Batkot News

Batkot News Teacher

07/10/2023

تلاش گمشدگی
محمد اعزاز ولد محمد اسمعیل اور انکے ساتھ دو طالب علم محمد شھزاد اور نصیب اللہ مدرسہ معھد الارشادالاسلامی نزد کیفے سٹوڈنڈ بریا نی کراچی صدر میں زیر تعلیم تھیں اور بروز ھفتہ 23 ستمبر سے مدرسہ سے ایک ساتھ چلیں گئیے ھیں اگر کسی کو انکے بارے میں کچھ معلومات ھو یا کہیں دیکھے ھو تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں اللہ سب کا حامی اور ناصر ھو
0345 3758252
03432913016. Nizam uddin

15/09/2023
Many many congratulations 🎉 to dear friend like brother  M idrees Khan. Who got 869 marks out of 1100 . God give him mor...
13/08/2022

Many many congratulations 🎉 to dear friend like brother M idrees Khan. Who got 869 marks out of 1100 . God give him more success in his future 🙌.
Be always happy bro.❤️❤️
Best wishes.❤️

Many many congratulations 🎉🎈 to dear friend like brother M Abbas Khan . Who got 1003 marks out of 1100.may  Allah give h...
13/08/2022

Many many congratulations 🎉🎈 to dear friend like brother M Abbas Khan . Who got 1003 marks out of 1100.may Allah give him further success in his future.💕
Best wishes.,❤️

30/07/2022

Like &; follow My Page 📄

18/06/2022

سڑے بالکل فارغ دے نن صبا
صرف قمیص ورمخکی کوا چے دسخط درتہ کوی
شکریہ مولانا صاحب دا لاسونوں ،نہ دی زار شم
😁🤪🤣

15/06/2022

ماشإاللہ الحمد اللہ مدرسہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ بردرب میں رنگ کا کام شروع ھوچکا ھے تمام اھل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ھے کہ وہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔امین ۔۔۔
03449672537.....
الداعی الی الخیر ۔۔۔۔۔محمد معاذ حقانی ۔۔۔

12/06/2022

دہ کومی پارٹٸ چی جلسہ دہ ٹم ٹکورہ شروع کیگی ھغہ ھم پہ مولنا اعتراض کٸ
غلبیل پاسی کوزی تہ واٸی پہ تاکی دوا سوری دی ۔۔

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد امپورٹڈ حکومت نے اپنے سپورٹرز کے لیے پروگرام "سستی سواری" کا اعلان کر دیانوٹ: کمزور کلچ پلیٹوں ...
09/06/2022

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد امپورٹڈ حکومت نے اپنے سپورٹرز کے لیے پروگرام "سستی سواری" کا اعلان کر دیا
نوٹ: کمزور کلچ پلیٹوں کی وجہ سےڈبل سواری پر جرمانہ کیا جائے گا😂😂😂

نشئی کی چلائی ہوئی اکسیڈنٹ گاڑی کو ٹھیک کرنے پر پیسہ اور وقت تو لگے گا لیکن ہمیں اعتماد ہے کہ  میکینک تجربہ کار ہے اچھے ...
03/06/2022

نشئی کی چلائی ہوئی اکسیڈنٹ گاڑی کو ٹھیک کرنے پر پیسہ اور وقت تو لگے گا

لیکن ہمیں اعتماد ہے کہ میکینک تجربہ کار ہے اچھے دن آئیں گے

03/06/2022

پٹرول سۂ گران شو چی دۂ اسلام آباد ھغہ غازیان راویخ شوھلکہ اسلام آباد تہ بہ کلہ زئی حکیم صاحب پۂ انتظار دے

شانگلہ تیار ہوجاؤں-!! کپتان آرہا ہے بشام شانگلہ-!!✌❤چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حقیقی آزادی کی تحریک کے سلسلے ...
29/05/2022

شانگلہ تیار ہوجاؤں-!! کپتان آرہا ہے بشام شانگلہ-!!✌❤

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان حقیقی آزادی کی تحریک کے سلسلے میں 2 جون بوقت 2بجے بشام شانگلہ میں تاریخی عظیم انقلابی جلسے سے خطاب کریں گے- تمام عوام کو بھرپور انداز میں شرکت کی اپیل!!-

یہ وہ بوڑھا شخص ہے جسے لوگ گالیاں دیتے ہیں طعانے دیتے ہیں جو کچھ منہ میں آئے بول دیتے ہیں لیکن اس بوڑھے شخص کے اعصاب اتن...
25/05/2022

