02/12/2024
منصور علی خان کے یوٹیوب چینل کو ان سبسکرائب کریں اور بائیکاٹ کریں کیونکہ وہ لوگوں میں انتشار پھیلا رہا ہے صحیح رپورٹ کرنے کی بجائے وہ ہر رپورٹ کو نیگٹو طریقے سے پیش کرتا ہے جس سے ایسا پتہ چلتا ہے کہ وہ پاکستان کی عوام کی کم اور نون لیگ کی زیادہ خدمت کرتا ہے لہذا ایسے لفافہ صحافی کو ا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور ائندہ اس کے جو اس کے سبسکرائبر ہیںپاکستان میں اگر انصاف کی بات کی جائے تو اس کو گورنمنٹ کے خلاف مانا جاتا ہے اور اس حساب سے پاکستان میں سچائی کا منہ بند کر دیا جاتا ہے ہمیشہ کے لیے اور جو لفافہ صحافی ہیں چونکہ ان کا کھانا پینا رہنا بول بچن پہ ہی چلتا ہے تو وہ ایسی گورنمنٹ کا حصہ بن کر عوام کے اندر انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں منصور علی خان ان لوگوں میں سے ایک ہے جولوگوں میں نفرت پلانے میں مصروف ہے جو ایک صحیح بیانیہ جو صورتحال جو دوسرے لوگ بیان کرتے ہیں اس سے بالکل برعکس یہ لوگوں میں ا بتاتا ہے اور لوگوں کو غلط طریقے سے اپنی رپورٹ بنا کر پیش کرتا ہے جس سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا ہونے کا اندیشہ ہے اور پاکستان میں اس طرح انتشار پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے ایسے صحافی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے بالکل بائیکاٹ کرنا چاہیےPTI UK [Official]