شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ

  • Home
  • شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ

شیخ  الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ, Film/Television studio, .

04/12/2021
11/11/2020

شیخ الحدیث مولانا زکریا اور مولانا مدنی کا باہمی تعلق دیکھیں دونوں کو فکر شیخ الہند کی منتقل ہوئی ہم انہی کے خوشہ چین ہیں۔

آپ اسلام کے لئے فکر مند ہیں میں کہتا ہوں ہم آزاد ہی نہیں ہیں جب تک ہم حقیقی طور آزاد نہیں ہو گے بین الاقوامی تسلط ختم نہیں ہو گا ہم اپنی منزل کو نہیں پہنچ سکتے۔

انسان کا اولین حق حریت کا ہے کوئی حریت کی قدر و قیمت جانے یا نہ جانے مجھے اور آپ کو تو جاننی چاہیے جو ہمارے اکابر کے جہاد آزادی سے ہمیں ملی ہے۔

06/11/2020

اس کذاب اعظم کی بکواس سنیں۔
یہ ہیں موصوف جلال الدین بغدادی جو کہ مکہ کی سرعام توھین کررہے ہیں۔
لیکن انہیں معاف ہے کیونکہ خودکو بریلوی جو کہلاتے ہیں۔

05/11/2020

باٸیکاٹ

05/11/2020

د وسوسہ نہ نجات دپارہ وظیفہ

05/11/2020

ڈالر کی طاقت

19/07/2020

نیچے لیج کو لائک کریں

03/07/2020
18/06/2020

اس پیج کو لائک کریں

سبق آموزیہ تصویرایک بڑے عہدے پر رہنے والے آمیر باپ  کے گھر کے کمرے کی ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ اس کے دوبیٹے تھے انکو پڑھایا لک...
28/05/2020

سبق آموز

یہ تصویرایک بڑے عہدے پر رہنے والے آمیر باپ کے گھر کے کمرے کی ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ اس کے دوبیٹے تھے انکو پڑھایا لکھایا اور خوب اچھی طرح انکی پرورش کی اور ہر کام بھی انکے بھلبوتے پر ہوجاتے تھے،
آسانیاں تھی۔پھر والد محترم ریٹائرڈ ہوگۓ، تو بھی مزے اور آسانیاں تھیں، مزے تھے اولاد مزوں میں مست تھی۔

پھر یہ ہواکہ والد کو فالج ہوگیااور برین ہیمبرج اور پیرالائزیشن (معذوری)، بچوں کی شادیاں ہوگئیں تو انہوں نے باپ کو ایک الگ کمرے میں رکھ دیا اور اُس کی دیکھ بال کےلۓ نوکر رکھ دیا اور شادی کی ہنی مون کیلۓ دو تین ماہ کے لۓ بیٹے بایرچلے گۓ،

والدہ کا تو انتقال ہوچکا تھا ایک نوکر کو انہوں نے پیچھے چھوڑدیا اور باقی کمروں کے تالے لگا کر چلے گۓ اور اسی کمرے کی چابی اس نوکر کودی ، جن کو والد صاحب کے دیکھ بال کیلۓ رکھا انہیں دے دیا،

بیٹوں نےانہیں کہا کہ خیال رکھنا ہم دو تین مہینے بعد آئینگے۔

نوکر کو وہ کھانا پینا اور اچھی تنخواہ دیتے تھے، یہ لوگ باہر ہی گۓ تھے نوکر سودا لینے کیلۓ جب جاتاتھا تو چابی لےکر تالہ لگالیتاتھا۔

ایک دن وہ باہر گیا وہاں اسکا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور اسکا انتقال ہوگیا چابی اُسی کے پاس تھی، بچے باہرتھے وہ سمجھ رہے تھے کہ نوکر خیال کررہے ہیں سب خیریت ہوگی وہ مطمئن تھے ۔

جب تین مہینے بعد واپس لوٹے تو دیکھا کہ گھرکاحال تو کچھ اور ہے تالہ بند ہے نوکرکاپوچھاگیا نہیں پتہ، تالہ توڑا تو اندر گۓ تو باپ کی یہ لعش دیکھی کمرے میں۔
جو یہ تصویر ہے یہ اس باپ کی ہے جس نے اپنے بچوں کو پروان چڑھا کے بڑاکیا خوب اعلی تعلیم دلوائی، جائداد سب کچھ۔
۔
وہی باپ کس کس مپرسی میں مرگیا جو نہ بول سکتاتھا جو نہ چلنے پھرنے کے قابل تھا۔ نہ کسی کومدد کیلۓ پکارسکتا تھا معذور تھا۔کتناعرصےتک وہ اس کمرے میں پڑارہا مرا ہوا،؟

اللہ ہم سب کو نیک و صالح اور والدین کے حقوق پہ عمل پیراہونے والے اولاد نصیب فرماۓ اور ہمیں اپنے والدین کے فرمانبردار بنادے۔ آمین. 😔😥😥😭

کاپی پیسٹ

آنا اللہ وانا الیہ راجعون        جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے سینئیر رہنما صدر مولانا عبدالرحمن کابل خیل کل اسلام...
28/05/2020

