Sky Leaks

Sky Leaks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sky Leaks, News & Media Website, .

اس ٹیچر نے پرانے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں لگتا ہے بچپن سے ہی لولی پوپ اس کو بہت پسند ہے!
24/05/2024

اس ٹیچر نے پرانے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں لگتا ہے بچپن سے ہی لولی پوپ اس کو بہت پسند ہے!

14/05/2024

یہ کون سا نیا فیشن آیا ہے کسی کو پتا ہو تو بتائے!

12/05/2024

سنی اور شیعہ علماء کی غیر اخلاقی لیک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!
یہ افراد ہمیں جنت اور دوزخ کا فرق بتاتے ہیں یہ افراد ہمیں حق و باطل بتاتے ہیں!

09/05/2024

لاڑکانہ کے علاقے ماہوٹا میں امام مسجد اپنے 10 سالہ طالب علم کے ساتھ مسجد کے محراب کے اندر حلال زنا کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں مولانا کا نام غلام یاسین چانڈیو ہے جبکہ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والے طالب کا نام بہاول چانڈیو ہے ۔
نہ جانے اس مسجد کے اندر اس مولوی نے کتنے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہوگی لیکن کیمرے کی آنکھ میں فقط یہ واقعہ قید ہوا ہے اور مولانا بھی ماھوٹا پولیس کی قید میں ہے

03/05/2024

یہ کون سے مرض کا چیک اپ ہو رہا ہے!

لسبیلہ ھنگول بلوچستان کے پہاڑوں میں نایاب جانوروں کا  بے دردی سے شکار کیاجارہاہے جبکہ وائلڈ لائف بلوچستان خاموش تماشائی ...
24/04/2024

لسبیلہ ھنگول بلوچستان کے پہاڑوں میں نایاب جانوروں کا بے دردی سے شکار کیاجارہاہے جبکہ وائلڈ لائف بلوچستان خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے🐰

23/04/2024

ملیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے
فضا میں کونسی غلطی حادثے کی وجہ بنی؟

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بح...
23/04/2024

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ

ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔

ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب نے عمرہ کرنے کے خواہش مند ایرانیوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں لیکن تہران کی جانب سے 'تکنیکی مسائل' کی وجہ سے پروازیں اب تک تاخیر کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ سعودیہ ایران سفارتی تعلقات گزشتہ سال مارچ میں چین کی ثالثی میں بحال ہوئےتھے۔

18/04/2024

بوڑھا شخص جسے مالک مکان نے دھکے مارکر باہر نکالا، بے بس بوڑھے کی تصاویر اخبار میں شایع ہوئیں تو تہلکہ مچ گیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں، کون تھا وہ شخص؟

17/04/2024

*ایرانی فضائی دفاعی نظام ریڈ الرٹ کر دیا گیا*
عراق نے اردن سرحد کے نزدیک ائیر ڈیفنس سسٹم فعال کردیا

ایران نے اسرائیلی حملوں پر 1500 مختلف اقسام کے بلاسٹک میزائل تیار رکھے ہیں جو تین دن مسلسل 500 یومیہ اسرائیل پر فائر کیے جائیں گے

اردن نے اسرائیل کو اپنے فضائی حدود سے ایران پر حملوں کی اجازت دے دی

جنگ کا شدید ترین خطرہ
تہران و اصفہان سرفہرست ٹارگٹس !!

17/04/2024

سرگودھا میں مجرم کی رہائی کیلئے پولیس 👮 نے 45 لاکھ روپے رشوت بٹوری!
رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈنکی:یورپ جانے کے لیے موت کی شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے!پنجاب کے مرکزی اضلاع سیالکوٹ گجرات گوجرانولہ جہلم کے نوجوانوں میں ا...
14/04/2024

ڈنکی:یورپ جانے کے لیے موت کی شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے!

پنجاب کے مرکزی اضلاع سیالکوٹ گجرات گوجرانولہ جہلم کے نوجوانوں میں آج کل پنجابی کا ایک جملہ ’بیچو مکان تے چلو یونان ‘(مکان فروخت کرو اور یونان چلو) ایک رائج الوقت محاورے کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے‘ اس جملے کے اس قدر زبان زد عام ہونے سے اس بات کا بھی پتہ چلتا ہے کہ یورپ جانے کی خواہش ایک وبا کی صورت اختیار کرتی جارہی ہے اور یہ نوجوان اپنی ہر چیز داؤپر لگا کر یورپ چلے جانا چاہتے ہیں۔

