08/02/2023
نصیب بخاری ولد زری بادشاہ عرفان اور عمر کا بھائ گاؤں پیران سنڈہ وفات پا چکا ہے اللہ مغفرت فرماۓ أمین😪😪
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nowshera Ilaqa Khwara, Video Creator, .
(1)
نصیب بخاری ولد زری بادشاہ عرفان اور عمر کا بھائ گاؤں پیران سنڈہ وفات پا چکا ہے اللہ مغفرت فرماۓ أمین😪😪
Armer calony mankey road or hakeemabad may nichey poration may rent ka liye gher chahiye achay location per contact no 03099362206
10 marla plot baraye ferookht settlite tawon may 03099362206 03400680668
5 marla plot baraye ferookht hakeemabad riyaz caloni contact 03099362206 03400680668
Asc caloni may 5 marla plot baraye ferookht Rehman block contact 03099362206 03400680668
Nizmpor media wla ta khwast de che km ghobal mo jorkri wo agha time no os hm rawchat shay aw marobay kli ki che kma waqia raghli wa che da aghy mojrem ta saza wrki aw somra kasn che pki involved de che tol onewli shi tol de ehtejaj oki che So pore a Tol mojreman newli nawe ?
Police wli khamosha dy ?
Kmo kasno che postona kawo che nizmpor police ghata tora okra aghay na pas wli khamosha de ?
😪😪
Share this post plz
Video creator
Fore sale new untouched given noncustom contact no 03099362206 03400680668
5 marla plot baraye ferokht riyaz calony hakeem abad nowshera contact no 03099362206 03400680668
Tammam musalmano ko eid ul fiter mubarek ho
Da kam myar de che khlq a hawalat ki bnd kro Sops khelaf wrze bnde khpla ado mask na achae serf lokdwon gharebo khlqo ta de qanon serf ghareb ta de de pic ki taso khpla ogore de tim de bala khlq onewalo lag moslmni pkar de Allah ta ba jawab wrkwe ghareb awam bnde lg rehm oki Dc seb ta khwast de che da myar de khtm ki Khlq da mehngye na der tang lg gozara de kae
سب سے پہلے یہ تو پتہ چل جاۓ کہ اسراٸیل پر حملہ کس ملک نے کیاہے میں اس ملک کے سربراہ کو سلام پیش کرتا ہوں اور ال سعود کے ساتھ جو اتحادی ممالک ہیں وہ سب ملکر اسراٸیل جو امریکا کاناجاٸز بچہ پر حملہ کریں یا تو ایران اور ترکی کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوجاٸو ان حالات میں جو خاموش بیھٹے وہ یہودیوں کا اور امریکا کا اجنڈ ہے
*نوشہرہ:-اضاخیل پولیس کی بڑی کاروائی۔ 07افراد کے قتل میں ملوث 04ملزمان گرفتار۔ آلہ قتل برآمد۔ مزید تفتیش جاری۔*
*18.04.2021 پولیس کو اطلاع ملی کہ شیخی میں ٹیوب ویل بھرتی کے تنازعہ پر فائرنگ سے 07افراد جان بحق جبکہ 02 کو زخمی ہوئے ہیں۔*
*اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور موقع پر موجود شواہد کو محفوظ کر لیا گیا۔*
*ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر محمد اقبال اور دیگر افسران نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔*
*ڈی آئی جی مردان یاسین فاروق نے ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر نوشہرہ ڈاکٹر محمد اقبال کی براہ راست نگرانی میں SPانوسٹی گیشن خان خیل کی سربراہی میں DSP پبی روشن زیب خان اور دوسرے افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری اور آلہ قتل کی برآمدگی کا ٹاسک حوالہ کیا۔*
*دن رات کی انتھک محنت اور جدید طریقہ تفتیش سے ملزمان تک رسائی حاصل کرتے ہوئے دوران سرچ آپریشن وقوعہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔*
*ملزمان عا رف، ممریز ، فردوس اورسلیم کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 02 کلاشنکوف ، بھاری مقدار میں کارتوس اور فرار ہونے کیلئے استعمال ہونے والی موٹر کار برآمد کر لی گئی۔*
*ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ اضاخیل منتقل کر دیا گیا۔ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔*
Da pirano kli sare taloq laronky muhammad Shakeel Balochistan ki Deshtgrdo sare mokbily ki Shaheed sho Allah de wrta Agha jehan khista Ki ow kor wala ta de Allah Da zra sabr wrki (Ameen)😪😪😪
انتقال پُرملال،،،
اکوڑہ خٹک کے معروف معالج ڈاکٹر کیپٹن قمر نظیر بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ان کی نمازِ جنازہ کل بتاریخ 2021-4-27 بروز منگل بوقت صبح 10بجے بمقام جامعہ مسجد فیز ۱ آرمر کالونی مانکی شریف روڈ ، نوشہرہ میں ادا کی جاٸیگی اللہ پاک متوفی کی مغفرت فرمائے آمین
پروفیسر شیر بہادر صاحب کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئے
نماز جنازہ شوا نگی نظام پور میں اداکی جائے گی اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)۔
پلاٹ براے فروخت خکیم آباد نوشہرہ 5 مرلہ ریاض کالونی موبائل 03099362206 0340068066
For sale nowshera contact no 03099362206 03400680668
Plot baraye ferookhat hakeem abad riyaz caloni nowshera contact no 03099362206 03400680668
سورہ اخلاص پڑھنے کی 6⃣ فضیلتیں
ہر مسلمان ایک بار ضرور سنیں اور شئیر بھی کرے
......
