Salafi media ouch

  • Home
  • Salafi media ouch

Salafi media ouch islamic information

17/07/2023
26/08/2022

اے میرے مالک تیرے فیصلوں پر کوئی شکوہ شکایت نہیں ہم کمزور ہیں اِن بارشوں اور زمینی آفتوں سے پریشان لوگوں کی مدد فرما.اور ھمارے گناہوں کو کو معاف فرما
آمین ....🤲

15/08/2022

خود کو ایسا ہی ظاہر کرو جیسے تم ہو
یا ویسے بن جاؤ جیسا خود کو ظاہر کرتے ھو

14/08/2022

ربﷻ اور بندے کے درمیان محبت بھرا تعلق ہوتا ہے گناہوں سے یہ دھندلا پڑ جاتا ہے
مگر ندامت کے آنسو اسے پھر سے صاف و شفاف بنا دیتے ہیں

09/08/2022

دل میں ایک قسم کی سختی ہوتی ہے، جسِے ذکر الہی ہی ختم کرسکتا ہے؛ لہذا بندے کو چاہیے کہ وہ اپنی سخت دلی کا علاج ذکر الہی سے کرے!"

28/07/2022

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
تمہارے ساتھ اگر کوئی شخص نیکی کرے تو اسے بدلہ ضرور دیا کرو

سنن ابوداؤد ١٦٧٢

16/07/2022

مجھے اپنے آپ پر بہت زیادہ
فخر ہے کہ میں دونوں جہاں کے سردار خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہوں۔

06/06/2022

جن چیزوں سے رسول اللّٰه ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :

1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)
2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)
3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)
4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)
5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)
6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)
7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)
8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)
9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)
10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)
11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)
12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]
13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]
16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]
17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]
18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]
19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]
20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]
21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]
22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]
23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]
24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]
25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]
26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]
27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]
28. برے اخلاق سے۔ [ حاکم: 1949]
29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]
30. بری خواہشات سے۔
[حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔
[حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔
[بخاری: 6616] کے

33. سماعت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔
[بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔
[بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔
[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔
[نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔
[نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔
[نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے
بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔
[نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے
جو جہنم سے قریب کرے۔
[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔
[ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔
[حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔
[حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔
[حاکم: 1944]

" محمد ﷺ اللّٰه کے نبی اور رسول ہیں. "محمد ﷺ کو اللّٰه نے معصوم پیدا فرمایا.
نہ رسول اللّٰه ﷺ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. رسول اللّٰه ﷺ نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.

اے اللّٰه ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے رسول اللّٰه ﷺ نے مانگی
آمین ثم آمین

10/02/2022

اسلام وعلیکم
"اگر آپکو سجدے کی توفیق مل رہی ہے
تو آپ سے زیادہ امیر شخص کوئی نہیں

10/02/2022

"‏قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں"

10/02/2022

پریشانیوں کا سب سے بڑا اور خوبصورت حل نماز ہے💯

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salafi media ouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share