Masha Allah 001

  • Home
  • Masha Allah 001

Masha Allah 001 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masha Allah 001, Digital creator, .

22/03/2023

جواب ضرور دینا

(ووٹ کس کا)

(1) پی ٹی آئی
(2) پی ڈی ایم

22/03/2023

کمپنی بھی بضد ہے کہ خان کو نہیں آنے دینا

اور عوام بھی قسم کھائے بیٹھی ہے
کہ تمہاری چھاتی پر پاؤں رکھ کر مرشد کو لائینگے 🔥🤷‍♂️

22/03/2023

ھم نے عمران خان سے سیکھا ہے
مرنا قبول ہے
مگر غلامی نہیں
💪💪 (Absolutely Not)

22/03/2023

پہلے ہمیں تقسیم کرکے آپس میں لڑایا جاتا تھا
پہلی دفعہ پنجابی سرائیکی سندھی بلوچی اور پٹھان
ملکر حقیقی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں
۔اللہ پاک اتفاق نصیب کرے

22/03/2023

یقین کریں دنیا میں تحریک انصاف جیسے ورکرز کہی بھی نہیں جو ہر محاذ پر لڑنے کا فن جانتے ہیں😍✌️

22/03/2023

ان کا کوئی پتہ نہیں ...اب یہ زلزلے کا مقدمہ بھی عمران خان پر نہ کردیں.

22/03/2023

‏"اطلاعات ملی ہیں کہ صدیق جان پر تشدد کیا جارہا ہے کیونکہ وہ مڈل کلاس سے ہے"
فواد چودھری

04/03/2023
‏انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے خوبصورت ترین تصویر ❤️❤️ ارتغرل کے ساتھ بھی سفید داڑھی والے تھے ❤️❤️تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے🇧...
04/03/2023

‏انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے خوبصورت ترین تصویر
❤️❤️ ارتغرل کے ساتھ بھی سفید داڑھی والے تھے ❤️❤️
تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے

🇧🇫انشاءاللہ✊👑👑

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔❤❤❤❤❤❤
04/03/2023

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ وہ عظمت و تعظیم کا مالک ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
❤❤❤❤❤❤

04/03/2023

انشاءاللہ
کچھ دنوں بعد PDM مشترکہ طور پر
"ہسپتال بھرو تحریک" شروع کرنےکا آغاز کریگی 🥺

آئی ایم ایف کو ان پر اعتبار نہیں پٹواری۔     باپ سے زیادہ اس پہ اعتبار ان دونوں پہ کرتے ہیں۔   😅😂🤣لعنت پٹواریو
04/03/2023

آئی ایم ایف کو ان پر اعتبار نہیں
پٹواری۔ باپ سے زیادہ اس پہ اعتبار ان دونوں پہ کرتے ہیں۔ 😅😂🤣

لعنت پٹواریو

04/03/2023

جس سے لوگ ڈر جائے
اس کو بدمعاش کہتے ھے
جس سے بدمعاش ڈر جائے
اس کو پٹھان عمران خان کہتے ہیں

04/03/2023

میں اتنے ٹائم سے خان کو سپورٹ کر رہا ہوں مجال ہے خان کے کسی سپوٹر نے فالو کیاہو اور شاباش دی ہو

ہمارا شاہی جوڑا  ماشاءاللہ❤️اللہ تعالیٰ سلامت رکھے،امین
04/03/2023

ہمارا شاہی جوڑا ماشاءاللہ❤️
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے،امین

04/03/2023

برریکنگ نیوز
🇵🇰عمران ریاض 🇵🇰
نون لیگ کے اتنے لوگ تو بریانی کھانے بھی نہیں آتے
جتنے پی ٹی آی کے گرفتاری دینے آجاتے ہیں۔

04/03/2023

عورت کسی سے جتنی مرضی محبت کر لے مگر اُس کے دل میں سرکاری ملازم کیلئے ہمیشہ گنجائش رہتی ہے
😅😭🤣🥳

04/03/2023

عمران خان انڈیا کے شہر 'لاہور' میں چھپ کر بیٹھا ہے جبکہ
نواز شریف پاکستان کے ضلع 'لندن' میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہا ہے
مریم😂

04/03/2023

4 مارچ سے باقاعدہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
مرشد عمران خان

04/03/2023

‏ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّٰہ

04/03/2023

ہم اتنی بیوقوت قوم ہیں کہ خالی خزانے پر بھی
وزیر خزانہ بیٹھا رکھا ہے
اتنا خزانے میں پیسہ نہیں جتنی وہ تنخواہ لے رہا ہے
🤣🤣🤣

سپریم کورٹ کے ان 3 ججز کو سلام جنہوں نے سارا پریشر مسترد کرکے آئین کی حفاظت کرکے انتخابات کے حق میں فیصلہ دیا
04/03/2023

سپریم کورٹ کے ان 3 ججز کو سلام جنہوں نے سارا پریشر مسترد کرکے آئین کی حفاظت کرکے انتخابات کے حق میں فیصلہ دیا

03/03/2023

بڑا سرپراز💪
‏محمد بن سلمان اب بھی میرے ساتھ رابطے میں ہیں،
(عمران خان)

03/03/2023

‏إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ°

02/03/2023

مریم نواز رواں ماہ کسی بھی وقت علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو جائے گی۔
گندے انڈے تیار رکھیے

02/03/2023

نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے⁦ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں

ایک موٹر سائیکل پر اگر چھ لوگ سفر کریں تو پیٹرول 44 روپے فی لیٹر پڑے گا🤣
02/03/2023

ایک موٹر سائیکل پر اگر چھ لوگ سفر کریں تو پیٹرول 44 روپے فی لیٹر پڑے گا🤣

02/03/2023

انشاءاللہ
9 اپریل کا بدلہ 9 اپریل کو لیں گے
آئی آئی _پی ٹی آئی

ٹکر کا اینکرعمران ریاض خان
02/03/2023

ٹکر کا اینکر
عمران ریاض خان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masha Allah 001 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share