04/09/2023
*پہلی بار ، افغانی کرنسی ہندوستانی روپے سے بڑھ گئی ہے*
*1000 افغانی*
*1080 ہندوستانی روپے*
*آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد ملک افغانستان ایشیا کا سستا ترین ملک قرار*
*مہنگائی مکمل کنٹرول میں ہے، کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔*