Gujrat Tv گجرات ٹی وی

  • Home
  • Gujrat Tv گجرات ٹی وی

Gujrat Tv  گجرات ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujrat Tv گجرات ٹی وی, TV Channel, .
(1)

22/12/2021

نیا موبائیل فون نہ لے کر دینے پر 18 سالہ نوجوان نے پھندے پر لٹک کر خودکشی کرلی ۔ گجرات کے علاقہ جلالپورجٹاں میں پیش آنے والے ادسوسناک واقعہ کی اصل کہانی دیکھئے آواز نیوز پر آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں jpj kareemdad naya mobile lay k na denay per nojwan nay khudkushi kar li

27/01/2020
25/01/2020
25/01/2020

گجرات کے علاقہ دولت نگر میں نواب کے گھر میں دو نوکروں کی پراسرار ھلاکت کا دل ھلا دینے والا واقعہ ۔۔ گجرات پولیس نے چند گھنٹوں اندھے قتل کا سراغ لگا لیا آئی جی پنجاب شعیب دستگیر آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی اور ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی زیر نگر آنی ڈی ایس پی صدر سرکل سعید خان اور ایس ایچ او دولت نگر خاور گوندل نے فلمی انداز میں کوٹھی کے اندر ٹو کے کے وار سے قتل ھونے والے نوکر شیری گجر سکنہ چڑیاولہ کے اندھے قتل کا سراغ کیسے لگایا تمام حقائق سے پردہ اٹھانے کے لئے جرم کی پکار کی ٹیم دولت نگر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اینکر پرسن اکاش نیازی کے پروگرام جرم کی پکار میں دیکھئے نواب خلیل کی کوٹھی میں کھیلی گئی خون کی ھولی اور جرم کی کہانی کی دل ھلا دینے والی داستان ۔۔۔۔۔۔ گجرات کے علاقہ کوٹلہ کے گاوں چڑیاولہ کے رھائشی نوجوان حسن رضا عرف شیری گجر کی دولت نگر میں نواب خلیل کی کوٹھی کے سامنے سے بوری بند نعش ملی اور کچھ دیر بعد نواب خلیل کے دوسرا نوکر ارشد سکنہ لویری والی گوجرانوالہ قریبی ڈیرہ نیم بے ھوشی کی حالت میں پایا گیا جسے اسپتال لایا گیا جہاں وہ بھی جاں بحق ھو گیا دو نوکروں کی پراسرار ھلاکت کی مختلف زاویوں سے تفتیش کی گئی اور دولت نگر نے اندھے قتل کو چند گھنٹے میں ٹریس کر کے ملزم ڈھونڈ نکالے چڑیاولہ کے شیری گجر کو نواب خلیل کی کوٹھی میں کیوں ٹو کے کے وار کر کے قتل کیا گیا اور کون نکلا اس کا قاتل ۔۔۔ مقتول اور قاتل میں کیا تنازعہ جانے ایس ایچ او دولت نگر خاور گوندل کی زبانی

21/01/2020
21/01/2020
20/01/2020
14/01/2020

گجرات بار کے نومنتخب صدر چودھری بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ سیکرٹری بار سید عمران صغیر ایڈووکیٹ نائب صدر چودھری اعجاز وڑائچ اپنی کامیابی کے بعد جب پہلے روز احاطہ کچہری احاطہ عدالت بار روم اور اپنے چیمبرز میں پہنچے تو وکلاء کی طرف سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا رپورٹ اکاش نیازی Pukaar tv

گجرات ( اکاش نیازی  ) ضلع گجرات  کے یوٹیلٹی سٹورز کے ریجنل مینجر نے وزیر اعظم ریلیف پیکج سیل کے حوالہ سے نیا ریکارڈ قائم...
14/01/2020

