Yarum Writes. Official

  • Home
  • Yarum Writes. Official

Yarum Writes. Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yarum Writes. Official, Digital creator, .

02/08/2023

"محبت میں انکار نہیں ہوتا“

محبوب جب کہے کہ سجدہ واجب ہے، تو کربلا کا میدان ہو یا آدم کے دیدار کا سجدہ، سجدہ کیا جاتا ہے-
اگر محبوب صبر کا تقاضا کرے-
تو پھر شدید بیماری کا عالم ہو، یا بیٹے کی جدائی کا صدمہ، صبر کیا جاتا ہے-
اور اگر سامنے آگ ہو-
اور عشق ثابت قدمی کا خواہش مند ہو تو، آگ میں بھی بلا خوف و خطر کود لیا جاتا-
اور اگر محبوب دوران نماز قبلہ بدلنے کا حکم دے، تو سوال کیۓ بغیر کہ کیوں بدلنا ہے؟؟ باجماعت قبلہ بدل لیا جاتا ہے-
کیوں کہ محبت میں انکار نہیں ہوتا ۔
______________________🖤

02/08/2023

✫✍︎...*بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں اسـں وقت سارے بڑے غم بھی یاد آ جاتے ہیـں کہنے والے کہتے ہیـں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھلا کون روتا ہے بات إحساسـں کی ہوتی ہے انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ہر ایک کے بسـں کی بات نہیــں ہے۔۔

02/08/2023

*اگر اپکو انسان غیر مشروط طور پر اچھے اور خوبصورت نظر آتے ہیں تو یقین کیجئے آپکا من بہت خوبصورت اور سچا ہے اور اگر رنگ نسل یا مذہب کی بنیاد پر آپکو کوئ برا لگتا ہے تو ابھی آپکو مدد کی ضرورت ہے

*تیرے رب کے پاس عطاؤں کا سمندر ہے* *"تمہارے یہ ضبط کے آنسو کا ایک ہی قطرہ اس رب کے سمندر میں شور مچا دیتا ہے اور اس چیز ...
01/08/2023

*تیرے رب کے پاس عطاؤں کا سمندر ہے*

*"تمہارے یہ ضبط کے آنسو کا ایک ہی قطرہ اس رب کے سمندر میں شور مچا دیتا ہے اور اس چیز کو بھی کھینچ لے لاتا ہے جو تمہارے مقدر کا حصہ نہیں ہوتی کیونکہ الله پاک فرماتا ہے،، عنقریب تمہارا رب تمہیں پھیر دے گا اسکی طرف جس میں تمہاری خوشی ہے۔* 🌈✨

***اپنا راستہ وہاں سے بدل لینا چاہیے جہاں آپ کی آنکھوں کے پیچھے کی نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی بھی ن...
01/08/2023

***

اپنا راستہ وہاں سے بدل لینا چاہیے جہاں آپ کی آنکھوں کے پیچھے کی نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی بھی نہ سمجھ سکے

‏ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہےان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہےان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہےیہ ...
01/08/2023

‏ان کتابوں کو پڑھیں جن پر پابندی لگ چکی ہے
ان لوگوں سے ملیں جن کو معاشرہ برا کہتا ہے
ان جگہوں پر جائیں جہاں جانا منع ہے
یہ چیزیں آپکو مضبوط بنائیں گی، معاشرے کے بنے بنائے راستوں سے ہٹائیں گی، آپکو ایسے تجربات سے آگاہ کریں گی جن کے متعلق معاشرہ آپکو نہیں آگاہ کر سکتا۔

" انسان جوانی میں خواب دیکھنے سے نہیں ڈرتا، نہ ان کی تعبیر حاصل کرنے کے لے قیمت دینے سے گھبراتا ہے چاہے یہ قیمت کچھ بھی ...
01/08/2023

" انسان جوانی میں خواب دیکھنے سے نہیں ڈرتا، نہ ان کی تعبیر حاصل کرنے کے لے قیمت دینے سے گھبراتا ہے چاہے یہ قیمت کچھ بھی ہو۔ لیکن جوں جوں وقت گزرتا ہے کُچھ پُراسرار قوتیں اسے یقین دلاتی ہیں کہ اس کے لیے منزل تک پہنچنا ناممکن ہے🖤

*زندگی کی طویل راہوں پہ چلتے چلتے ہم کبھی کبھی غلط رستے کا چناؤ کر لیتے ہیں ہم انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے تو جب ...
01/08/2023

*زندگی کی طویل راہوں پہ چلتے چلتے ہم کبھی کبھی غلط رستے کا چناؤ کر لیتے ہیں ہم انسان ہیں اور انسان خطا کا پتلا ہے تو جب کبھی کوئ غلطی ہو جائے تو اس پہ نادم ہونے میں کوئی برائی نہیں لیکن قدم مضبوط رکھئے قدم کو ڈگمگانے مت دیجیے غلطیاں پچھتانے کے لیے نہیں کچھ سکھانے کے لیے ہوتی ہیں جینے کا طریقہ سکھاتی ہیں اس میں ہی آپ کی کامیابی ہے.*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yarum Writes. Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share