اس معاملے کی وجوہات میں اگر جائیں تو اولاً بے روزگاری اور دوئم معاشرتی عدم توازن ، راتوں رات امیر بننے کا خواب نوجونوں کو اس مہم جوئی پر اکساتا ہے اور وہ کسی ایسے ایجنٹ کی تلاش میں نکل کھڑے ہوتے ہیں ‘ جو ان کو سمندر پار کی دنیا میں پہنچا دےیہ جانے بغیر کہ کیا وہ وہاں پہنچ بھی سکیں گے یا راستے میں ہی اپنی زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ ایجنٹ کے لئے بھی انہیں کوئی دفتر تلاش کرنا نہیں پڑتا بلکہ گلی کی نکڑ پر واقع چائے کے کھوکھے پر اس کا کوئی نہ کوئی رشتہ دار یا دوست پہلی دفعہ یہ ملاقات کروا دیتا ہے اوراس کے بعد ایک ٹیلفون نمبر ان کے درمیان تمام رابطوں کا ذریعہ بنتا ہے۔



نہ کسی پاسپورٹ کی ضرورت‘ نہ سفری دستاویزات کی ۔۔۔ بس ایک بیگ اور چند سو ڈالر لے کر یہ نوجوان گھر سے نکلتے ہیں ، اس کے بعد ان کو ہر ہدایت ایجنٹ کے موبائل سے ملتی ہے کہ اسے کہاں پہنچنا ہے؟۔بلوچستان میں داخل ہوتے ہی انسانوں کی اس کھیپ کو بھیڑ بکریوں کی طرح پچھلا ایجنٹ انہیں اگلے ایجنٹ کے حوالے کردیتا ہے۔ انسانی سمگلروں کا یہ ایک پورا مافیا ہے جس کا نیٹ ورک اس گلی کے نکر پر ملے ایجنٹ سے لے کرایران‘ ترکی اور یونان کی سرحدوں تک پھیلا ہوتا ہے۔وطن چھوڑنے والے دراصل ایک طرح ان کے یرغمالی ہوتے ہیں جن کے ایجنٹ بدلتے رہتے ہیں۔ ہر ایجینٹ کی اگلے ایجنٹ کے ساتھ ایک ڈیل ہوتی ہےجس کے تحت یہ ادلا بدلی ہوتی ہے۔

خشکی کے راستے یورپ جانے والے یہ نوجوان پاکستان سے ایران ‘ اور پھر ایران سے ترکی اور پھر وہاں سے ترکی کا بارڈر کراس کرکے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں ۔بظاہر ایک جملے میں لکھا جانے والا سفر بہت آسان لگتا ہےلیکن ان تمام داستانوں کو پیچھے چھوڑ دیتا ہے‘ جس میں کسی کے فرار ہونے کے واقعے کو موضوع بنایا گیا ہے۔ آپ نے پڑھا ہوگا کہ ان ناولوں ‘ کہانیوں اور آپ بیتیوں میں ان کے کرداروں نے کیسی کیسی مصیبتیں تکالیف برداشت کیں‘ کن مشکلات اور دکھ درد کا ان کو سامنا کرنا پڑا ، لیکن آپ یقین کریں کہ اس کے مقابلے میں اگر آپ ان تارکینِ وطن کی صعوبتیں اور تکالیف سنیں تو آپ کو لگے گا کہ وہ تمام کہانیاں ان واقعات کے سامنے بالکل ہیچ ہیں۔

یہ تارکین وطن اپنی جان کی بازی لگا کر یونان پہنچتے ہیں‘ حالات کس قدر خوفناک ہوں گے خود ان کو بھی اندازہ نہیں ہوتا۔ وادی مرگ کا یہ سفر بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ سےنکلتے ہی شروع ہوجاتا ہے جہاں سے ان کی واپسی کا راستہ تقریباً ناممکن ہوجاتا ہے۔ اگر کوئی واپس آنا چاہئے تو یہ ایجنٹ اس کو جان سے مار دیتے ہیں‘ ان ایجنٹوں کو واپس جانے والوں سے دو خطرے ہوتے ہیں ‘ ایک تو یہ کہ واپس جانے والاپنجاب والے ایجنٹ کو پکڑوا نہ دے ‘ دوسرا جو پوری رقم انہوں نے ایڈوانس میں لی ہوتی ہے ‘ وہ واپس نہ کرنی پڑ جائے چناچہ وہ ایسے افراد کو باقی لوگوں کے سامنے کسی پہاڑ سےدھکا دے دیتے ہیں یا گولی مار دیتے ہیں کہ دوسرے اس سے عبرت پکڑیں اور واپس جانے کا خیال دل سے نکال دیں۔

