DK News

DK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DK News, Media/News Company, .

 ضلع خیبر تحصیل جمرود ملک آباد میں آج ہوائی گولی لگنے سے 4 سالہ زخمی ننھی ملائکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہ...
12/10/2020



ضلع خیبر تحصیل جمرود ملک آباد میں آج ہوائی گولی لگنے سے 4 سالہ زخمی ننھی ملائکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہے۔ اپنی چند لمحوں کی خوشی کی خاطر دوسروں کا گھر کیوں برباد کر تے ہو۔

 23September
23/09/2020


23September

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے صوبے میں سرکاری ملازمین کےپرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پربیان دینےپرپابندی عائدکردی گئی ۔اس...
19/08/2020

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے صوبے میں سرکاری ملازمین کےپرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پربیان دینےپرپابندی عائدکردی گئی ۔اس حوالے سے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔اب کوئی بھی سرکاری عہدیدار یاافسر پرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیاپر بیان نہیں دے گا۔خلاف ورزی کرنے والے افسران اور عہدیداران کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

 #ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بغیر نمبر پلیٹ و بغیر سلنسرز موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان: سو سے زائد ب...
14/08/2020

#ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کی بغیر نمبر پلیٹ و بغیر سلنسرز موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی،
ڈیرہ اسماعیل خان: سو سے زائد بغیر موٹر سائیکل ٹریفک چوکی منتقل ، ذرائع
ڈیرہ اسماعیل خان: قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے 24 گھنٹوں بعد موٹر سائیکل مالکان کے حوالے کئے جائیں گے، پولیس
ڈیرہ اسماعیل خان: 14 آگست منانے کا مطلب یہ تو نہیں کہ موٹر سائیکلوں سے سلنسر نکال کر شہریوں کی زندگیاں اجیرن کی جائیں ، پولیس۔

14/08/2020

#جنوبی وزیرستان :
محکمہ پولیس ساوتھ میں خاصہ دارفورس سے پولیس میں ضم ہونیوالے سینکڑوں پولیس اہلکاروں سے ڈیوٹی نہ کرنے کے عوض ماہانہ تنخواہ سے پانچ ہزار روپے کی کٹوتی مذکورہ محکمہ کے اکاؤنٹنٹ کلرک سے ڈی پی او تک اہلکاربینک اکاؤنٹ کی بجائے کیش تنخواہ دینے کے مقصد میں کامیاب.

 #جنوبی وزیرستان: سیاحتی مقامات پش زیارت، رازین، شوال میں بنیادی ضروریات زندگی نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دوچار، مقامی افر...
13/08/2020

#جنوبی وزیرستان: سیاحتی مقامات پش زیارت، رازین، شوال میں بنیادی ضروریات زندگی نہ ہونے کے سبب مشکلات سے دوچار، مقامی افراد
جنوبی وزیرستان: سکول ہسپتال ڈسپنسری، روڈ ، پینے کے صاف پانی کی سہولیات موجود نہیں ،مقامی افراد
جنوبی وزیرستان: اربوں روپے خرچ کئے گئے مگر ہمارے علاقے کو نظر انداز کیا گیا،مقامی افراد
جنوبی وزیرستان: آئی جی ایف سی ساؤتھ علاقے میں موجود مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کریں تاکہ ہماری مشکلات کم ہوسکیں،مقامی افراد کا مطالبہ.

 #جنوبی وزیرستان :ڈپٹی کمشنر حمیداللہ کا تبادلہ ۔خالد اقبال نۓ ڈی سی تعینات ۔اعلامیہ جاری.
13/08/2020

#جنوبی وزیرستان :ڈپٹی کمشنر حمیداللہ کا تبادلہ ۔خالد اقبال نۓ ڈی سی تعینات ۔اعلامیہ جاری.

