Ummatpak

Ummatpak "Ummat Pak" is an Islamic channel.Sharing latest bayans , naats and other Islamic stuff. Please subscribe and promote.

Please subscribe and Like our youtube channel for more videos.

12/02/2022
06/04/2021

.آزاد کشمیر میں خود مختاری کی تحریک کیوں چل پڑی.شہیر سیالوی

05/04/2021

مفتی صاحب پتا نہیں کس نے جادو کروا دیا ہے گھر میں برکت نہیں ہے
ویڈیو ایک بار ضرور دیکھیں اور شیئر کریں

16/02/2021

زبان کی تيزی کے نقصانات۔ ڈاکٹر اسرار احمد

11/02/2021

Jawani Mai Namaz-e-Tahajjud
Maulana Nusrat Abbas Bukhari

18/01/2021

“میرے والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔روزانہ وہ سو روپے کما کر لاتے تھے۔ ہم آٹھ بہن بھائی ایک کمرے میں رہتے تھے۔میں نے کرکٹ بیٹ لینا تھا۔ اس کی قیمت ساڑھے تین سو روپے تھی”
پھر باپ نے بیٹے کا بلا لینے کے لیے کیا کیا؟
سنیے پاکستان کے کرکٹر مشتاق احمد کا یہ کلپ جو آپ کی روح کو چھو لے۔۔
👇

08/01/2021

کبھی بھی اپنے محسن کی جڑیں نا کاٹیں۔۔🥰

09/12/2020

Subhan Allah 🥰

08/12/2020

شیعہ مولوی آغا جواد نقوی نے بڑا دعوٰی کر دیا.

19/11/2020

Subhan Allah ❤️

16/11/2020
16/11/2020

اپنے ماں باپ کی عزت کیا کرو۔❤️

16/11/2020

یا نبئ سلام علیک ❤️

اللہ اکبر۔❤️
15/11/2020

اللہ اکبر۔❤️

❤️
15/11/2020

❤️

08/11/2020

Scenes from the Janaza of Shaykh Noreen Muhammad Sadiq. He was known around the world for his beautiful recitation of the Qur'an, and perhaps no one popularized the Sudani Maqam of recitation more than him.

The people of the Qur'an, are the people of Allah and His special group. May Allah accept the Shaykh into Allah's Mercy and Paradise, and join us with him. Ameen.

25/10/2020

نفس کو کیسے قابو میں کیا جائے؟

20/10/2020

القرآن کریم ترجمہ سورۃ الفیل 🕋👇
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

28/09/2020

والدین کی قدر کیجیے۔

27/09/2020

سبحان اللہ ❤️

26/09/2020

والدین کی دعا ایمان افروز کلپ!❤️

26/09/2020

کنجوس آدمی کے مرنے پۂ غریب انسان پریشان۔

20/09/2020

💫تسبیح کہتی ہے، فقط مجھ کو ہی نہیں
تھوڑا خود کو بھی پھیر.❤️

08/09/2020

Hijab = modesty, morals, and should also represent good character this is a clip in the Uk around 100 years ago it was probably the same in the USA and other parts of the Europe , if you type in google Mary the mother of Jesus you’ll also see pictures of her in the same modest apparel Muslim women wear today called Hijab
——————————

03/09/2020

ایک کڑوا سچ 💔

03/09/2020

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ!!✨
❤️خطیب ڈاکٹر حافظ محمد سلیمان مصباحی صاحب

03/09/2020

۔ جو عمر نبی پاک کے ایک امتی کا اتنا احترام رکھتے تھے بی بی پاک کا کتنا احترام انکے دل میں ہوگا ۔۔۔

دوستوں خدا کی قسم صحابہ کے دشمن دین کے دشمن ہیں یہ جتنے لعن طعن کرتے ہیں انکے اکاؤنٹ کھولے آپ کو لگ جاۓ پتا کتنے حسینی ہیں ۔۔۔۔خدارا سوچئے گا۔۔۔

03/09/2020

وقت قیمتی ہے اسے ضائع نہ کریں 💔

30/08/2020

یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک آتا دکاندار کرسی اس جگہ سے اٹھاتا اور دکان کے اندر رکھ دیتا تھا.

لیکن جب دوسرا گاہک آتا دکاندار اپنی دکان سے باہر نکل کر بازار پر اک نظر ڈالتا جس دکان کے باہر کرسی پڑی ہوتی وہ گاہک سے کہتا کہ تمہاری ضرورت کی چیز اس دکان سے ملے
گی،میں صبح کا آغاز کرچکا ہوں.

کرسی کا دکان کے باہر رکھنا اس بات کی نشانی ہوتی تھی کہ ابھی تک اس دکاندار نے آغاز نہیں کیا ہے.

یہ مسلم تاجروں کا اخلاق اور محبت تھی نتیجتا ان پر برکتوں کا نزول ہوتا تھا.

عربی سے ترجمہ
بقلم فردوس جمال!!!

28/08/2020

شان سیدنا صدیق اکبرؓ پہ خوبصورت کلام 😘🌹💝
ضرور سنیں اور دشمنان صدیق اکبرؓ پر لعنتیں بیجھتے رہیں۔
،،شیئر تو بنتا ہے

اے اللہ ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کو رحمت بنا دےآمین
25/08/2020

اے اللہ ملک بھر میں ہونے والی بارشوں کو رحمت بنا دے
آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummatpak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ummatpak:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Ummatpak

"Ummat Pak" is an Islamic channel.Sharing latest bayans , naats and other Islamic stuff.