ان ایجنٹوں کےعلاوہ علیحدگی پسند تنظیموں اور فرقہ پرست دہشت گرد وں کی جانب سے دوسرے فرقے کے لوگوں کو ڈھونڈ کر مار دینے کا خطرہ علیحدہ اپنی جگہ موجود ہوتا ہے ‘ علاوہ ازیں پنجاب سے جانے والوں کو قطعی وہاں کے جغرافیائی حالات کا علم نہیں ہوتا لہذا میدانوں کے رہنے والے یہ نوجوان جب خطرناک پہاڑی سلسلوں‘ صحراؤں ‘ ندی نالوں اور جنگلوں میں میلوں پیدل چلتے ہیں تو ان میں کئی کسی حادثہ کا شکار ہوکر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں اور جو زخمی ہوجائے ‘ اسے بھی یہ ایجنٹ خود مار دیتے ہیں کیونکہ وہ اس سفر کے دشوار گزار راستوں کو عبور کرنے کے قابل نہیں رہتے۔ پیچھے ان کو چھوڑا نہیں جاسکتا اور یہ ایجنٹ اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ ان کا کام ایک انسانی کھیپ کو ایران کی سرحد پر پہنچانا اور پھر دوسری آنے والی کھیپ کے درمیان وقفہ قائم رکھنا ہے۔

اس سفر میں یہ تارکین وطن ہر جانب دم موت سے آنکھ مچولی کھیلتے ہیں ‘ ابھی حال میں ہی تربت سے ملنے والی پندرہ لاشوں کی خبر تو آپ نے سنی ہی ہوگی کہ کیسے ان کو ایک علیحدگی پسند تنظیم کے لوگوں نےگولیوں سے بھون ڈالا ان میں سے بچ جانے والے ایک سترہ سالہ لڑکے نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اس نے ایجنٹوں سے یونان جانے کے ایک لاکھ پینتس ہزار طے کئے تھے گویا وہ اپنی جان کا سودا ایک لاکھ پینتس ہزار میں کررہاتھا۔

یہ ایجنٹ جانے والے نوجوانوں کے ساتھ سودا طے کرتے ہوئے یہ بھی دیکھ لیتے ہیں کہ وہ کتنا افورڈ کرسکتا ہے اور اسی حساب سےپیسے طے کرتے ہیں‘ عام طور پر سوالاکھ سے لے کر ساڑے تین لاکھ تک میں سودا طے پاتا ہے‘ کچھ پیسے پہلے لے لیتے ہیں۔۔ بقایا یونان پہنچ پر کمائی کرکے دینے کے وعدہ پر لے جاتے ہیں۔لیکن کمائی کرکے پیسے واپس کرنے والی بات بالکل جھوٹ ہوتی ہے اس سے پہلے ہی یہ ایجنٹ مختلف بہانوں سے اصل کا تین گنا وصول کر لیتے ہیں ۔



یہاں ان نوجوانوں کے گھروالوں کا رد عمل بھی زیر بحث نہ لایا جائے تو موضوع مکمل نہ ہوگا‘ ان نوجوانوں کے پچانوے فیصد خاندانوں کے افراد کی ناصرف اس میں رضامندی شامل ہوتی ہےبلکہ خاندان کا ہر فرد اپنی اپنی بساط کے مطابق جتنی بھی مالی مدد ہوسکےوہ کرتا ہے ۔ پونڈ اور ڈالر کا خمار کچھ ایسا چڑھتا ہےکہ اگر کسی کو ان خطرات کا علم بھی ہو تو وہ چُپ سادھے رہتا ہے کہ کہیں لڑکا ڈر کر اپنا ارادہ ملتوی ہی نہ کردے۔

موت اور زندگی کےاس کھیل میں ان تارکینِ وطن کے سامنے تین ملکوں کی بارڈر سیکورٹی فورسز ہوتی ہیں جن کو چکما دے کر انہیں ایران‘ ترکی اور پھر یونان مین داخل ہونا ہوتا ہے۔ یہ فورسز کوئی عام لوگ نہیں بلکہ تربیت یافتہ فوجی ہوتے ہیں جن کا روزانہ ان جیسےتارکین وطن سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ‘ ان نوجوانوں میں سے بہت سارے بارڈر کو کراس کرتے ہوئے ان فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن جاتے ہیں۔ ایران اور ترکی میں غیر قانونی طور سفر کرتے ہوئےان افراد کا واسطہ ایسے قبائل سے بھی پڑتا ہےجو کہ ذرا سی بات پر ان کو مار ڈالتے ہیں۔ ان میں قابل ذکر ترکی‘ ایران اور عراق میںموجو کرد قبائل ہیں جو کہ خود علیحدگی چاہتے ہیں۔ یہ کسی اجنبی کو اپنے علاقے میں برداشت نہیں کرتے۔ اور ان تارکین وطن کو ان کے علاقوں سے بھی گزرنا پڑتا ہے‘ ایران اور ترکی کے اندر یہ لوگ کس طرح اپنا سفر جاری رکھتے ہیں کس طرح انہیں کسی جانوروں کی مانند گاڑیوں میں ٹھونس کر کنٹینروں میں بند کرکےلے جایا جاتا ہےاور کس طرح تہہ خانوں میں کئی کئی دن بند رکھا جاتا ہے‘ ان میں سے جو پکڑے جاتے ہیں ان کے ساتھ کیا ہوتا یہ ایک علیحدہ داستان ہےجس کی تفصیل میں جائیں تو ایک کتاب بھی لکھنا کم پڑسکتا ہے۔

مختصراً یہ کہ یہ لوگ محض چند مقامات پر خطروں کے مسافر نہیں ہوتے بلکہ وادیٔ موت کےچوبیس گھنٹوں کے راہی ہوتے ہیں۔ بلوچستان ‘ ایران اور ترکی کے سفر کے دوران جو لوگ مرجاتے ہیں ان کو کفن تو کیا قبر بھی نصیب نہیں ہوتی۔ انسانی جانوں کی جو بے توقیری ان ایجنٹوں کے ہاتھوں ہوتی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔لیکن ترکی اور یونان کی سرحد پر ایسے قبرستان ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں ان تارکین وطن کی قبریں ہیں۔ لیکن ان بے نام قبروں پر کوئی کتبہ نہیں۔ حسب نسب اوروالدین کا پتہ نہیں۔وہ مسلم ‘ عیسائی‘ ہندو ہیں یا سکھ‘ کوئی تمیز نہیں ۔بس جس کی لاش ملی اسے دفن کردیا گیا نہ ان کی نماز جنازہ کسی نے پڑھائی نہ کسی چرچ میں آخری رسوم ہوئیں اور نہ مرنے والے کی آتما کی مکتی کے لئے کسی پنڈت نےگیتا کا پاٹھ کیا۔خدا ہی جانتا ہے کہ ماں باپ اور بھائی بہن کیسے گمنام لاوارث مرنے کے لئے اپنے جگر گوشوں کو اس سفر پر بھیج دیتے ہیں۔

‏ایرانی خودکش ڈرونز کو پہنچنے میں 3-2 گھنٹے لگیں گے، راستے کی نوعیت اور لانچ پوائنٹ کے لحاظ سے تیز رفتار کروز میزائل اور...
14/04/2024

‏ایرانی خودکش ڈرونز کو پہنچنے میں 3-2 گھنٹے لگیں گے، راستے کی نوعیت اور لانچ پوائنٹ کے لحاظ سے تیز رفتار کروز میزائل اور بہت تیز بیلسٹک میزائل بعد میں اسی وقت آنے کے لیے لانچ کیے جا سکتے ہیں،
ایران نے بہت بڑی پلاننگ کی ہے جب ہی اعلان کرکے حملہ کیا ہے
اللہ مسلمانوں کو یہودیوں پر فتح حاصل کروائے ۔۔۔ ۔

14/04/2024

یہ راکٹ جب لانچ ہوتا ہے تو ایک راکٹ ہوتا ہے لیکن جب یہ اپنے ہدف تک پہنچتا ہے تو 80 راکٹ بن جاتا ہے، اس لیے اگر ہم اس میں سے دس لانچ کریں تو یہ 800 راکٹ بن جاتے ہیں۔.
This rocket, when launched, is one rocket, but when it reaches its target, it becomes 80 rockets, so if we launch ten of it, it becomes 800 rockets

اسرائیلی ریمن ائیر بیس پر 7 خیبر شکن میزائل گرے ہیں۔ جبکہ خیبر شکن ایران کا جدید ترین میزائل ہے جو بہت تباہی پھیلانے کی ...
14/04/2024

اسرائیلی ریمن ائیر بیس پر 7 خیبر شکن میزائل گرے ہیں۔ جبکہ خیبر شکن ایران کا جدید ترین میزائل ہے جو بہت تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایرانی سائبر وارفیئر ٹیموں نے اسرائیلی فوج  سے تعلق رکھنے والے ریڈار سسٹم ہیک کر لیے ہیں
13/04/2024

