ہا ئے غزہ ہائے غزہ ۔۔۔۔۔ تاریخ میں لکھ جائے گا ۔۔۔۔ کہ مسلمانوں کا امتحان تھا۔۔۔۔ لیکن ہائے مسلم امہ
حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، کم از کم 22 افراد ہلاک اور 500 سے ز ائد زخمی
آگ بجھانے والا عملہ صبح سے اپنے کام پر لگا ہے
اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حملے میں کم از کم 22 اسرائیلی ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
اسلامی عسکریت پسند گروپ حماس سے تعلق رکھنے والے درجنوں مسلح افراد غزہ کی پٹی سے اچانک حملے میں جنوبی اسرائیل میں گھس آئےہیں۔
اسرائیل کی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ میں حماس کے اہداف پر جوابی فضائی حملے کیے ہیں۔
اسلامی گروپ حماس نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
Really Aroused Nation...........
Mawjooda Hukamran........ Owr Awam...
true example
Nice Beauty of Lower Orakzai.... Drown Camera video
Nice boys..... And very interesting..
GREAT......... Mother. How save his Children
True Word......?? Please comment friends.
Respect your parents.... especially mother