Balochistan News Muslim Bagh

  • Home
  • Balochistan News Muslim Bagh

Balochistan News Muslim Bagh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan News Muslim Bagh, News & Media Website, .

یہ کوئی فیفا ورلڈ کپ نہیں بلکہ  اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے بیروز گار پاکستانی نوجوان  ڈگری ہولڈر ہیںیہ 2022 کا آخ...
01/01/2023

یہ کوئی فیفا ورلڈ کپ نہیں بلکہ اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے بیروز گار پاکستانی نوجوان ڈگری ہولڈر ہیں
یہ 2022 کا آخری اور 2023 کا پہلا پوسٹ ہے 💔💘

محکمہ صحت بلوچستان نے مون سون بارشوں کے پیشں نظر صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے متعلقہ طبی عملے کو ڈیوٹی پ...
09/07/2022

محکمہ صحت بلوچستان نے مون سون بارشوں کے پیشں نظر صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے متعلقہ طبی عملے کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کردیے
مزید برآں جن ڈاکٹرز و دیگر اسٹاف نے عید کی چھٹیاں لی تھی وہ فوری طور پر منسوخ کر دی گٸی ہے ان تمام ڈاکٹرز و دیگر اسٹاف کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی جاۓ تعیناتی پر رپورٹ کرے۔

‏افغانستان کے صوبہ  پکتیکا اور خوست میں تباہ کن زلزلہ سے اب تک 450 افراد جاں بحق 200 سے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ہ...
22/06/2022

‏افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں تباہ کن زلزلہ سے اب تک 450 افراد جاں بحق 200 سے زیادہ زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔زلزلے سے کئی گھر اور عمارتیں تباہ۔ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا سلسلہ جاری۔۔زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو تھی

17/06/2022

*وڈھ(بی این سی نیوز بلوچستان)وڈھ قومی شاہراہ پر کوچ اور ویگن ٹکراگئے حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے حادثے میں چھ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں لیویز کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے مسافر ویگن خضدار سے کراچی جارہی تھی۔*

زیارت.       افسوس ناک خبرکواس سے تعلق رکھنے والےحاجی صلاح الدین دوتانی کا بیٹا یاسر خان دوتانی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان...
14/06/2022

زیارت.
افسوس ناک خبر

کواس سے تعلق رکھنے والے
حاجی صلاح الدین دوتانی کا بیٹا یاسر خان دوتانی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

14  6  2022مسلم باغ  جمعیت اصلاحی کمیٹی کے تحصیل عمومی اجلاس  سے جمعیت  اصلاحی کمیٹی کے ضلعی  چیرمین  مولنا سید محمد  صا...
14/06/2022

14 6 2022
مسلم باغ جمعیت اصلاحی کمیٹی کے تحصیل عمومی اجلاس سے جمعیت اصلاحی کمیٹی کے ضلعی چیرمین مولنا سید محمد صاحب خطاب کر رہے ۔۔

14/06/2022

پتاو دولتزئی میں دو فریقوں کے درمیان لڑائی ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی زراِئع
انتظامیہ سے مداخلت کرنے کی اپیل ہے۔اہلیان علاقہ

08/06/2022

اخترزہی ایکسیڈنٹ قعلہ سیف اللہ

04/06/2022

*کوئٹہ سریاب روڈ LRBT کے ایریا میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مرحوم کی شناخت غلام یاسین ولد گونجا خان عمر 19 سال قوم ابروسکنه سبی سے ہوئی۔ میت کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔*

03/06/2022
02/06/2022
27/05/2022
26/05/2022

‏اگر اس عورت (پیسٹری)کو وردی میں ملبوس پولیس والا ہاتھ بھی لگادیتا تو شائد اس پولیس والے کیلئے یہ دنیا تنگ کردی جاتی۔
لیکن عورت کو کھلی اجازت ہے وہ مرد کیساتھ منہ پھاڑ کر بدتمیزی کرتی رہے اس پر ردعمل تک دینے کا مرد کو کوئی حق نہیں۔

بہرحال جس ماں کا یہ بیٹا ہے اسکی تربیت کو سلام 👏

23/05/2022

باخبر ذرائع کے مطابق لیویز کا بلنہ ہوٹل پر چھاپہ بڑی تعداد میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے گھی برامد

سنجاوی گنج میں آگ لگنے سے کئی دکانیں اور جونپڑی نما ہوٹلز جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
21/05/2022

سنجاوی گنج میں آگ لگنے سے کئی دکانیں اور جونپڑی نما ہوٹلز جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

