Mend Your Broken Heart

  • Home
  • Mend Your Broken Heart

Mend Your Broken Heart This Page is all about Urdu. Visit Our Youtube Channel for more!

یادیں فقط اضافی بوجھ ہیں!
08/10/2023

یادیں فقط اضافی بوجھ ہیں!

قدر کیجئے ایسے لوگوں کی وگرنہ اگر یادیں بن جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے 🙂
04/10/2023

قدر کیجئے ایسے لوگوں کی وگرنہ اگر یادیں بن جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے 🙂

ہاں کبھی کبھی لگتا ہے ♥️ #
04/10/2023

ہاں کبھی کبھی لگتا ہے ♥️
#

کیا اب ہمیں خود کے لیے نہیں جینا چاہیے؟ اب ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ہمیں کس چیز سے خوشی ملے گی؟ ہمیں خود کو خوش کرنے ...
03/10/2023

کیا اب ہمیں خود کے لیے نہیں جینا چاہیے؟
اب ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ہمیں کس چیز سے خوشی ملے گی؟ ہمیں خود کو خوش کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ 🌻

محبوب کے رویے سے تو جڑا ہوتا ہے موسم دل کا۔۔۔محبوب روٹھا ہوا ہو تو خزاں، مسکرا دے تو بہار، غصہ کرے تو طوفان اور مان جائے...
02/10/2023

محبوب کے رویے سے تو جڑا ہوتا ہے موسم دل کا۔۔۔
محبوب روٹھا ہوا ہو تو خزاں، مسکرا دے تو بہار، غصہ کرے تو طوفان اور مان جائے تو مون سون کی ٹھنڈی ہوا کا کا جھونکا♥️

Subah Bakhair 🙂
02/10/2023

Subah Bakhair 🙂

Shab Bakhair 🙂
01/10/2023

Shab Bakhair 🙂

کہنے کو تو دنیا بھری ہے لوگوں سے مگر انسان بہت نادان ہے جو دل کو بھائے وہی اس کی کل کائنات بن جاتا ہے۔ اس کی خوشی غمی کا...
01/10/2023

کہنے کو تو دنیا بھری ہے لوگوں سے مگر انسان بہت نادان ہے جو دل کو بھائے وہی اس کی کل کائنات بن جاتا ہے۔ اس کی خوشی غمی کا دارومدار وہی شخص بن جاتا ہے۔ جیسے آنکھوں سے اوجھل ہوتا گیا ویسے ہی اس کی دنیا ہاتھوں سے جاتی محسوس ہوتی ہے۔ نامعلوم شاعر بھی اسی کیفیت سے گزرا ہے :)

سارا شہر بھی پتھ اٹھا لے نا اتنا دکھ نہیں ہوتا مگر جس پر مان ہوتا ہے، بھروسہ ہوتا ہے اگر وہ انگلی بھی اٹھا دے نا تو وہ و...
01/10/2023

سارا شہر بھی پتھ اٹھا لے نا اتنا دکھ نہیں ہوتا مگر جس پر مان ہوتا ہے، بھروسہ ہوتا ہے اگر وہ انگلی بھی اٹھا دے نا تو وہ وقت قیامتِ صغریٰ سے کم نہیں ہوتا۔ اس صورتحال کو محترمہ نوشی گیلانی نے اپنے شعر میں بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے ♥️

صبح بخیر ❤️آج کا دن آپ کا بہترین ہو اور آج کے دن آسانیاں ہی آسانیاں ہوں۔ آمین ثم آمین ۔
01/10/2023

صبح بخیر ❤️
آج کا دن آپ کا بہترین ہو اور آج کے دن آسانیاں ہی آسانیاں ہوں۔ آمین ثم آمین ۔

اب آپ کی تفریح ہوگی یوتیوب جے علاوہ فیسبک اور انسٹاگرام پر بھی!ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اردو ادب کی ایک نئی دنیا سے...
30/09/2023

اب آپ کی تفریح ہوگی یوتیوب جے علاوہ فیسبک اور انسٹاگرام پر بھی!
ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اردو ادب کی ایک نئی دنیا سے واقف ہوں۔
دلوں کو جوڑے، اردو ادب کے ساتھ ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mend Your Broken Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share