سولہ سالہ محمد شہیر نیازی کو کوئی نہیں جانتا تھا جب اس نے فزکس میں ایک تحقیقی مقالہ لکھ کر مغربی سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا ،
لیکن اس لڑکی کو آدھا پاکستان جانتا ہے جس نے صرف " پاڑی ہوری اے " کہ کر راتوں رات شہرت کما لی ۔۔
اس کی پانچ سیکنڈ کی وڈیو نے پوری قوم کو ایک پاوں پر کھڑا کر دیا ، پوری قوم نے اس کو اتنی اہمیت دی کہ ہماری قومی کرکٹ ٹیم کو بھی اس کی پیروی کرنی پڑی ، انہوں سٹیڈیم سے وڈیو بنا کر بھیج دی ۔۔
یہ صرف ایک مثال ہے ۔۔۔۔
جب کہ دوسری طرف دو دن پہلے اسی ملک کی اس قوم کی بیٹی " مسماة زارا نعیم " نے ACCA میں پوری دنیا میں پہلی پوزیشن لی مگر کیا کسی کو پتہ چلا ؟
کسی بڑے شوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اس کو وائرل کیا ؟
کیا کسی ٹی وی چینل نے اس کو آن ائیر کیا؟
کیا کسی سیلیبرٹی نے ذکر کیا ؟
کہ ہم اس کو داد دے سکیں
نہیں ۔۔۔۔۔۔
ہمارا اصل مسئلہ صرف یہ ہی ہے کہ ہم اپنی قومی ترجیحات گانے ناچ ہنسی مذاق تک محدود کر دیتے ہیں ۔۔
افسوس
اس باپ کے لئے ایک جملہ❤️
باپ ایک موچی ہی کیوں نہ ہوں زندہ ہو تو اولاد شہزادوں والی زندگی گزارتی ہے. باپ کا قدر کرو اللّه سب پر اسکے والدین کا سایہ سلامت رکھیں. آمین
اکوڑہ خٹک پھاٹک اجمل خٹک مزار کے حدود میں فائرنگ کی اطلاع ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول ہونے پر سٹیشن 22 سے شیدو سے میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ۔۔_فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جانبحق جبکے ایک شدید زخمی ہوگئے ۔۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر رہے ہے اور ڈیڈ باڈی کو DHQ نوشہرہ منتقل کردیا ۔۔۔_*ریسکیو 1122*
16 دسمبر بلیک ڈے😥
ارمی پبلک سکول کی شہیدوں کو سلام... اللہ تعالیٰ ان پھولوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دیں-آمین۔۔۔۔۔😥😥😥😥😥😥😥
دروازگٸی میں انزری کے شیر علی فلاٸنگ کوچ اور رٹریلر گاڑی کے درمیان ٹریفک حادثہ
زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا،
اطلاع کے مطابق حادثے میں 12 لوگ جانبحق ہونے کا خدشہ
اللہ سب کو صحت کاملہ عطا فرماۓ اور مرحومین کی مغفرت فرماۓ۔۔آمین
Sabiq wazeer azam mir zafrullah khan jamali wafat ho gaye
Afsoos
Makkah may gardi samit dakhel hona wala admi security forces nay pkrlya
پشاور دیر کالونی مدرسہ 😥😥
Peshawer blast boom today diny medrasa
Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Ilaqa Khwara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Want your business to be the top-listed Media Company?