گجرات ( اکاش نیازی ) ضلع گجرات کے یوٹیلٹی سٹورز کے ریجنل مینجر نے وزیر اعظم ریلیف پیکج سیل کے حوالہ سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ھے PukaarTV ماہ دسمبر میں شہر گجرات کے 11 یوٹیلٹی سٹورز سمیت ضلع بھر میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سیل کی تھی PukaarTV مگر اب وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کے بعد ضلع کے 56 یوٹیلٹی سٹورز نے صرف 4 روز میں ریجنل مینجر علی میر بھٹی کی زیر نگرانی سیل کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ھے 8 جنوری سے 12 جنوری تک چار روز میں 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ریکارڈ سیل ھو ئی ھے PukaarTV گجرات شہر کے 11 یوٹیلٹی سٹورز شاھدولہ روڈ۔ سراج پلازہ۔ اٹھالی چناب۔ خان بہادر پلازہ۔ شادیوال۔ PukaarTV سرگودھا روڈ شادمان کالونی۔ جیل چوک PukaarTV ۔ کچہری چوک۔ کالج روڈ اور ماڈل ٹاون سمیت ضلع بھر کے 56 یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج سیل کے بعد خریداروں کا گرینڈ رش لگ گیا ھے PukaarTV اور یوٹیلٹی سٹورز کی سستی اشیاء سے گجرات کے عوام بھر پور استفادہ اٹھا رھے ھیں رپورٹ اکاش نیازی Pukaar tv

14/01/2020

گجرات ( اکاش نیازی ) تھیں صدر گجرات پولیس نے قتل اقدام قتل اور اغواء مقدمات میں مطلوب نصف درجن اشتہاری ملزمان کو صوبہ سندھ اور کراچی میں چھاپے مار کر گرفتار کر لیا ھے رپورٹ اکاش نیازی ۔۔۔ 23 سال سے قتل مقدمہ میں اشتہاری ملزم کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی ھے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی ھدایت پر ضلع بھر میں قتل مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ھیں PukaarTV ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل ریاض الحق کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ اے ڈویزن محمد اسلم کدھر نے معہ نفری مخبر کی اطلاع پر صوبہ سندھ کے شہر کراچی میں چھاپہ مار کر 24 سال سے قتل مقدمہ میں اشتہاری ملزم غلام حیدر کو گرفتار کر لیا PukaarTV اور اسے پولیس گجرات لے آئی ھے اس مقدمہ میں اشتہاری ایک اور ملزم ندیم عباس کی گرفتاری کے لئے انٹر پول کے ذریعے دوبئی میں بھی چھاپے مارے جارحیت ھیں گرفتار ھونے والا ملزم غلام حیدر دیوانہ منڈی کے رھائشی صغیر احمد کو 1997 میں قتل کر کے بیرون ملک دوبئی فرار ھو گیا تھا PukaarTV ان دنوں اسکی پاکستان میں کراچی آمد کی اطلاع پر چھاپہ مار کر اسے گرفتار کر لیا گیا ھے جبکہ ایس ایچ او صدر گجرات محمد اسلم کدھر نے معہ نفری چھاپے مار کر اقدام قتل کے دو ملزمان عدیل اور محمد بوٹا سکنہ وڑائچانوالہ کو گرفتار کیا ھے ان ملزمان نے میاں بیوی ثوبیہ اور اعجاز کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا PukaarTV اور اس مقدمہ میں اشتہاری تھے جبکہ گاوں مدینہ سیداں سے دو لڑکیوں کرن وغیرہ کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان عمران وغیرہ کو بھی کراچی میں چھاپے مار کر گرفتار کر لیا گیا ھے PukaarTV جس پر ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر نے ایس ایچ او صدر گجرات محمد اسلم کدھر اور انکی ٹیم کے لئے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹس کا اعلان کیا ھے رپورٹ اکاش نیازی Pukaar tv

