Yariaaan シ

Yariaaan シ

01/07/2021
11/06/2021
03/06/2021
07/05/2021

الحمداللہ غریب ہیں
پر اتنے بھی نہیں کے Snack video سے پیسے کمائیں🙄
Annie

07/05/2021

وہ بات کرنے پہ ہی راضی نہیں
اور ہم عید پہ ملنے کی حسرت لیے بیٹھے ہیں



Annie
14/02/2021

Annie

ميرے نبى کا چہرااتنا نورانى ہے 😍😌بن ديکھے يہ دنياديوانى ہے ﷺ 🥰❤️
25/01/2021

ميرے نبى کا چہرا
اتنا نورانى ہے 😍😌
بن ديکھے يہ دنيا
ديوانى ہے ﷺ 🥰❤️

محبت کرنے والے بددعا نہیں دیتے ۔ مگر ہاں  ان کی آہیں  انسان کو بددعا کی طرح لگ جاتی ہے۔😊Annie
05/11/2020

محبت کرنے والے بددعا نہیں دیتے ۔
مگر ہاں ان کی آہیں انسان کو بددعا کی طرح لگ جاتی ہے۔😊
Annie

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥۔ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌Annie
30/10/2020

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌
Annie

نظر بے نور ہوتی جارہی ہےتیرا دیدار لازم ہوگیا ہے ❤️
30/10/2020

نظر بے نور ہوتی جارہی ہے
تیرا دیدار لازم ہوگیا ہے ❤️

ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی باتوں کو برداشت کرو 😎✌😊😍
28/10/2020

ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے

اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی باتوں کو برداشت کرو 😎✌😊😍

اس نے کہا  میری قسمت خراب ہے.. میں نے بول دیا....🙊 تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی  🤐😁😁😁
26/10/2020

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....🙊
تے شکل کیہڑی چنگی آ😱 😝😏😬😬😝

اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی 🤐
😁😁😁

احتیاط کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضور😍ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں👌Annie
24/10/2020

احتیاط کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضور😍

ہم باتوں باتوں میں اپنا بنا لیتے ہیں👌
Annie

سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہےوہ بازی جیت__ جاتے ہیں میرے چالاک__ ہونے تک
09/10/2020

سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے

وہ بازی جیت__ جاتے ہیں میرے چالاک__ ہونے تک

خود کو بھی محسوس کر لیا کریں رونقیں خود سے بھی ہواکرتی ہیں ❤💖Annie
06/10/2020

خود کو بھی محسوس کر لیا کریں
رونقیں خود سے بھی ہواکرتی ہیں ❤💖
Annie

Jummmah mubarkAnnie
02/10/2020

Jummmah mubark
Annie

اگر بری نظر والوں کے منہ کالے ہوتے تو میرے 90% رشتے دار افریقن ہوتے 😂🙊😜😹😹
24/09/2020

اگر بری نظر والوں کے منہ کالے ہوتے

تو میرے 90% رشتے دار افریقن ہوتے 😂🙊😜😹😹

دِن رات پوسٹ کرتی ہوں😒مجال ہے کسی نے کبھی یہ کہا ہو کہ آج کی چائے  ہمارے ہاں پینا .. کنجوس  ہیں سب 😋Annie
23/09/2020

دِن رات پوسٹ کرتی ہوں😒
مجال ہے کسی نے کبھی یہ کہا ہو کہ آج کی چائے ہمارے ہاں پینا ..
کنجوس ہیں سب 😋
Annie

سجا لوں گی خود کو اس قدر___وہ مجھے پانے کی تمنا میں مر جائے گا..!!Annie
22/09/2020

سجا لوں گی خود کو اس قدر___
وہ مجھے پانے کی تمنا میں مر جائے گا..!!
Annie

دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے😒🤭😳آپ سے پوسٹ پر نہیں آیا جاتانکمے لوگ😒☹️🙁Annie
22/09/2020

دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے😒🤭😳
آپ سے پوسٹ پر نہیں آیا جاتا
نکمے لوگ😒☹️🙁
Annie

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔Annie
20/09/2020

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔

💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔
Annie

 #‏برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ  #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں  #مجھ میں👇 #ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ  #ﺳﻮﭺ  #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ  #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں #🔥"⭐
08/09/2020

#‏برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں👇

#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں #🔥"⭐

🌹 پھر رکھ کر یقین کن فیکون کے حسین جلوں پر 🌹🌹 تمہاری اس گنہگار بندی نی مسکرانہ  سیکھ لیا 🌹
03/09/2020

🌹 پھر رکھ کر یقین کن فیکون کے حسین جلوں پر 🌹

🌹 تمہاری اس گنہگار بندی نی مسکرانہ سیکھ لیا 🌹

میں سخت لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی وه شخص تھوڑا کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں 💖🙈😍
03/09/2020

میں سخت لہجوں سے دور بھاگنے والی لڑکی

وه شخص تھوڑا کڑوا بھی بولے تو سن لیتی ہوں 💖🙈😍

Remember me in your prayersAnnie
29/08/2020

Remember me in your prayers
Annie

طویل یہ کے تم بدل گئے ہو مختصر یہ کہ فٹے منہ تمہارا 🙈😏😋😂😂Annie
26/08/2020

طویل یہ کے تم بدل گئے ہو

مختصر یہ کہ فٹے منہ تمہارا 🙈😏😋😂😂
Annie

آج کی اچھی بات آن لائن لڑائی بھی وہی جیت سکتا ہے جس کی ٹائپنگ سپیڈ زیادہ ہو ✌😂😜😂Annie
24/08/2020

آج کی اچھی بات آن لائن لڑائی بھی وہی جیت سکتا ہے

جس کی ٹائپنگ سپیڈ زیادہ ہو ✌😂😜😂
Annie

تیرے عشق کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے🌼میری انا کے ن میں جو نقطہ ہے🖤🥀Annie
22/08/2020

تیرے عشق کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے🌼
میری انا کے ن میں جو نقطہ ہے🖤🥀
Annie

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہےمیں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔Annie
21/08/2020

مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے

میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
Annie

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yariaaan シ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share