All haripur news

  • Home
  • All haripur news

All haripur news news

14/09/2023
14/09/2023
14/09/2023

ضروری اعلان

14/09/2023

300 روپے کا نوٹ کچھ دنوں کے بعد بازار کی زینت بنے گا عوام کو پہلا تحفہ مبارک ھو.

14/09/2023

یہ بچہ اسلام آباد لاہور موٹروے سکھیکی قیام و طعام پر گاڑی میں ۳ افراد چھوڑ کر بھاگ گۓ ہیں جو کے اغواء کار معلوم ہوتے ہیں.

براۓ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچہ اپنے والدین تک پہنچ سکیں۔پلیز ہمیں بھی فولو کرنا مت بھولیں۔۔
Contact Number: Waqas Chaudhary 03002682258
Security Guard Qasim : 03003378627

14/09/2023

ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ، ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں جان آئی۔ ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا، بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔ ڈاکٹر نے تسلی دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔ بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے مجھے آکسیجن پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا ہے

فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
"اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"

14/09/2023

مراکش میں زلزلہ آیا تو پوری بستی ملیا میٹ ہوگئی صرف دو گھر بچے ایک الله پاک کا گھر اور دوسرا اس کا گھر جس نے اللہ پاک کا گھر تعمیر کروایا تھا

14/09/2023

ایک سوڈانی کہتا ھے۔
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطان کو کنکریاں مارے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا

وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانہ ).😂😂

14/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔۔

14/09/2023

ظالموں کے حریف بن جاؤ,اپنوں میں شریف بن جاؤ
بات آئے جو نبی کی عزت پہ,سب ہی خالد لطیف بن جاؤ

14/09/2023

پرحملےکی پرزورمذمت کرتےہیں
کل رات بلوچستان وندر کے علاقے میں تبلیغی جماعت پر حملہ ہوا ہے ۔پہلے سب ساتھیوں کی ڈاڑھیاں کاٹی گئیں پھر ڈنڈوں کینچیوں سے مارمار کر کسی کوشہید کسی کوشدید زخمی کردیا گیا

بہت افسوس کی بات ہے اگر یہ فلم سٹاروں پر ہوتا تو سارا پاکستان میں اج ہر طرف سے جلوس نظر ارہا ہوتا 😢

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All haripur news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share