Hyd's.com

Hyd's.com Social

02/05/2024

جج پر تین قسم کا دباؤ ہوتا ہے
1-اسٹیبلشمنٹ - قابلِ اعتراض
2-سیاسی حکمراں - قابلِ اعتراض
3-رشوت و سفارش - چھوڑو بھی

30/04/2024

IPP اور Capacity charges
کے جرائم ہم برسوں سے سن رہے ہیں لیکن معاملات کی درستگی نہ آج ہوتی نظر آ رہی ہے نہ پچھلی حکومتوں نے کوئی قدم اٹھایا آخر ایسی کون سی مجبوریاں یا مشکلات ہیں جو نہ اس جرم کو رد کرنے دیتی ہیں نہ ہی مجرموں کو جرم سے روکنے دیتی ہیں۔
تصور یہ ہے کہ جب تک کیپیسٹی چارجز کا سلسلہ ختم نہیں کیا جاتا پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوتا رہے گا جسے غریب ہی بھگت رہے ہیں۔ صاحبِ اقتدار اور صاحبِ اختیار لوگ تو بجلی مفت استعمال کرتے ہیں اور شاید اس اربوں روپے کے کاروبار میں یہ سب ہی حصہ دار یا فائیدہ اٹھانے والوں میں ہیں یعنی سیاسی سرکاری اور کاروباری حضرات لہذا اُن کو خود تو احساس نہیں ہوگا آواز عوام کو ہی اٹھانا ہوگی اور اگر صحافی برادری اس احتجاج میں شامل ہو تو بات زیادہ پُر اثر ہو سکتی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت کی دعا

30/04/2024

US president and team, the world is not shouting in favour or against Israel or Palestine but occupation massacre and genocide

24/04/2024

کیا پاکستان میں ایسا دور بھی آئے گا جب اداروں میں نوکریاں سیاسی، علاقائی یا لسانی بنیادوں کے بجائے اہلیت اور صلاحیت پر دی جائے گی

22/04/2024

جو شخص پاکستان میں موجود ہی نہیں ہے وہ انتخابات میں کیسے حصہ لے رہا ہے!!!!!!!!

15/04/2024

ایمان میں ترجیح = پیسہ؟؟؟
امریکی یا اسرائیلی یا یہودی کاروباری اداروں کی مصنوعات کو رد کرنے کیلئے کم و بیش ہر ملک میں آواز اٹھائی جا رہی ہے لیکن جو لوگ اِن نا پسندیدہ اشیا کو کاروباری فروغ دینے میں شامل ہیں اُنہیں کیا کہا جائے، مثلاً کوکا کولا یا پیپسی یا ایکوافینا وغیرہ کا اشتہار بنانے والے اِن اشتہاروں میں کام کرنے والے اداکار و اداکارائیں یا ہمارے ہردلعزیز کھلاڑی کی شمولیت یا اشتہار چلانے والے ٹی وی چینلز یا چھاپنے والے اخبار و رسائل اِنھیں بس پیسہ دو اور جو چاہو کروا لو۔
دوسری طرف ہم کے ایف سی یا میکڈونلڈ وغیرہ کے سامنے تو احتجاج کرتے ہیں لیکن مقامی طعام خانوں / ریسٹورینٹ میں مسلسل امریکی مشروبات ہی ملتے ہیں جبکہ مقامی مشروبات جیسے نیکسٹ یا پاکولا کی مصنوعات بھی استعمال کی جا سکتی ہیں بس وجہ یہ ہے کہ کوک اور پیپسی والے رعایت زیادہ دے رہے ہونگے جہاں پیسہ ہو وہاں دلائل بھی بدل جاتے ہیں اور اِن کاروباریوں کیلئے پہلی ترجیح پیسہ اور صرف پیسہ۔ اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

12/04/2024

جن محافل میں مکالمہ یا تبادلۂ خیال یا اختلافِ رائے کے برداشت کا سلیقہ نہ ہو وہ محافل بدمزگی اور تُرش و تلخ ماحول پر ختم ہوتی ہیں