19/05/2022

کوئٹہ:کلی توحید آباس عبداللہ جان کالونی کے ایک گھر میں دھماکہ

کوئٹہ:دھماکہ میرے چچا حاجی عبدالکریم کے گھر میں ہوا،امین اللہ

کوئٹہ:دھماکہ گھر کے اندر ہوا،امین اللہ

کوئٹہ:ہمارے بچے اور گھر کے لوگ لاپتہ ہے،امین اللہ

کوئٹہ:ہمارے گھر کے لوگ ملبے میں دبے ہوئے ہیں،امین اللہ

17/05/2022

کہتے ہیں pdm والےاب کہاہے مہنگائی نظرنہیں آ رہی جواب دیا pdm نے یوتھیوں کو روڈوں پر لانا تھا تاکہ مہنگائی خود
دیکھ لے اب مہنگائی کے خلاف یوتھی آواز
اٹھاتے ہیں pdm کیضرورت ہی نہیں رہی

Insaf New Muslims Bagh آج مورخہ 15۔ 5۔ 2022 کو جناب ایس پی ۔کمال خان کبزی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عبد الراحمن لو نی...
15/05/2022

Insaf New Muslims Bagh
آج مورخہ 15۔ 5۔ 2022 کو جناب ایس پی ۔کمال خان کبزی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او عبد الراحمن لو نی ایڈیشنل ایس ایچ او علاودین کاکڑ Asi عصمت اللہ asi صوباخان اور دیگر پولیس ملازمین کی زیر نگرانی میں ڈی ایس پی خانگل کاکڑ کے زیر نگرانی نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ۔ملزم رحیم الدین ولد امیر محمد قوم ترین ساکن رھڑی کلی مسلم باغ سے ایک کلو 170 گرام برآمد ہوئ اس کے خلاف مقدمہ 2022۔۔11۔ درج رجسٹر ہوا ۔ اور دوسرا ملزم عبد الخالق عرف بڈوکئ قوم کاکڑ ساکن رھڑی کلی مسلم باغ سے 2 کلو 4 سو گرام برامد کرلی جسکے خلاف مقدمہ نمبر۔2022۔/ 12۔ کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر ہوا

15/05/2022

*سبی، درجہ حرارت 50سے تجاوز کر گیا*


*سبی:سبی وگردونواح میں تپتے ہوئے تندور میں تبدیل،درجہ حرات 50 سے تجاوز کر گیا، شدید گرمی کے باعث شہر سنسان سڑکیں ویران،،لوگ گھروں میں محصورلوڈ شیڈنگ نے گھریلوں اور کاروباری زندگی مفلوج کر دی، ٹھنڈے مشروبات سمیت برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر گرم ترین شہروں کی طرح سبی اور اسکے گردنواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ہفتہ کے روز سبی اور اسکے گرد نواح میں گرمی کا درجہ حرات 50 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،سورج کی گرمی کے باعث سبی تپتے ہوئے تندور میں تبدیل ہوا جس کی وجہ سے سبی میں گرمی بڑھنے کے باعث معمولات زندگی بھی شدید متاثر رہی اور سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہنے کیساتھ ساتھ سڑکوں پر سناٹے چھائے رہے گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے شہری تفریحی پارک جرگہ ہال سبی میں لگے درخت کی چھائے تلاش کرتے ہوئے دیکھائی دیئے، گرمی میں اضافے کیساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات سمیت برف کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا، گرمی کی شدت میں کوئٹہ الیکٹرک پاور سپلائی سبی کی جانب سے شہری و دیہی علاقوں میں گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور دن بھرآنکھ مچولی نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا جس کے باعث گھریلوں اور کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں اور گھروں میں موجود خواتین اور بچوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔*

15/05/2022
مسلم باغ ۔۔۔ قبایلئ وسماجی رہنماء چیف اف بارکزیی  اور کرومائیٹ اونر ملک حاجی روزالدین کاکڑ نے وزیر اعلی بلوچستان اور چیف...
13/05/2022

مسلم باغ ۔۔۔ قبایلئ وسماجی رہنماء چیف اف بارکزیی اور کرومائیٹ اونر ملک حاجی روزالدین کاکڑ نے وزیر اعلی بلوچستان اور چیف سیکیٹری حکومت بلوچستان اور دیگر اعلی حکام کی توجہ مسلم باغ کرومائیٹ ایریاءمیی ڈی ایم ڈی افیسران کی بے جامداخلت کی پھرزور مذمت کرتے ھوے مطالبعہ کیا کہ مسلم باغ کے مقامی کرومایئٹ اونرز جوکہ قیام پاکستان سے پہلے بھی ان کرومائیٹ کانوں کی ملکیت رکھتے ھیی اور علاقے کے ہزاروں خاندانوں کا واحد زریعہ معاش کا زریعہ ھے ۔مگر ایک منصوبے کے تحت محکمہ ڈی ایم ڈی کے چند کرپٹ افیسران علاقے کے چند تخریبی عناصر کی ملی بھگت سے عوام کے صدیوں سے ملکیت کرومائیٹ کانوں میی بے جامداخلت کررھے ھیی جس کے مقامی قبائیل کان مالکان بھرپور مذمت کرتے ھیی اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت علاقے میی خانہ جنگئ کو ھواء دے رھے ھیی اور کرومائیٹ کانوں سے وابسطہ ہزاروں مزدور بے روزگار ھوجائینگے ۔جو فاقہ کشی پر مجبور ھونگے ۔لہذا ھم علاقے کے عوام قبایل واقوام اور کرومائیٹ کانوں کے حقیقی مالکان حکومت وقت اور اعلی حکام سے مطالبعہ کرتے ھیی کہ وہ محکمہ ڈی ایم ڈی کے ان سازشی افیسران کو اس ناروا مداخلت سے فوری روک دے ورنہ بہت جلد علاقے کے ہزاروں عوام سخت سے سخت احتجاج کرینگے جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ ڈی ایم ڈی آفیسران اور ضلعی انتظامیہ پر ھوگی ۔۔۔

