Rizvi media dala chak

  • Home
  • Rizvi media dala chak

Rizvi media dala chak همارا مقصد نظام مصطفی نافذ

 #ماشاءالله 😍❤**امیر محترم کی شہزادی نعلین فاطمہ 😍❤*
24/08/2023

#ماشاءالله 😍❤*

*امیر محترم کی شہزادی نعلین فاطمہ 😍❤*

17/08/2023

پیپلز پارٹی نے روٹی کپڑا اور مکان کے ساتھ ساتھ قوم سے بہت سے وعدے کیے لیکن وفا ایک بھی نہ کیا
ن۔لیگ 4 باریاں لے چکی جتنے وعدے کیے سب ہوا ہوگئے
ایک بہن خان آیا تھا جس نے پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی بات کی لیکن عملاً رنڈی کا کوٹھا بنانے کی پوری کوشش کی
50لاکھ گھروں کا وعدہ کیا وہ گھر ساحل کے کنارے گیلی ریت میں بنادیے شاید جو پہلی ہی لہر سے بہہ گئے
1 کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا جو وعدہ ہی رہا سوائے خیبرپختونخوا میں 20 ہزار تنخوا پر بھرتی کیے گئے سوشل میڈیا ایٹیوسٹس جو اس بہن خاں کا گند دنیا بھر پھیلاتے رہے۔
بلین ٹری سونامی کا وعدہ کیا۔۔۔ بھنگ کاشت کروا دی
حقیقی آزادی دلانے کا وعدہ کیا ۔۔۔۔۔بھاگ نکلا
6 دن بعد خود ساختہ جہاد پر واپس آنے کا کہا۔۔۔۔ واپسی کا رستہ ہی بھول گیا
امریکی غلامی سے آزادی کا کہا ۔۔۔۔خود امریکا کے چرنوں میں بیٹھ گیا
آئی۔ایم۔ایف کے پاس بھیک مانگنے جانے پر خود کشی کو ترجیح دی ۔۔۔۔لیکن خود کشی کا طریقہ بھول گیا
50 ڈیم بنانے کا وعدہ کیا ۔۔۔۔ بابا نثار پیسے لے کر ہی بھاگ گیا
یونیورسٹیوں اور لائیبریریوں کا وعدہ کیا لیکن ناچ گانے ہی سے فرصت نہ ملی
پھر بولا میں تو 4 سال تک سٹیئرنگ پکڑ کر گود میں بیٹھا رہا ڈرائیونگ تو باجوہ کررہا تھا

لیکن کسی نے اس بہن خان, یا نواز,شہباز یا زرداری یا کسی بھی سیاسی شخصیت سے یہ نہیں پوچھا کہ جو وعدہ تم نے کیا تھا وہ پورا کیوں نہیں کیا

ایک مذہبی جماعت کا لیڈر جس کے پاس کوئی عہدی یا سیٹ نہیں
جس نے پٹرول سستا کروانے کی بات کی تو یہ بات ساری قوم کے حق میں تھی لیکن بغض میں سر کی چوٹی تک ڈوبے لوگوں نے پہلے کہا " اچھا دیکھ لیں گے جب سستا ہوا "
اس بندے نے کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ شروع کیا جس سے 3 شفٹوں میں 5,15 اور 20 روپے پٹرول سستا ہوا
تب بہن کے ٹکوں نے کہا روس سے تیل جہاز آیا جس کی وجہ سے پٹرول سستا ہوا
مخے ۔۔۔۔ یوں سستا ہوتا ہے تو 8۔10 جہاز اور منگوا لو, کسی نے روکا ہے کیا؟
اب پھر پٹروولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تو وہ گم شدہ باپ کی طرح یاد آگیا جس نے پٹرول سستا کروانے کی بات کی تھی۔۔۔۔ اور کروایا بھی

رہی بات اس شخص سے مطالبات کی تو مطالبہ وہ کرے جس نے اسے ووٹ دیا یا سپورٹ کیا یا اس کے نظریے کو دل مانا اور اس کی تشہیر کی