09/04/2024

سب کو عید مبارک عید کی خوشیاں مبارک۔ شہداء فلسطین اللّٰہ سے ہماری شکایت نہ کرنا، فلسطین کے بے سہارا یتیم بچے، بیوہ، معزور، بزرگ ہم سے نہ روٹھنا ہمیں معاف کر دینا ہم عید منا رہے ہیں یہ ہماری مجبوری ہے، ہمارے حکمراں بھی مدہوش ہیں، جس طرح کھیل کے میدانوں میں ہمیں فلسطین کیلئے آواز بھی اٹھانے کی اجازت نہیں اِسی طرح ہمارے تمام ٹی وی چینلز بھی خوشیاں دکھانے پر مجبور ہیں۔ ہم بے بس ہیں ہم تم سے معافی کے طلبگار ہیں۔

01/04/2024

کیونکہ پیسہ ایمان ہے۔۔۔۔۔۔
ہر ٹیلیویژن چینل اسرائیلی بربریت کی خبریں وصول کرتا اور نشر بھی کرتاہے ہے لیکن Coca-Cola, pepsi, KFC McDonald's کے اشتہارات بند نہیں کرتا کیونکہ پیسہ ایمان ہے

29/03/2024

کچھ عرصہ پہلے ایک جملہ سوشل میڈیا پر گھوم رہا تھا کہ اگر پاکستان کو تباہ کرنا ہے تو پھر عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھاؤ اور آج دشمنان پاکستان دشمنان اسلام کامیاب نظر آتے ہیں

16/03/2024

Surprisingly the entire world's governments are only being spectator of this genocide !!!!!!!!!

11/03/2024

If PSL can boycott Palestine why can't Muslims boycott PSL

11/03/2024

No other Pakistani politicians in this era is so impressive and effective to people than Imran Khan. IK has done some positive and some negatives but surely the attitude he has cultivated strong and lasting is "hatred". Only because of this hatred his followers keep insulting or disgusting to all politicians, journalists or officials that do not join them in IK's personality worship.

08/03/2024
08/03/2024

بیان القرآن
کلپ 750
سورة المزمل ۔ پارٹ ۔ 03 / 02
آیات 10 تا 19

05/03/2024

You boycott Palestine
We boycott PSL

27/02/2024

بیان القرآن
کلپ 749
سورة المزمل ۔ پارٹ ۔ 03 / 01
آیات 01 تا 09

26/02/2024

بیان القرآن
کلپ 724
سورة الطلاق ۔ پارٹ ۔ 04 / 03
آیات 04 تا 07

25/02/2024

ہم تو سمجھے تھے کہ اس بار شاید ہم PSL کو Palestinian Super League نام دیں گے لیکن انتظامیہ میں یہ کون لوگ ہیں جو اس عوامی اجتماع میں جس میں اکثریت شاید مسلمانوں کی ہے اور وہ بھی پاکستانی لیکن فلسطین کاجھنڈا بھی دیکھنا نہیں چاہتے ہیں فلسطین کا رومال جسے کفایہ کہتے ہیں چھین کر پھینک دیتے ہیں اگر کسی کی قمیض پر فلسطین سے متعلق کوئی لفظ یا نشان نظر آئے تو دھکیل کر باہر نکال دیتے ہیں۔
یا اللّٰہ ہمیں شعور عطا کیجئے یا رحمٰن یا رحیم ہم پر رحم فرمائیے یا رب العالمین ہمارے قلوب میں اسلام کی محبت بیدار کر دیجئیے یا عزیز الحکیم ہمارے احساسات میں مسلمانوں کا درد محسوس کرنے کی طاقت عطا فرمائیے۔ آمین ثم آمین

23/02/2024

What makes PSL management tilt towards Israel

15/02/2024

جن کا ڈیزل کہہ کر ہر جلسے میں مزاق اڑایا کرتے تھے آج اُن ہی کے در پر حاضری لگا رہے ہیں۔ واہ یوتھیوں واہ

13/02/2024

پپلز پارٹی کا حکومت میں نہ بیٹھنا پولیٹیکل انجینئرنگ۔ کس کے مفاد میں سمجھ تو آرہا ہوگا۔ شاید ایم کیو ایم بھی یہی کرے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyd's.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share