رشکئی مال مویشی منڈی عوام کیلئے وبال جان نوشہرہ ٹریفک پولیس لمبی تان کر سو گئی تعینات اہلکار ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے بجائے عییدی کمانے مصروف روڈ پر گاڑیوں کی قطار میں پھنسا ایمبولینس ٹریفک پولیس کی غفلت آور لاپرواہی کا منہ بولتا ثبوت
ضلع نوشہرہ میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام ھفتہ عالمی حفاظتی ٹیکہ جات میں رکن صوبائی خیبرپختونخوا حاجی زرعالم خان نے شرکت کی۔
پروگرام برائے اویرنس کمونٹی کے حوالے سے اور پچاسویں سالگرہ اورعالمی ہفتہ حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر ایک آگاہی سیشن منعقد ہوا ۔جس میں 24 اپریل سے 30 اپریل 2024 تک جاری رہنے والی اس مہم پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ۔
حاجی زرعالم خان نے ای پی آئی پروگرام میں شامل حفاظتی ٹیکوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان ٹیکوں کی مدد سے بہت سی مہلک بیماریوں سے آپ آپنے بچوں کو محفوظ رکھ کر ایک توانا اور صحت مند معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں ۔
عوامی نمائندے علمائے کرام سماجی شخصیات کے علاؤہ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کا تعاون کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے ۔
پروگرام کے میزبان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب نے کہا کہ الحمدللہ آپ سب کے تعاون سے ہمارے ضلع میں جب بھی کوئی خصوصی مہم ہوتی ہے اس میں ہم بہتر نتائج دینے میں کامیاب رہے ہیں ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا کہ اس
مہم کے دوران سکولز اور کمیونٹی سطح پر آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ ایک سال تک کی عمر کے بچوں کو شیڈول کے مطابق حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ جس کے لیے ہماری ٹیمیں فیلڈ میں کام کر رہی ہیں ۔
حاجی زرعالم خان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور مشکل حال
نوشہرہ کلاں TMA کی ناقص کارکردگی ۔ عید کے دوسرے روز بھی جگہ جگہ گندگی اور غلاظت کے ڈھیر ۔ صفائی ستھرائی کی ناقص اور ابتر صورتحال ٹی ایم اے نوشہرہ کے لیے سوالیہ نشان ۔ عوامی اور سماجی حلقوں کا کیے میں نوشہرہ کی کارکردگی پر کڑی تنقید
رشکئی کے عوام کے لیے خوشخبری
اب نوشہرہ ۔ رسالپور اور مردان جانے کی کوئی ضرورت نہیں ۔رشکئ پھاٹک کلینجر روڈ روح الامین شوز میکر اینڈ چپل سٹور کا نام نہ بھولیے ۔مردانہ زنانہ اور بچکانہ سینڈک کے ساتھ ساتھ مردان ۔پشاور اور چارسدہ کہ مشہور مختلف ڈیزائنوں میں چپل خصوصی رعایت پر دستیاب ہیں ۔
نیوز الرٹ،
#راولپنڈی#ویسٹ#مینجمنٹ#کمپنی کے ٹرک نے #موٹر_سائیکل_سوار کو #کچل دیا۔ #حادثے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر #جانبحق ہوگیا،
راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ٹرک لیاقت باغ سے واپس چاندنی چوک کی طرف جارہا تھا، پولیس زرائع
#تھانہ_وارث_خان کی پولیس موقع پر پہنچ گئی واقعہ کی تحقیقات جاری،پولیس زرائع
جانبحق شخص کی نعش ہسپتال منتقل شناخت تا حال نہ ہوسکی،
#Rawalpindi
وادی تیراہ کے علاقہ میدان میں برف باری کے بعد کا منظر
(صوابی میں زہنی مریض بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا)
لنک روڈ کے قریب صوابی میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا جہاں سے بجلی کا گیارہ ہزار ہائی وولٹیج لائن گزرا ہے کھمبے پر چڑھے شخص کے کپڑے بھی نہیں ہےوہاں پر موجود عوام سے پوچھا گیا تو کھمبے پر چڑھنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، کہ مذکورہ شخص کیوں کھمبے پر چڑھا ہے اور کپڑے کیوں اتارے ہیں۔جبکہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے کامیابی سے اس شخص کو کھمبے سے نیچے اتار دیا۔اس شخص کی زہنی توازن ٹھیک نہیں.
الیکشن 2024 کے حوالے سے حصوصی ٹرانسمشین۔