PPP Naserabad

  • Home
  • PPP Naserabad

PPP Naserabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Naserabad, Digital creator, .

🇱🇾 وفا کا دوسرا نامتحریر 👈 محمد صادق عمرانیایک وقت میں سنتے آرہے تھے کہ ماما شاہ مراد رند ایک دلیر شخصیت کے ساتھ ساتھ ان...
11/12/2023

🇱🇾 وفا کا دوسرا نام
تحریر 👈 محمد صادق عمرانی

ایک وقت میں سنتے آرہے تھے کہ ماما شاہ مراد رند ایک دلیر شخصیت کے ساتھ ساتھ انتہائی وفادار انسان بھی ہے ماما شاہ مراد کا وفا میر صادق عمرانی کے ساتھ ایک تاریخ بن چکی تھی ۔ جس سے بھی اس کے بارے میں پوچھتے تو آپکو وفا کا دوسرا نام ماما شاہ مراد رند ہی ملتا ،،،، بے بقا زندگی ، بے بے وفا دنیا کو آخر چھوڑنا ہی ہے اس کے وصال کے بعد اس سے بھی زیادہ وفادار ، مخلص ، محبتی انسان ، غلام حسین المعروف ماما سبزل رند کو پایا گیا ۔۔۔ تمام دوستوں کی یہ خیال رہی تھی کہ ماما شاہ مراد رند کے بعد یہ خلا بلکل کبھی بھی بھرنے والی نہیں ہے ۔ لیکن میرے اندازے کے مطابق ماما شاہ مراد رند کے بعد غلام حسین المعروف ماما سبزل خان رند نے یہ خلا بھر ڈالی
ماما سبزل رند ایک کم گو ، با اخلاق انتہائی سادہ طبیعت کے انسان ہیں انکا ہر فرد کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا بلکل سادہ سی ہے ہر وقت سب کے لیے خیر خواہی میں مصروف عمل ہیں ۔لہذا
ماما سبزل رند کا میر صادق عمرانی کے ساتھ ساتھ اس سے بھی زیادہ میر بلال صادق عمرانی سے دلی محبت اور پارٹی کے ہر ورکر سینیر جونیئر جتنے بھی ہیں سب کے ساتھ دلی خلوص و محبت دکھائی دے رہی ہے
ماما سبزل رند نے ہمیشہ پارٹی کی بقا کے لیے دن رات خود بھی محنت کی اور دوسرے دوستوں کو۔ بھی اس مشن میں لانے کی کوشش کی اور مل جل کر کام کرنے کا بہت اہم کردار رہا
ماما سبزل رند کا شمار ایک بہترین انسان میں ہوتا ہے ۔
دعا ہے ماما سبزل خان رند سلامت رہے آمین ثم آمین

ڈیرہ مراد جمالی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر وسابق صوبائی وزیر میر محمد صادق خان عمرانی اور ڈویژ...
08/12/2023

ڈیرہ مراد جمالی
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر وسابق صوبائی وزیر میر محمد صادق خان عمرانی اور ڈویژنل صدر میر بلال خان عمرانی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی کے رہائیشی اصغر علی سولنگی،نیاز محمد سولنگی،محمد رفیق سولنگی، فاروق احمد سولنگی، ارشاد علی مستوئی، علی بخش مستوئی و دیگر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر میر غلام حسین عرف ماما سبزل رند کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمیولیت اختیار کر لی

29/11/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کونسلر کے ممبر و مونسپل کمینٹی کے ممبر استاد خان محمد سیال اپنے اپنے کافلے کی ساتھ کویٹہ روانگی کے لئے عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما وڈیرہ گل رند استاد مٹھا خان رند
28/11/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما وڈیرہ گل رند استاد مٹھا خان رند

21/11/2023
پاکستان پیپلز پارٹی کا مخلص ورکر مرشد سید عظیم شاہ سلامت رہو سائیں 🙏
16/10/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کا مخلص ورکر مرشد سید عظیم شاہ سلامت رہو سائیں 🙏

05/10/2023

پاکستان پیپلز پارٹی نصیر آباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ مراد جمالی کے تحصیل صدر میر غلام حسن عرف ماما سبزل رند ❤️

29/09/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ مراد جمالی کے تحصیل صدر میر غلام حسن عرف ماما سبزل رند پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما گل رند
پارٹی کے لئے آپ لوگوں کی جدوجہد کو سلام ❤️

24/09/2023

❤️

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے صدر میر غلام حسن ماما سبزل رند پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار محب...
17/09/2023

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے صدر میر غلام حسن ماما سبزل رند پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار محب خان مغیری ❤️

نصیرآباد میں تین رنگ 🇱🇾 جھنڈوں کی  #لہریں تیز ۔ عوام کی جوق درجوق پیپلز پارٹی پر اعتماد ✊
16/09/2023

نصیرآباد میں تین رنگ 🇱🇾 جھنڈوں کی #لہریں تیز ۔ عوام کی جوق درجوق پیپلز پارٹی پر اعتماد ✊

07/09/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے صدر میر غلام حسن ماما سبزل رند کی مخلصانہ جدوجہد کو سلام ❤️

پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی سے سعداللہ حامد گولہ ملاقات کر رہے ہیں
15/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی سے سعداللہ حامد گولہ ملاقات کر رہے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ مراد جمالی کے تحصیل صدر میر غلام حسن رند حاجی قدیر قریشی کے ساتھ 14 اگست ریلی کی تیاریوں میں مص...
13/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی ڈیرہ مراد جمالی کے تحصیل صدر میر غلام حسن رند حاجی قدیر قریشی کے ساتھ 14 اگست ریلی کی تیاریوں میں مصروف

07/08/2023
پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر میر غلام حسن رند نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ای...
06/08/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر میر غلام حسن رند نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن میر محمد صادق عمرانی پاکستان پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویژن کے صدر میر محمد بلال خان عمرانی کی قیادت میں 14 اگست جوش و جزبے کے ساتھ منایا جائے گا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Naserabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share