14/01/2020

گجرات ( اکاش نیازی ) نئے سال 2020 کے پہلے ماہ کے دوران ضلع گجرات میں عدلیہ ججز سمیت مختلف محکموں کے افسران کے تبادلوں اور ترقیوں کا سلسلہ شروع ھو گیا ھے ڈسٹرکٹ سیشن جج گجرات عظمی اختر چغتائی کا فیصل آباد تبادلہ کر دیا گیا ھے جبکہ سید مظفر حسین شاہ کو گجرات میں نیا ڈسٹرکٹ سیشن جج تعینات کر دیا گیا ھے نئے ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفر حسین شاہ کل 14 جنوری کو اپنے عہدہ سنبھالیں گے گجرات میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سجاد گوندل کو تبدیل کر کے افضل حیات تارڑ کو گجرات میں ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تعینات کر دیا ھے عزیز بھٹی شہید اسپتال کے DMS ڈاکٹر آصف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ھے جبکہ نائب تحصیلدار ارشاد احمد کو تحصیلدار عہدہ پر ترقی کر سیالکوٹ میں تحصیلدار تعینات کر دیا گیا ھے لمبی تعیناتی والے گجرات تعینات افسران کے تبادلوں کا سلسلہ شروع ھو گیا ھے اگلے ایک ماہ میں مختلف سرکاری محکموں کے افسران کے تبادلے متوقع ھیں رپورٹ اکاش نیازی

11/01/2020
07/01/2020

گجرات .. 365 دنوں میں 86 ڈکیت و چور گینگ گجرات پولیس نے گرفتار کئے 15 کروڑ روپے مالیت کا مال مسروقہ برامد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا گجرات پولیس کی 2019کی کاکردگی ڈویزن گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں ٹاپ پر رھی ھے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی قیادت میں گجرات پولیس نے
86بین الاضلاعی ڈکیت گینگ سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 2350مجرمان اشتہاری گرفتار کئے جن میں 6ہیڈ منی کے مجرمان اشتہاری بھی شامل ہیں۔
ملزمان کے قبضہ سے 15کروڑ سے زائد کا مال مسروقہ اور نقدی برآمد کرکے مالکان کے حوالے کر دی گئی۔
ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم میں 894ملزمان کے قبضہ سے 51کلاشنکوف،65بندوق،4کاربین،668پسٹل،79رائفل سمیت 7734گولیاں برآمد کی گئیں۔
منشیات فروشی کے خلاف مہم کے دوران 968گرفتار ملزمان سے 375کلو گرام چرس،12کلو گرام ہیروئن،9784بوتل شراب اور 125کلو گرام بھنگ برآمد کی ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی قیادت میں ڈی ایس پی سٹی رضا حسنین اعوان ڈی ایس پی صدر سرکل سعید احمد خان۔ ڈی ایس پی لالہ موسی سرکل ریاض الحق ڈی ایس پی کھاریاں سرکل اسد اسحاق کی کارکردگی ڈویزن سمیت پنجاب بھر میں ٹاپ پر رھی سال 2019 میں ایس ایچ او فرقان شہزاد چیمہ۔ عدنان تارڑ۔ ذولفقار احمد وریاہ۔ محمد اسلم کدھر۔ راجہ احسان اللہ۔ عدنان شہزاد۔ رائے فیاض احمد۔ لیاقت گجر ۔ فراست چھٹہ۔ ۔بابر زمان بٹ۔ امجد گجر کی کارکردگی نمایاں رھی ان ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو سال 2019 میں آئی جی آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی اور ڈی پی اوز کی طرف سے بیسٹ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفیکیٹ دئے گئے پی آر او برانچ اور پی ایس ایس او سیکورٹی برانچ لیگل برانچ او ایس آئی برانچ سمیت خدمت مرکز کی کارکردگی بہترین رھی ان برانچوں کے انچارج صاحبان کو بھی بیسٹ کارکردگی پر تعریفی سرٹیفیکٹ دئے گئے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی قیادت میں ڈی ایس پی ٹریفک سعید وڑائچ گجرات میں ٹریفک کے نظام میں نمایاں بہتری لے کر آئے گجرات پولیس سال 2019 میں سوشل میڈیا پر بھی چھائی رھی پی آر او اسد عباس کی زیرنگرانی فیس بک پر گجرات پولیس آفیشل پیج کے ھزاروں ممبر کی تعداد میں اضافہ ھوا اور گجرات پولیس کے آفیشل پیج نے پسندیدگی میں پنجاب بھر میں ۔ایک لاکھ 20 ھزار 765 ممبرز اور ۔۔لائنس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سال میں 15 کروڑ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کئے جانے سے گجراٹ کے عوام کا گجرات پولیس پر اعتماد مذید بحال اور مورال بلند ھوا تھانہ کلچر کی تبدیلی سے عوام اور پولیس کے مابین فاصلے بھی ختم ھوئے اور عوام حقیقی معنوں میں گجرات پولیس کو اپنا محافظ سمجھنے لگے ھیں جو کہ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا بڑا کارنامہ ھے رپورٹ آکاش نیازی