آنا اللہ وانا الیہ راجعون
جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان کے سینئیر رہنما صدر مولانا عبدالرحمن کابل خیل کل اسلام آباد میں انتقال کرگئے جن کا نماز جنازہ کل یعنی جمعرات 28 مئی 2020 کو شام 5 بجے زمان خان کوٹ تحصیل شیواہ میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

مولانامنظوراحمدمینگل صاحب کےبارےمیں،مفتی محمدامین صاحب پالنپوری استاذدارالعلوم دیوبندکی وضاحت
24/05/2020

مولانامنظوراحمدمینگل صاحب کےبارےمیں،مفتی محمدامین صاحب پالنپوری استاذدارالعلوم دیوبندکی وضاحت

03/05/2020

اختتام دورہ تفسیر پر استاد محترم مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی چند گرانقدر نصیحتیں۔۔علماء طلبہ اور عوام الناس کے لیے نہایت ہی اہم باتیں۔۔۔۔۔۔
جامع ۔۔۔محمد مظھرالدین۔۔۔استاد جامعہ صدیقیہ

بروز جمعرات استاد محترم حضرت ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب مدظلہم کے دورہ تفسیر کی اختتامی نشست تھی ، بندہ ناچیز بھی اچانک شریک درس ہوا ۔۔چند سورتیں باقی تھیں حضرت نے ان کا درس دیا ،واضح رہے کہ اس مرتبہ حضرت نے آن لائن دورہ تفسیر پڑھایا جس میں شرکاء کی تعداد ہزاروں میں تھی ۔۔۔مگر اس مرتبہ دورہ جلدی ختم کیا اور اس دورہ اور گذشتہ سالوں کے دورہ تفسیر میں جو خاص فرق تھا وہ یہ کہ حضرت نے اس مرتبہ صِرف قرآنی مباحث اور نکات سے بحث کی جس کی وجہ سے عوام کو بہت فائدہ ہوا ۔۔جن احباب نے آن لائن دورہ کی سماعت کی وہ بتاسکیں گے کہ انہیں کتنا لطف آیا ،
بہرحال اختتام کے بعد چند نصیحتیں فرمائیں اور اخیر میں دعا۔۔
دورانِ نصیحت فرمایا کہ اصل علوم قرآن میں ہیں تم صرف نحو، منطق ،بلاغت وغیرہ تمام علوم میں محنت ضرور کرو مگر قرآن کے لیے جان کی بازی لگا کر محنت کرو ۔۔۔فرمایا کہ مولانا محمد منظور نعمانی رح نے کہا کہ میں مولانا عبید اللہ سندھی رح کا دیگر بعض لوگوں کی طرح مخالف تھا لیکن جب میں نے انہیں قریب سے دیکھا تو سخت حامی بن گیا ۔۔کسی جلسے سے واپس ہوئے رات کو ایک جگہ ایک ہی کمرے میں قیام ہوا تو میں نے حضرت سندھی کے عجیب اعمال دیکھے ۔۔۔خواب استراحت کیلیے جیسے ہی بستر پر لیٹے ہم نے بتی بند کی ۔۔تھوڑی دیر کے بعد حضرت سندھی رح آہستہ سے اپنی چار پائی سے نیچے اترے اور فرش پر لیٹ گئے اور اپنے پیر دراز کرنے کے بجائے سکیڑ دیے اور پھر تھوڑی دیر کے بعد مصلے پر کھڑے ہوگئے، میں حیران!!!!!! کہ لوگ کیا کہتے ہیں اور حقیقت کیا ہے ! سبحان اللہ ۔
فرمایا جب صبح ہوئی تو میں نے پوچھا کہ حضرت آپ پلنگ سے اتر کر نیچے کیوں آئے ۔۔؟ فرمایا کہ بھائی جو پلنگ اور چار پائی پر سونے کے عادی ہوں وہ انگریز کا مقابلہ نہیں کر سکتے _
پھر میں نے اگلی بات پوچھی کہ اپنے پیر پھیلائے کیوں نہیں ؟ فرمایا کہ پیر پھیلا کر سونے کی جگہ جنت ہے دنیا نہیں ۔۔۔
مصلے پر گئے ذرا اس کی وجہ بتائیے ؟ تو ارشاد فرمایا کہ یہی تو راز ہے ۔۔ولایت بغیر تہجد کے نہیں ملتی
میں نے کہا مجھے نصیحت کیجئے فرمایا کہ قرآن پر محنت کرو جتنے علوم اس میں ہیں کسی بھی کتاب میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالےحضرت استاد محترم کے دورہ تفسیر کو قبول فرما ئے اور امت کو ان سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔

24/04/2020

تراویح کی شرعی حیثیت ۔۔۔۔۔
مولا نا منظور مینگل حفظہ اللہ

   آفیشل پیج ___یقین میڈیا_____ پر  معروف عالم شیخ الحدیث حضرت مولنا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب آپ کے سوالوں کے جواب   ...
24/04/2020

آفیشل پیج ___یقین میڈیا_____ پر معروف عالم شیخ الحدیث حضرت مولنا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب آپ کے سوالوں کے جواب ;رحمن رمضان ;پروگرام میں دیں گے ____ ان شاء اللہ_____

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل حفظہ اللہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share