باقی سب الگ ، جو سیالکوٹ میں اماں جی نے ٹائیگر تھری چلائ ہوئ ہے وہ الگ۔
#cr7 #fypシ゚viralシ #sidhumoosewala 9world news #hearttouching #motivation #india #Pakistan #guyschallenge #theboys
#sidhumoosewala #MAAA #love #hearttouching
#funnyreels #funnyvideos #funnyshayari
لاہور سے تعلق رکھنے والے قاسم بن عبدالکریم نے امام مہدی ہونے کا دعوی کیا ہے۰ ان کے مرید یوٹیوب پر زور و شور سے پاکستانیوں خصوصا چیف آف آرمی سٹاف حافظ منیر عاصم کو جلد از جلد بیعت کرنے کی نصحیت کر رہے ہیں۰ زندہ دلان لاہور پھر بازی لے گئے۰۰۰۰تاخیر سے مگر عنقریب دجال بھی کہیں پنڈی اسلام آباد سے خروج کر ہی لے گا۰ ویسے تو امام مہدی لاہوری کا چہرہ مہرہ اور نام قاسم علی شاہ صاب سے مماثلت رکھتی ہے مگر لگتا ہے شاہ جی سے کوئی اور بازی لے گیا سو قاسم علی شاہ صاب دجال کا اعلان کرنے میں ہی جلدی کریں ۰ ایسا نہ ہو یہ چانس بھی مس ہو۰
امام مہدی لاہوری قاسم بن عبدالکریم کی حقانیت مجھے اس ایک نکتے میں نظر آئی کہ ایمان لانے کا دعوت سب سے اول چیف آف آرمی سٹاف حافظ جی کو دے رہے ہیں۰ ان کو بھی معلوم ہے کہ اس پورے ملک میں بس یہی ایک بندہ ہے۰ یہی ایک شخص مرید ہوجائے تو باقی پاکستان خود بخود ایمان لے ائے گا۰
سو بیعت کے متمنی جلدی کریں۰ اپنے طرف سے کینیڈا سے اول بیعت کی اعزاز حاصل کرنے کی پوری سعی ہے۰ بطور تبلیغ قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کو بھی پیام حق پہنچا دیا ہے ان کا ایمان لانا نہ لانا ان کی قسمت ۰
یوٹیوب پر بیعت زور سے جاری ہے۰ یوٹیوب پر Awais Naseer یا قاسم مہدی انٹر کریں۔ امام مہدی قاسم کی تصویر نیچے پہلی کمنٹ میں۰