What’s going on in District Khyber

  • Home
  • What’s going on in District Khyber

What’s going on in District Khyber District khyber k bary ma koi b news hu to hmra sath share kejya

باڑہباڑہ تحصیل ڈوگرہ ہسپتال میں ولی محمد سکنہ ناوئے کمر روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا ہے اگر کوئی جانے والا ہوں تو ڈوگرہ ہسپ...
29/10/2024

باڑہ
باڑہ تحصیل ڈوگرہ ہسپتال میں ولی محمد سکنہ ناوئے کمر روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوا ہے اگر کوئی جانے والا ہوں تو ڈوگرہ ہسپتال جلد پہنچ جائے اور مزید معلومات کےلئے اس نمبر پر رابط کریں
+92 346 9030869

باڑہڈی ٹور روڈ تھانہ سربند کے حدود حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب کانٹے والے ایک بار پھر سرگرم مال بردار گاڑیوں کو زبردستی ...
21/10/2024

باڑہ
ڈی ٹور روڈ تھانہ سربند کے حدود حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب کانٹے والے ایک بار پھر سرگرم
مال بردار گاڑیوں کو زبردستی روک کر تلاشی اور زبردستی پیسے لیتے ہیں
کمشنر پشاور ریاض معسود ، سی سی پی او پشاور اور ایس ایس پی آپریشن نوٹس لے
ڈرائیوروں کی فریاد

28/09/2024

ڈرون کیمرہ 📷 گاؤں میں 😂😂😂

  پختون قوم ہمیشہ سخت وقت میں سچ بولنے والوں کو جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں۔موجودہ حالات اور وقت میں وقت کے فرغون اور ظا...
15/09/2024


پختون قوم ہمیشہ سخت وقت میں سچ بولنے والوں کو جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں۔موجودہ حالات اور وقت میں وقت کے فرغون اور ظالم کے سامنے سچ بولنا کامل ایمان والے ہی کر سکتے ہیں ۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمیں ہمیشہ اپنوں نے دھوکہ دیا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ موجودہ شعور جو پختون قوم میں اچکا ہے امن کے حوالے سے اپنے دشمن کی پہچان کے حوالے سے اسے موجودہ لیڈرشپ کوئی ٹیھس نہ پہنچائے

17/07/2024

سری لنکا اپریل 2022 میں ڈیفالٹ ہوگیا تھا۔۔
پھر تین ماہ بعد 20 جولائی 2022 کو نئے انتخابات کروائے گئے۔۔ جسکا ٹرن آؤٹ 99.11 فیصد تھا۔۔
یعنی تقریبا پورے ملک کے رجسٹرڈ ووٹرز نے اپنا اپنا ووٹ ڈالا۔۔

انتخابات شفاف تھے۔۔ جس کے نتیجے میں بننے والی حکومت پر عوام کا مکمل اعتماد تھا۔۔ کیونکہ وہ عوام کے اصلی ووٹوں سے بنی ہوئی حکومت تھی۔۔

جس کے ملک کو بیشمار فائدے ہوئے۔۔
تازہ ترین یہ کہ۔۔ سری لنکا میں بجلی 22.5 فیصد سستی ہوگئی ہے۔۔

جی ہاں۔۔ جو ملک 2 سال پہلے دیوالیہ ہوا۔۔ وہاں بجلی ساڑھے 22 فیصد سستی ہوگئی ہے۔۔

لیکن پاکستان میں شفاف الیکشن نہیں ہونے دیے جارہے۔۔ اور جو الیکشن ہوئے۔۔ انکے بھی نتائج کو درہم برہم کردیا گیا۔۔
جسکی وجہ سے آج جو حالات ہیں۔۔ وہ سب کے سامنے ہیں۔۔!!!

کس نے شفاف الیکشن نہیں ہونے دیے۔۔ کس نے اس سب کا فائدہ اٹھایا۔۔ کیا اصل مقصد تھا اس سب کا۔۔؟؟؟
سب کو معلوم ہے۔۔ پچھلے کئی ماہ سے اسی پر بار بار آواز اٹھا رہے ہیں ہم۔۔!!!

تلاش ورثاء ۔ضلع خیبر باڑہ بازار ۔یہ بچہ جس کا بھی ہو باڑہ بازار حاجی گل مین مارکیٹ میں موبائل شوکیس والوں کے ساتھ یے
15/06/2024

تلاش ورثاء ۔
ضلع خیبر باڑہ بازار ۔
یہ بچہ جس کا بھی ہو باڑہ بازار حاجی گل مین مارکیٹ میں موبائل شوکیس والوں کے ساتھ یے

26/05/2024

تمام والدین نوٹ کر لیں پرائیویٹ سکولوں کو ایڈوانس ماہانہ فیس 2 یا 3ماہ کا گرمیوں کی چھٹیوں میں جمع نہ کریں بلکہ اپ انسٹالمنٹ میں جمع کریں مثال کے طور پر 1 جون کا فیس اپ 30 جون تک جمع کرا سکتے ہیں یہ ہائی کورٹ کے ارڈرز ہیں ایک ایک ماہ کا فیس جمع کرائیں کسی بھی سکول کے حوالے سے کوئی بھی شکایت ہوں تو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو یعنی
پرائیویٹ سکول ریگولرٹی اتھارٹی کے اس 0919216199 نمبر پر اپنی شکایت درج کر سکتے ہیں

09/04/2024

Babu kho oleeda😤😤

08/02/2024

کیا خیال ہے انتخابات میں کون سی جماعت جیتے گی ؟
اور
کون بنے گا مقدر کا سکندر

30/01/2024

NA 27
ضلع خیبر
ووٹ کس کا حق بنتا ہے
؟

28/01/2024

Allah o Akbar😑

27/01/2024

پی کے PK 70 کے لئے موضع امیدوار کون ہوسکتا ہے ۔ قومیت سے ہٹ کر اپنی رائے دیجیے۔؟

Oss warta sa wy..?
11/01/2024

Oss warta sa wy..?

ملگرو دہ کاس پہ سپین غر کے یعنی  مورگہ  کے  وفات شوئ دئ مہربانی وکو دہ پوسٹ شیر کو مخکے چے دہ کورانی والا یی پتہ والگی
09/01/2024

ملگرو دہ کاس پہ سپین غر کے یعنی مورگہ کے وفات شوئ دئ
مہربانی وکو دہ پوسٹ شیر کو مخکے چے دہ کورانی والا یی پتہ والگی

06/01/2024

تحصیل باڑہ کے 35 امیدوار صبح حیات آباد سے آتے ہیں اور سارا دن کمپین کرکے شام کو واپس لوٹتے ہیں.

05/01/2024

ملک خداداد میں ضلع خیبر باڑا کے لوگ پانی کی بوند بوند کے لیے ترس رہے ہیں پچھلے کئی دنوں سے بجلی غائب لوگوں کو پینے کا پانی تک میسر نہیں 😢

22/12/2023

vote chala warkaway?

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What’s going on in District Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What’s going on in District Khyber:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share