 #جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں سروے کے چیکس تقسیم کررہے ہیںجنوبی وزیرستا...
13/08/2020

#جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں سروے کے چیکس تقسیم کررہے ہیں
جنوبی وزیرستان: تباہ شدہ مکانات کی مد میں آج 6 خاندانوں میں 19 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم کئے گئے، اسسٹنٹ کمشنر.

 #اسلام آباد: پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ اور ایم این اے علی وزیر کا پاک-افغان ٹاسک فورس کی میٹنگ میں ...
13/08/2020

#اسلام آباد: پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ایم این اے محسن داوڑ اور ایم این اے علی وزیر کا پاک-افغان ٹاسک فورس کی میٹنگ میں شرکت

میٹنگ میں چمن واقعے کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

آنے والے پاکستان - افغانستان ٹریڈ ایگریمنٹ میں غلام خان کو ٹرانزٹ روٹ میں شامل کرنے پر اتفاق

ساتھ ہی ساتھ غلام خان بارڈر پر افغانستان سے آنے والے گاڑیوں کو بہت جلد میران شاہ تک آمد کو بھی جلد ہی حتمی شکل دے دی جائے گی.

 #جنوبی وزیرستان:- سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکہ، 2 اہلکار زخمیشمالـی وزیرستان رزمک سب ڈویژن میں بم دھماکہ، پولیس کے مطابق...
13/08/2020

#جنوبی وزیرستان:- سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکہ، 2 اہلکار زخمی
شمالـی وزیرستان رزمک سب ڈویژن میں بم دھماکہ، پولیس کے مطابق دھماکہ رزمک کے مہاجر بازار کے قریب سیکورٹی چک پوسٹ پر ہوا ہے جبکہ 2 سیکیورٹی اہلکار کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے.

ناروے میں ایک بار پھر قرآن مجید جلانے کی کوشش جسکو افغانستان کے بہادر جوان نے ناکام بنا دیا.
13/08/2020

ناروے میں ایک بار پھر قرآن مجید جلانے کی کوشش جسکو افغانستان کے بہادر جوان نے ناکام بنا دیا.

      #جنوبی وزیرستان: تحصیل لدھا میں لدھا پل پر سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ، ذرائعجنوبی وزیرستان: خودکش حملے میں بریگ...
11/08/2020


#جنوبی وزیرستان: تحصیل لدھا میں لدھا پل پر سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ، ذرائع
جنوبی وزیرستان: خودکش حملے میں بریگیڈیئر عمار علی سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں ، سیکیورٹی حکام
جنوبی وزیرستان: بریگیڈیئر عمار علی کے سر پر چوٹ آئی ہے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے وانا منتقل کردیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع
جنوبی وزیرستان: حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے

کل سے اساتذہ کے لیے سکول اوپن۔۔۔۔نوٹیفیکشن جاری.
05/08/2020

کل سے اساتذہ کے لیے سکول اوپن۔۔۔۔
نوٹیفیکشن جاری.

 #جنوبی وزیرستان: آج 5 اگست سے تحصیل لدھا اور مکین کے مختلف دیہاتوں کی Re picturing کا عمل شروع کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ڈپ...
05/08/2020

#جنوبی وزیرستان: آج 5 اگست سے تحصیل لدھا اور مکین کے مختلف دیہاتوں کی Re picturing کا عمل شروع کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فہید اللہ
جنوبی وزیرستان: تحصیل مکین کے علاقے تودہ چینہ، اشکر کوٹ ، بازئی، اڈا بازار مکین، واستے مکین اور درہ پل شامل، فہید اللہ
جنوبی وزیرستان: تحصیل لدھا کے درج ذیل دیہات شراونگائی، لیفٹ اوور کانیگرم، سام ، ٹپرغائی اور کاچہ لنگر خیل شامل ، فہید اللہ

 #ڈیرہ اسماعیل خان:گذشتہ دنوں  کینٹ سب ڈویژن رورل ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان پیسکو کے لائن مین اسد کرنٹ لگنے سے پول سے گر کر...
05/08/2020

