Growup pakistan

  • Home
  • Growup pakistan

Growup pakistan Growup Pakistan a collection of technology AI news in Pakistan

04/08/2021

fy6yr5646

”بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ” پی ایس ایل 5 میں ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے محمد رضوان پی ایس ایل 6 کے چیمپئن ب...
26/06/2021

”بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے ” پی ایس ایل 5 میں ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے محمد رضوان پی ایس ایل 6 کے چیمپئن بن گئے

ابوظہبی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے فائنل میں ملتان سلطانز نے

21/06/2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج دنیا بھر میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر

09/05/2021

Babar Azam Cricket History

"جب میں دنیا کے اختتام کو پہنچا ، میں نے وہاں اللہ کی ایک مخلوق کو دیکھا اور میں گھبرا گی
04/04/2021

"جب میں دنیا کے اختتام کو پہنچا ، میں نے وہاں اللہ کی ایک مخلوق کو دیکھا اور میں گھبرا گی

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ جنوری کا مہینہ اللہ کا ہے اور محرم بھی اللہ کا ہے۔ یہ تعصب کی بات ہے کہ جنوری کا تعلق کافروں سے ہے اور مح....

15/03/2021


وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلویز میں جاری اصلاحاتی عمل، کراچی سرکولر ریلوے منصوبے میں پیش رفت اور پرائم منسٹر ریلوے گرین انیشیئیٹو کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں وزیرِ ریلوے محمد اعظم خان سواتی، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین، وفاقی سیکرٹری صاحبان اور سینئر افسران شریک

کراچی شہر کے مسائل کے حل کے حوالے سے بتایا گیا کہ لاہور کراچی ریلوے ٹریک کے متوازی مال بردار گاڑیوں کے لئے ایک مخصوص فریٹ کواریڈور بنائے جانے کا منصوبہ زیر غور ہے جس کے ذریعے پپری کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے ملایا جائے گا۔اس کواریڈور کے نتیجے میں مال برداری میں آسانی اور شہر میں ٹریفک کے مسائل میں کمی واقع ہوگی۔

کراچی سرکولر ریلوے منصوبے کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس حوالے سے پاکستان ریلوے نے بی او ٹی بنیادوں پر ماڈل تیار کیا ہے جس کے ذریعے مسافروں کو بہتر سروس کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

منصوبے کے ٹیکنیکل ڈیزائن اور فنانشل ماڈل کی تیاری کے حوالے سے کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔ جو تیس دنوں میں اپنی تجاویز پیش کرے گا۔

ریلوے اصلاحات کے حوالے سے بتایا گیا کہ پاکستان ریلویز کے نقصانات میں کمی لانے اور ادارے کو ڈوبنے سے بچانے کے حوالے سے مفصل اصلاحاتی پروگرام پر کام جاری ہے۔ اس ضمن میں نہ صرف نجی شعبے کو ریلوے آپریشنز میں شریک کیا جا رہا ہے بلکہ ادارے میں آٹو میشن جیسی کلیدی اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ اب تک چار ٹرینیوں کی نجکاری کی جا چکی ہے اور مزید پندرہ ٹرینوں کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے پر کام جاری ہے۔

ریل ٹورازم کے حوالے سے بتایا گیا کہ راولپنڈی سے اٹک تک سفاری ٹرین کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کا انتظام نجی شعبے کے پاس ہے۔

وزیرِ اعظم کو ایم ایل ون منصوبے کی پیش رفت پر بھی بریفنگ

کلین اینڈ گرین مہم کے حوالے سے بتایا گیا کہ شجر کاری کے لئے 221 کلومیٹر لمبے ٹریک کے ساتھ زمین کی نشاندہی کی جا چکی ہے جہاں درخت لگائے جائیں گے ۔

وزیرِ اعظم نے ریلوے اصلاحات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے جیسے قومی ادارے کو خسارے سے باہر نکالنے کے لئے بلا تعطل اصلاحاتی عمل کو یقینی بنانا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ریلوے نظام سے نہ صرف عوام کو آمد و رفت کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی بلکہ اس سے ٹریفک سے متعلقہ مسائل کو حل کرنے اور معاشی بہتری کے حوالے سے بھی مدد ملے گی۔

وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ اصلاحاتی عمل کے حوالے سے پیش رفت پر انہیں مسلسل آگاہ رکھا جائے۔