ایرانی سائبر وارفیئر ٹیموں نے اسرائیلی فوج سے تعلق رکھنے والے ریڈار سسٹم ہیک کر لیے ہیں

13/04/2024

اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

13/04/2024

تہران میں عوام اسرائیل پر حملے کی خوشی میں جشن منانے گھروں سے باہر نکل آئے

13/04/2024

تل اپبت تازہ ترین مناظر

13/04/2024

مسلم دنیا کا واحد ملک جو دنیاوی خداؤں کے آگے گھنٹے نہیں ٹیکتا۔۔۔۔۔ جو ہمیشہ ہر طرح کی مصیبتیں اور سختیاں برداشت کرتا آیا ہے اور آگے بھی کرنے کو تیار ہے۔۔۔۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ۔۔۔۔ شیلنگ اور حملوں کا سلسلہ جاری....

اب شاید دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے لیے تیار رہنا چاہئے.......

13/04/2024

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرون فائر کیے ہیں۔
ایران نے اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملے کیے،

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ڈرون اسرائیل کی جانب داغے گئے ہیں۔

خیال رہے کہ ایران گزشتہ ہفتے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر جوابی کارروائی کی دھمکی تھی۔

ایران کے جوابی حملے کے خطرے کے تحت امریکا نے اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی تھی۔

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔سال 2024 کا پہلا سورج گرہن می...
08/04/2024

سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔
سال 2024 کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، اس وقت چاند سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصے میں اندھیرا چھا جائے گا۔

مکمل سورج گرہن چونکہ 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لئے پاکستان میں رات ہونے کے سبب اس کا مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا، البتہ مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقاما ت پر سورج گرہن دکھائی دے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 42 منٹ پر ہوگا، 11 بجکر 17 منٹ پرسورج گرہن عروج پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام رات ایک بجکر 52 منٹ پر ہوگا۔

سورج گرہن میں بندش کے توڑ کا عمل

مکمل گرہن کا وقت 5 گھنٹے کا ہوگا-

حزب اللہ نے آج شب اسرائیل کا Hermes 900 نامی 85 ملین ڈالر(پاکستانی تقریبا" 23 ارب روپے) مالیت کا ڈرون مار گرایا ہے
06/04/2024

حزب اللہ نے آج شب اسرائیل کا Hermes 900 نامی 85 ملین ڈالر(پاکستانی تقریبا" 23 ارب روپے) مالیت کا ڈرون مار گرایا ہے

30/03/2024

مارکیٹ میں لال تربوز 🍉 آگیا ہے!

28/03/2024

ڈی آئی جی اظفر مہیسر کھ بیٹے کی وڈیوز وائرل ھونے کا معاملہ۔ سندھ کی بیوروکریسی میں آج کل سرکاری مال پر نئے دولتیوں کی اولادوں کے یہ ششکے کوئی نئی بات نہیں لیکن یہ سب کچھ پولیس پروٹوکول میں ھوتا رہا ھے۔ عاشر مہیسر کی سوشل میڈیا پر اس طرح شہر میں فائرنگ کرنی کی کافی وڈیوز موجود تھیں جنہیں اب معاملہ سامنے آنے کے بعد ھٹایا گیا ھے.

25/03/2024

واہ کیا انجینیئر ہے جو بغیر اوزاروں کے کام کرتا ہے

اگر یہ شخص چاہتا تو دودھ میں گندا پانی بھی ملا سکتا تھا لیکن اس کی نیت صاف ہے اس لیے  صاف پانی ملا رہا ہے !
20/03/2024

اگر یہ شخص چاہتا تو دودھ میں گندا پانی بھی ملا سکتا تھا لیکن اس کی نیت صاف ہے اس لیے صاف پانی ملا رہا ہے !

ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو پاکستان آنے پر خوش آمدید اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 😁😬😁
19/03/2024

ہم دنیا کے مشہور سائنسدان آئن سٹائن کو پاکستان آنے پر خوش آمدید اور مفت آٹا حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 😁😬😁

17/03/2024

سڑک پر پڑے فقیر کا خزانہ ظاہر ہو گیا
دیکھ لو فقیروں کے تکئے کے نیچے کتنا پیسہ چھپا ہوتا ہے

15/03/2024

عربی پر عبور حاصل ہو تو تو مولوی بھی آپ سے بحث میں ناکام ہوجائے گا ملاحظہ فرمائیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Leaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share