اگر نہیں تو پھر آئندہ الیکشن میں اسے ووٹ دو, سپورٹ کرو,
اسے وزیراعظم بناؤ, پھر اگر وہ کیے گئے وعدے پورے نہ کرے تو پوچھنا۔۔۔۔۔
کہاں ہے س۔ع۔د رض۔و۔ی ؟؟؟؟؟

15/08/2023

محسن نقوی کو بتاؤ کے بابا جی کے جانشینوں نے نظریہ پاکستان مارچ نکال لیا ہے ۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه ہم وہ نہیں جو 6 دن کا وقت دیں اور دوبارہ واپس نہ آئیں کیوں نچن آلیاں دے پتر ڈردے نے تے اَلْحَمْدُلِلّٰه آسی جان ہتھیلی تے رکھی دیمحسن نقوی کو بتاؤ کے بابا جی کے جانشینوں نے نظریہ پاکستان مارچ نکال لیا ہے ۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه ہم وہ نہیں جو 6 دن کا وقت دیں اور دوبارہ واپس نہ آئیں کیوں نچن آلیاں دے پتر ڈردے نے تے اَلْحَمْدُلِلّٰه آسی جان ہتھیلی تے رکھی دی

*علامہ چوہدری ممتاز احمد گجر*(امیدوار برائے صوبائ اسمبلی حلقہ پی پی 66)
14/08/2023

*علامہ چوہدری ممتاز احمد گجر*
(امیدوار برائے صوبائ اسمبلی حلقہ پی پی 66)

💛💛💛
04/08/2023

💛💛💛

03/08/2023
السلام علیکم اس طرح کی پوسٹ بلوانے کے لئے رابطہ کرے شکریہ. .5⃣9⃣ 0⃣3⃣4⃣2⃣0⃣5⃣2⃣8⃣0⃣. AliHussnain
01/08/2023

السلام علیکم اس طرح کی پوسٹ بلوانے کے لئے رابطہ کرے شکریہ. .5⃣9⃣ 0⃣3⃣4⃣2⃣0⃣5⃣2⃣8⃣0⃣. AliHussnain

30/07/2023

امام حسین نے ظالم کے ہاتھ میں بیت نہیں کی اور اپنی جان پیش کی ۔

💯

اور آج ہم لوگ ظالموں کو سپورٹ اور ووٹ دے کر اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں

*_پھر اٹھی اخر صدا توحید کی پنجاب سے۔۔۔۔۔۔!♥️*_اہل ایمان کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے۔۔۔۔۔!💜 #باباجان
30/07/2023

*_پھر اٹھی اخر صدا توحید کی پنجاب سے۔۔۔۔۔۔!♥️

*_اہل ایمان کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے۔۔۔۔۔!💜
#باباجان

30/07/2023

ہماری چمکتی تحریک کے چمکتے ہوئے ستاروں السلام علیکم رحمتہ اللّٰه برکاتہ کیا حال ہے سب بھائیوں کا سب سے گزراش ہے کہ اس پیج کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں اور شیٔر کریں جزاک اللّٰه ❤💙

بے شک
29/07/2023

بے شک

29/07/2023

اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آنے والے الیکشن میں کرین کے نشان پر مہر لگائیں اور دین کو تخت پر لانے میں ہمارا ساتھ دیں کیونکہ نفاذ ٰﷺ سے ہی اس عظیم مملکت اسلامیہ میں ترقی و خوشحالی آئے گی اور اسلام کا پوری دنیا میں بول بالا ہوگا،

*_کانــپ کر آج بھی کہتے ہیں زمانے کے یــــــزید_*☠️*_ہمیں حُســــــین کے خــــــادم سے ڈر لگتا ھے❤‍🔥_*⚔️
29/07/2023

*_کانــپ کر آج بھی کہتے ہیں زمانے کے یــــــزید_*☠️
*_ہمیں حُســــــین کے خــــــادم سے ڈر لگتا ھے❤‍🔥_*⚔️

29/07/2023

Assalamu Alaikum yeh mera new page hai Sab bhai follow Karen Taki ham tahrik ka kam Tej kar Saken Shukriya

29/07/2023

Ya hussnain

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi media dala chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share