ڈاکٹر سارہ قریشی پاکستان میں پاکستان کی پہلی تجارتی ہوائی جہاز کے انجن اور ہوائی کمپنی کی بانی ہیں۔سارہ نے برطانیہ میں ک...
15/03/2021

ڈاکٹر سارہ قریشی پاکستان میں پاکستان کی پہلی تجارتی ہوائی جہاز کے انجن اور ہوائی کمپنی کی بانی ہیں۔

سارہ نے برطانیہ میں کرین فیلڈ یونیورسٹی سے ایرو اسپیس انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی کی ہے اور وہ ایکروباٹک پرواز کے تجربے کے ساتھ لائسنس یافتہ پائلٹ بھی ہیں۔

انہوں نے ماحولیاتی ہوائی جہاز کے انجن بنانے کے لئے "ایرو انجن کرافٹ" کے نام سے ایک کمپنی شروع کی ہے ، اپنے والد مسعود لطیف قریشی کے ساتھ جو ایک سائنسدان اور طبیعیات دان بھی ہیں۔

انجن جو اس نے تیار کیا ہے اس میں آئیڈوسیانکریٹک پریشر پر مبنی سنڈینسشن سسٹم ہے جو ہوائی جہاز کے راستہ میں پانی کے بخارات کو ٹھنڈا کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ پانی ہوائی جہاز پر ہوگا اور اگر ضرورت ہو تو بارش کے طور پر جاری کیا جاسکتا ہے۔

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کا امتحانات کے حوالے سے اہم ٹویٹ
15/03/2021

صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کا امتحانات کے حوالے سے اہم ٹویٹ

14/03/2021

Top 9 Castes In Pakistan | Tribes Families System History

    ۔ پشاور سے راولپنڈی اسلام آباد  لاہور کراچی حیدر آباد ملتان سکھر  اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے و...
13/03/2021


۔ پشاور سے راولپنڈی اسلام آباد لاہور کراچی حیدر آباد ملتان سکھر اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں!!!
کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے اور کسی کی بہنوں کا جہیز انکی شادیوں کی راہ میں رکاوٹ ہےاور کسی کے والدین بوڑھے اور لاچار ہیں۔یہ غریب اور مجبور بچیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے، سرفہرست پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اس معاشرے میں گھروں سے نکلنے کا رسک لیتی ہیں۔
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے حالات کی ستم رسیدہ ہوتی ہیں ۔ انہیں اپنی بہنیں یا بیٹیاں سمجھ کر تحفظ اور عزت دیں..
شکریہ

02/03/2021

china ka koe moqabla nai

02/03/2021
انسان اور خطرات:سوال: کیا مصنوعی ذہانت (artificial intelligence) ایک خطرہ ہے؟جواب: اگر انسانی زندگی صرف دائروں کے سفر کا...
01/03/2021

انسان اور خطرات:
سوال: کیا مصنوعی ذہانت (artificial intelligence) ایک خطرہ ہے؟
جواب: اگر انسانی زندگی صرف دائروں کے سفر کا نام ہے تو پھر یہ مکمل خطرات سے خالی ہو سکتی ہے یعنی جب ہر صبح ہر شام ایک جیسے ہی ہوں گے تو خطرات بھی کم سے کم ہوں گے مگر جب آپ زندگی میں آگے بڑھتے ہیں تو پھر سب سے پہلے آپ کا سامنا خطرے سے ہی ہوتا ہے کیونکہ زندگی میں آگے بڑھنے کا مطلب ہے نامعلوم سمت میں سفر۔ لیکن میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ انسان اتنا ذہین ہے اور زندگی میں اتنی کشش ہے کہ انسان ان خطرات کے باوجود بھی آگے بڑھے گا اور کامیابی حاصل کرنے کی پوری کوشش کرے گا۔ غاروں سے شروع ہونے والا یہ سفر جنگلوں، ویرانوں، میدانوں، صحراؤں، پہاڑوں، دریاؤں، سمندروں سے ہوتا ہوا اب خلاؤں کی سمت بڑھ رہا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کلیدی کردار ادا کرے گی لہذا اب دیکھنا یہ ہوگا کہ انسان کس قدر محنت اور کوشش سے آنے والے خطرات کا سامنا کرتے ہوے آگے بڑھے گا۔

28/02/2021
27/02/2021

ایک ایسی مچھلی جو سمندر کے اندھیروں میی رہتی ہے لیکن قدرت نےان کو ایک خاصیت دی ہے وہ یہ کہ یہ مچھلی روشنی پیدا کرسکتی ہے۔

22/02/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Growup pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share