#ڈیرہ اسماعیل خان:گذشتہ دنوں
کینٹ سب ڈویژن رورل ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان پیسکو کے لائن مین اسد کرنٹ لگنے سے پول سے گر کر زخمی ہوئے تھے جن کو اسلام آباد ریفر کیا گیا تھا جہاں ان کا علاج جاری تھا،لائن مین اسد زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے،اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو۔صبر جمیل۔عطاء کرے

جنوبی وزیرستان: کل 5 اگست سے تحصیل سرویکئی کے مختلف علاقوں کے تباہ شدہ مکانات کا سروے شروع کیا جارہا ہے، انتظامیہجنوبی و...
04/08/2020

جنوبی وزیرستان: کل 5 اگست سے تحصیل سرویکئی کے مختلف علاقوں کے تباہ شدہ مکانات کا سروے شروع کیا جارہا ہے، انتظامیہ
جنوبی وزیرستان: سروے کے لئے تین ٹیمیں مختص ، انتظامیہ
جنوبی وزیرستان: علاقہ تورماندی، تنگاڑائی نظر خیل، چیرگلائی، نانک رغزائی ، دارکائی کاچکائی، زیارت ژے ، راجہ کمر اور پیر کچ کے تباہ شدہ مکانات کا سروے کیا جائے گا، انتظامیہ

        #جنوبی وزیرستان: لسٹ میں موجود سرویکئی اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو 6 اگست 2020 کو ڈپٹی کمشنر کمپاونڈ ...
04/08/2020


#جنوبی وزیرستان: لسٹ میں موجود سرویکئی اور تیارزہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو 6 اگست 2020 کو ڈپٹی کمشنر کمپاونڈ میں تباہ شدہ مکانات کی مد میں چیکس دئے جائیں گے۔
ہر فرد اپنے ہمراہ اوریجنل شناختی کارڈ، سروے ٹوکن ساتھ لائے اور ماسک کا استعمال یقینی بنانے۔
سمیع اللہ خان
اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سب ڈویژن جنوبی وزیرستان

صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل
03/08/2020

صوبہ خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

 #ڈیرہ اسماعیل خان۔تحصیل پہاڑپور کے گاؤں بگوانی (شمالی) کا رہائشی محمد انیس جو عید کے پہلے روز سے لاپتہ تھا گھر کے باہر ...
03/08/2020

#ڈیرہ اسماعیل خان۔
تحصیل پہاڑپور کے گاؤں بگوانی (شمالی) کا رہائشی محمد انیس جو عید کے پہلے روز سے لاپتہ تھا گھر کے باہر سے بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا جسکو لواحقین نے طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا،ذرائع

 #جنوبی وزیرستان : سیاحوں کی بڑی تعداد میں امد۔ٹریفک پولیس نہ ہونے کی وجہ سے روڈ بلاک ۔
02/08/2020

#جنوبی وزیرستان : سیاحوں کی بڑی تعداد میں امد۔ٹریفک پولیس نہ ہونے کی وجہ سے روڈ بلاک ۔

جنوبی وزیرستان پہلا آل شنکائ خونخیلہ والی بال ٹورنامنٹ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے موسم اور خوبصورتی کا لطف مفت میں اٹ...
30/07/2020

جنوبی وزیرستان پہلا آل شنکائ خونخیلہ والی بال ٹورنامنٹ
سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے موسم اور خوبصورتی کا لطف مفت میں اٹھائیں۔ ۔۔۔🌹✌✌

 #بریکنگ نیوز: وزیر اعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس  نے استعفیٰ دے دیا.
29/07/2020

#بریکنگ نیوز: وزیر اعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا.

 #پشاور ۔مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ملزم کو جج کے سامنے گولی مار دی گئی ۔ملزم عدالت سے گرفتار.
29/07/2020

#پشاور ۔مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ملزم کو جج کے سامنے گولی مار دی گئی ۔ملزم عدالت سے گرفتار.