یہ وہ بوڑھا شخص ہے جسے لوگ گالیاں دیتے ہیں طعانے دیتے ہیں جو کچھ منہ میں آئے بول دیتے ہیں
لیکن اس بوڑھے شخص کے اعصاب اتنے مضبوط ہیں کہ سب کو سن کر بھی کچھ نہیں کہتا اور اللہ کے لئے معاف کردیتا ہیں
آج جب روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے در پر جب حاضری ہوئی تو آنکھوں کا سیلاب نہ رکا اور روتے ہی روتے جارہے تھے بس اسی کو تو کہتے عشق مصطفیٰ میں ڈوبا ہوا مجذوب 🤲

22/05/2022

Mofti hamedollah sb ka byan

..Kaya kahy
17/05/2022

..Kaya kahy

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔مفتی سردار علی حقانی ایک نڈر اور بہادر عالم دین تھے حضرت نے ہمیشہ وہ بات کہ...
08/05/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ💔
مفتی سردار علی حقانی ایک نڈر اور بہادر عالم دین تھے حضرت نے ہمیشہ وہ بات کہی جو انہیں صحیح لگی اللہ تعالیٰ اُن کی حق گوئی کے بدلے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے آمین یا رب العالمین۔۔۔👏💔😪

02/05/2022

*عربی میں کچھ مشہور اشعار اور انکا ترجمہ عید کے حوالے سے*

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ لَبِسَ الْجَدِیْدِ

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ خَافَ بِالْوَعِیْدِ

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا بلکہ عید تو ان کی ہے جو الله کے خوف اور اس کی پکڑ سے ڈر گئے۔

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَبَخَّرَ بِالْعُوْدِ

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَابَ وَلَا یَعُوْدُ

عید ان کی نہیں جنہوں نے آج عمده خوشبوؤں کا استعمال کیا بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے اپنے گناہوں کی توبہ کی اور پهر اس پر قائم رہے۔

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ نَصَبَ الْقُدُوْرَ

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ سَعَدَ بِالْمَقْدُوْرِ

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده کهانوں کی ڈشیں پکائیں بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے حتی الامکان سعادت حاصل کی اور نیک بننے کی کوشش کی۔

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَیَّنَ بِزِیْنَةِ الدُّنْیَا

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَزَوَّدَ بِزَادِ التَّقْویٰ

عید ان کی نہیں جنہوں نے دنیاوی زیب و زینت اختیار کی بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے تقویٰ اور پرہیزگاری کو اختیار کیا اور اسے اپنا توشه بنایا۔

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ رَکِبَ الْمَطَایَا

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ تَرَکَ الْخَطَایَا

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده سواریوں اور گاڑیوں پر سواری کی بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے گناہوں کو چهوڑ دیا۔

لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ بَسَطَ الْبَسَاطَ

اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ جَاوَزَ الصِّرَاطَ

عید ان کی نہیں جنہوں نے اعلیٰ درجہ فرش سے اپنے مکانوں کو آراسته کیا بلکہ عید تو ان کی ہے جو پل صراط سے کامیابی کے ساتھ گزر گئے۔

الہاشمی

25/04/2022
25/04/2022

آج ان شاء اللہ تراویح میں ختم القرآن ہوگا تمام دوستون سے شرکت کی درخواست ہے
8:30 میں شوروھوگہ

     میرے قابل قدر نوجوان بھائیوں اپ کے زندگی ہمارے لیے بہت عزیز ہیں جو بھی ہے یہ ہمارے عقیدہ ہے کہ موت اور زندگی اللہ ت...
22/04/2022



میرے قابل قدر نوجوان بھائیوں اپ کے زندگی ہمارے لیے بہت عزیز ہیں جو بھی ہے یہ ہمارے عقیدہ ہے کہ موت اور زندگی اللہ تعالی کے ہاتھوں میں ہے لیکن اپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت انتہائی احتیاط کریں ایک گھنٹے کی بجائے دو گھنٹے میں ارام سے سفر کرو تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو۔ روز بروز نئی خبریں سن رہے ہو اور اپنے آنکھوں سے بھی دیکھ رہے ہو کہ موٹر سائیکل واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن اپ کے مرنے کے بعد اپ کو کیا پتہ ہے کہ اپ کی والدین،بہن،بھائیوں،بیوی اور اپ کے بچوں پر کیا گزررہا ہیں اپ کے مرنے کے بعد اپ کی والدین اپ کے قبروں پر چیختا ہیں اوراپ کے ننھے بچے ابو جان دیکھے بغیر خوارو زہر زندگی بسر کر رہے ہیں کیونکہ نوجوانوں کی زندگی خاندان اور بچوں کے لیے ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔۔
خدارا ون ویلینگ، اورسپیڈینگ کرنا چھوڑ دیں___

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Batkot News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share