جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ کے ذیلی ادارے لائف لائن واٹر ریسکیو کے ماہر غوطہ خور ریسکیو کے لیے پہنچ چکے ہیں
سردار رضوان حنیف
#سردار_رضوان_حنیف مرکزی رہنما جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ آزادی کشمیر کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے رہنماؤں کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس
واٹر ریسکیو آپریشن
جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کے ذیلی ادارے پاوندہ واٹر ریسکیو نے کھوئی رٹہ کوٹلی میں ڈوبی ہوئی ڈیڈ باڈی ریکور کر لی۔ اللہ پاک بھائیوں کو مذید کام کرنے کی توفیق دے
آزادی کشمیر کانفرنس مظفرآباد
جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے صدر سردار بابر حسین کا
آزادی کشمیر کانفرنس کے سلسلہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
کہنا تھا کہ جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے زیر اہتمام 5 اگست کو برہان وانی چوک میں آزادی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کریں گے
چینل فائیو پر رپورٹ ملاحظہ فرمائیں
پریس کانفرنس بسلسلہ آزادی کشمیر کانفرنس
بھارتی غیر قانونی اقدام کے خلاف آزاد کشمیر کی حکومت آواز اٹھانے میں ناکام رہی ہے
پریس کانفرنس بسلسلہ آزادی کشمیر کانفرنس 5 اگست مظفرآباد کی محاسب نیوز میں کوریج
دمشی ڈوھنگ راڑہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دمشی ڈوھنگ راڑہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ جس میں 18 کے قریب مکان تباہ ہوگئے ہیں سردار رضوان حنیف مرکزی رہنما جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کی قیادت میں جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ کے رضاکار رات گئے تک خدمات سر انجام دے رہے ہیں
آئیے مشکل کی اس گھڑی میں ان کا ساتھ دیں
جزاک اللہ خیرا
23 جولائی 2023 کو قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور میں منعقد ہونے والی تاریخی ''آزادی کشمیر کانفرنس'' کی ان کہی کہانی
23 جولائی 2023 کو قائد اعظم اسٹیڈیم میرپور میں منعقد ہونے والی تاریخی ''آزادی کشمیر کانفرنس'' کی ان کہی کہانی