13/05/2022

*کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی کسٹم کے قریب زرعی یونیورسٹی کے سامنے سکول وین اور گاڑی میں تصادم ، ایک شخص جان بحق جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 5افرادزخمی ہوگئے*

محکمہ ڈی ایم ڈی کے کرومائیٹ کانات میں بے جا مداخلت سے گریز کریں مشر ملک رمضان راحتزئی نے ڈی ایم ڈی  متعلقہ افسران کی جان...
13/05/2022

محکمہ ڈی ایم ڈی کے کرومائیٹ کانات میں بے جا مداخلت سے گریز کریں مشر ملک رمضان راحتزئی نے ڈی ایم ڈی متعلقہ افسران کی جانب سے اہلیان مسلم باغ کے کرومائٹ حدود میں مداخلت کا سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمباغ کے لوگوں معیشت کا واحد دارو مدار صرف اور صرف انکی ملکیتین ماینز کروماہیٹ اور دیگر معدینات پر ہے یہاں کے سارے غریب دکانداروں مزدوروں کے گھر کا چولے کا انحصار کروماہیٹ سے منسلک ہے ہیاں کے کروماہیٹ سے مقامی لوگوں کے علاوہ بیرونی غریب بھی مستفید ہورے ہیں اور ایکسپورٹ کی مدمیں اچھا خاصہ امدن پاکستان اتا ہے جس سے نہ ان غریبوں کا مقامی لوگوں کا نقصان ہوگا بلکہ ایکسپورٹ بھی متاثر ہوگی ڈی ڈیم ڈی یہاں کے لوگوں کا کاروبار چیننے کی کوشش نہ کرے اور فورا اپنی مداخلت بند کرے ورنہ ہم مسلمباغ کے عوام قباہیلی مشران ایکسپورٹر سخت سے سخت احتجاج کے حقدرا ہے اور اس احتجاج کی تمام تر زمداری محکمہ ڈی ایم ڈی پر ہوگی

12/05/2022

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکا متعدد گاڑیاں تباہ 8 افراد زخمی ایک شخص جاں بحق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری دھماکے کی جگہ پر موجود

12/05/2022

*دکی۔ سردار قیصر ترین اڈے میں گندے پانی کے جوہڑ کے کنارے سے برآمد ہونیوالے جان بحق شخص کی شناخت عزت اللہ ولد سیف اللہ قوم شیرانی سکنہ صافی محلہ ژوب کے نام سے ہوگئی۔*

محکمہ ڈی ایم ڈی کے کرومائیٹ کانات میں بے جا مداخلت سے گریز کریں ملک امان اللہ خان کاکڑقومی مشر  اور متحدہ قباہیل فیڈریشن...
12/05/2022

محکمہ ڈی ایم ڈی کے کرومائیٹ کانات میں بے جا مداخلت سے گریز کریں ملک امان اللہ خان کاکڑ
قومی مشر اور متحدہ قباہیل فیڈریشن کا سربراہ ملک امان اللہ خان کاکڑ نگ ڈی ایم ڈی متعلقہ افسران کی جانب سے اہلیان مسلم باغ کے کرومائٹ حدود میں مداخلت کا سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمباغ کے لوگوں معیشت کا واحد دارو مدار صرف اور صرف انکی ملکیتین ماینز کروماہیٹ اور دیگر معدینات پر ہے ڈی یہاں کے سارے غریب دکانداروں مزدوروں کے گھر کا چولے کا انحصار کروماہیٹ سے منسلک ہے ہیاں کے کروماہیٹ سے مقامی لوگوں کے علاوہ بیرونی غریب بھی مستفید ہورے ہیں اور ایکسپورٹ کی مدمیں اچھا خاصہ امدن پاکستان اتا ہے جس سے نہ ان غریبوں کا مقامی لوگوں کا نقصان ہوگا بلکہ ایکسپورٹ بھی متاثر ہوگی ڈیم ڈی یہاں کے لوگوں کا کاروبار چیننے کی کوشش نہ کرے اور فورا اپنی مداخلت بند کرے ورنہ ہم مسلمباغ کے عوام قباہیلی مشران ایکسپورٹر سخت سے سخت احتجاج کے حقدرا ہے اور اس احتجاج کی تمام تر زمداری محکمہ ڈی ایم ڈی پر ہوگی

12/05/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News Muslim Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share