03/01/2020
30/12/2019
26/12/2019

گجرات: کے تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے موضع چوپالہ میں غیر ت کے نام پر خاتوں اور مرد کا اجتماعی قتل ،پولیس نے اندوہناک واردات کے فوری بعد ملزمان گرفتار کرلئے .
ڈی پی او گجرات توصیف حیدرکی سربراہی میں پولیس کا خطرناک مجرمان اشتہاریوں کے خلاف آپریشن جاری
تھانہ ڈنگہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے خطرناک مجرم اشتہاری عابد حسین سکنہ نور جمال کو گرفتار کرلیا ۔ مجرم اشتہاری اجرتی قاتل ہے،جس نے تین مختلف وارداتوں میں پانچ افراد کو قتل کیا تھا جو واردات کرکے بیرون ملک سپین فرار ہوجاتا تھا ۔.ڈی پی او گجرات توصیف حیدرکی سربراہی میں پولیس کا خطرناک مجرمان اشتہاریوں کے خلاف آپریشن جاری
تھانہ ڈنگہ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے خطرناک مجرم اشتہاری عابد حسین سکنہ نور جمال کو گرفتار کرلیا ۔ مجرم اشتہاری اجرتی قاتل ہے،جس نے تین مختلف وارداتوں میں پانچ افراد کو قتل کیا تھا جو واردات کرکے بیرون ملک سپین فرار ہوجاتا تھا ۔ڈی پی او گجرات توصیف حیدرکی سربراہی میں پولیس کا خطرناک مجرمان اشتہاریوں کے خلاف آپریشن جاری
تھانہ A/div پولیس نے مجرم اشتہاری جاوید مسیح ولد صابر مسیح قوم عیسائی ساکن دل لگی گراونڈ گلیانہ روڈ کھاریاں کو گرفتار کرلیاڈی پی او گجرات توصیف حیدرکی سربراہی میں پولیس کا خطرناک مجرمان اشتہاریوں کے خلاف آپریشن جاری
تھانہ صدر گجرات پولیس نے مجرم اشتہاری غلام حیدر ولد محمد صادق قوم موچی سکنہ دیونہ منڈی کو گرفتار کرلیا مجرم اشتہاری نے بائیس سال قبل محمد صغیر کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔گجرات ( اکاش نیازی ) جلالپور جٹاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ھے ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کی قیادت میں ڈی ایس پی صدر سرکل سعید خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او سٹی جلالپور جٹاں عدنان تارڑ اور اے ایس آئی نسیم احسن بٹ نے معہ نفری چھاپہ مار کر نوید گل عرف سونی ولد فیاض مہر سکنہ ٹبہ قبرستان جلالپور جٹاں کو حراست میں لے لیا پولیس کے مطابق مہر سونی کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد ھوئی ھے جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ھے رپورٹ آکاش نیازی Pukaar tv

26/12/2019

گجرات میں آج سورج گرھن۔۔۔۔ دھند اور بادلوں کی نذر ھو گیا صبح 8 بجکر 45 منٹ پر سورج گرھن عروج پر ھو گا دن 1 بجے تک سورج گرھن رھے گا 1999 میں 20 سال پہلے سورج گرھن لگا تھا سیلفی بنانے سے گریز کریں براہ راست بھی سورج کو نہ دیکھیں سورج گرھن کے کیا نقصانات ھیں اور سورج گرھن کو کیسے دیکھا جاسکتا ھے رپورٹ آکاش نیازی awaz news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat Tv گجرات ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share