہوگی۔اس میں لنگر کا انتظام نہیں ہوگا۔تعویذات اور وظائف بھی نہیں دیے جائیں گے۔تعویذات اور وظائف ہر جمعہ کو ہونے والے ہفتہ وار اجتماع درودبحرالکمال میں دیے جاتے ہیں۔

10/06/2023
14/05/2023
13/05/2023
05/05/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ki Barsat Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share