Voice of city news

  • Home
  • Voice of city news

Voice of city news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of city news, Media/News Company, .

24/04/2024

عورت کو چاند تاروں کی نہیں
عزت، دو وقت کی روٹی اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے.
یہ کتنا سچ ہے؟

30/08/2023

سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے

اَلْحَمْدُلِلّٰه
05/08/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه

17/02/2023

‏ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے۔
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔

﴿سورۃ التکاثر۔ ۱،۲﴾

16/02/2023

وہ ‏‎پوچھنا یہ تھا کہ وہ سارے لوگ جن کو مہنگائی کا کیڑہ آرام سے بیٹھنے نہیں دیتا تھا انہیں اب افاقہ ہوا یا ابھی بھی بیماری موجود ہے....

16/02/2023

عوام پے ٹیکس لگانے سے پہلے اپنی مراعات ختم کرو،
اپنی پروٹوکولز ختم کرو،
اپنی عیاشیاں ختم کرو
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

16/02/2023

‏‎سگریٹ کو ہر بجٹ میں ایسے مہنگا کرتے ہیں جیسے سارا قرضہ نشیوں نے کھایا ہے۔
بندہ ٹینشن میں دو کش بھی نہیں لگا سکتا🤸😡🚬

16/02/2023

‏‎‎مشکل حالات ہیں اور مشکل فیصلے کرنے ہیں تو صرف غریبوں پر ہاتھ نہ ڈالیں اشرافیہ کا بھی مفت پٹرول اور مراعات واپس لیں۔

16/02/2023

‏پٹرول 22 روپے مزید مہنگا نئی قیمت 272 روپے! جلد ہی پٹرول 300 روپے کا ملے گا 😰 سیاست نہیں ریاست بچاؤ کا نیا نعرہ۔ لیکن عوام بچے گی تو ریاست بچے گی نا۔ غریب اور مڈل کلاس کا مزید بیڑہ غرق

ڈی پی او ہری پور عمران شاہد تبدیل ۔محمد عمر خان ڈی پی او ہری پور تعینات ۔
16/02/2023

ڈی پی او ہری پور عمران شاہد تبدیل ۔محمد عمر خان ڈی پی او ہری پور تعینات ۔

14/02/2023

‏سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:

اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں پھر توبہ کرو تو ( پھر بھی ) اللہ تعالی تمھاری توبہ قبول فرمائے گا۔

{سنن ابن ماجہ۔۴۲۴۸}

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of city news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share