معصوم بچے کے قاتل گرفتارلکی مروت:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روؤف بابر قیصرانی  کے مطابق پیزو میں جنسی زیادتی کے بعد معصوم اسد ال...
29/07/2020

معصوم بچے کے قاتل گرفتار

لکی مروت:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر روؤف بابر قیصرانی کے مطابق پیزو میں جنسی زیادتی کے بعد معصوم اسد اللہ کو بے دردی سے قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتارکرلیئے گئے۔ملزمان کو پریس کانفرنس میں میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ڈی پی او کے مطابق دونوں نے مل کر بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیاتھا۔ایک نے بچے کا گلہ گھونٹا اور دوسرے نے سر پر پتھر مارا۔پولیس نے پورا دن کیس کی تفتیش کی اور مشکوک افراد کو گرفتار کیا۔
تفتیش کے دوران ملزم انعام نے اعتراف جرم کر لیا اور اپنے ساتھی علی بہادر کا نام بھی اگل دیا۔دونوں ملزمان نے زیادتی اور بچے کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔اسد کے والد کا کہنا ہے کہ پولیس کی کارکردگی سے مکمل مطمئن ہیں۔دونوں ملزمان کو سرعام پھانسی دی جائے یا سنگسار کیا جائے۔اگر ان ملزمان کو سزا نہ ملی تو بچے کی والدہ خودکشی کرے گی۔یادرہے کہ تین دن پہلے گھر سے لاپتہ معصوم اسد اللہ کی مسخ شدہ لاش قریبی جنگل سے برآمد ہوئی تھی.

28/07/2020
تحصیل سرویکئی کے درج ذیل افراد 11 اگست کو اپنے اصل شناختی کارڈ، ٹوکن اور اپنے علاقے کے ملک کے ساتھ AC سرویکئی آفس ٹانک س...
28/07/2020

تحصیل سرویکئی کے درج ذیل افراد 11 اگست کو اپنے اصل شناختی کارڈ، ٹوکن اور اپنے علاقے کے ملک کے ساتھ AC سرویکئی آفس ٹانک سے اپنے سروے چیک حاصل کر سکتے ہیں .

 #لکی مروت :اویس گل کے بعد لکی مروت میں  ایک بار پھر ظلم کی انتہا ۔لکی مروت:اسداللہ والد مطیع اللہ سکنہ شیریخیل پیزو  دو...
28/07/2020

#لکی مروت :اویس گل کے بعد لکی مروت میں ایک بار پھر ظلم کی انتہا ۔

لکی مروت:اسداللہ والد مطیع اللہ سکنہ شیریخیل پیزو دو دن قبل گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔اج گھر کے نزدیک جنگل سے ان کی لاش برامد۔

اھم اعلان ! یو ماسید دھرنا ٹانک مندرجہ زیل دیہاتوں میں دوبارہ تصاویر Repicture  کے لئے عوام 5 اگست تک اپنے علاقوں میں پہ...
28/07/2020

اھم اعلان !
یو ماسید دھرنا ٹانک
مندرجہ زیل دیہاتوں میں دوبارہ تصاویر Repicture کے لئے عوام 5 اگست تک اپنے علاقوں میں پہنچ جائیں۔ ھم آج متعلقہ تحصیلداروں سے علاقہ و گاوں وائز مصلحت کرکے عوام کو آگاہ کرینگے۔ اس سلسلے میں ماکین، لدھا و سراروغہ میں ھم مرکز بنائینگے یا دکانداروں کے پاس لسٹیں لگوائیںگے ۔ چونکہ لسٹ بہت لمبے ہیں، اس لئے انکو فیس بک پر پوسٹ کرنا مشکل ہے ۔۔ لسٹ ہر علاقے کی متعلقہ گاوں بھی پہنچ جائیگی۔۔۔!!
نوٹ ! سرویکئی سب ڈویژن کی معلومات مشاورت کے بعد شئیر کی جائیگی!

ٹانک ! جنوبی وزیرستان یو ماسید دھرنا۔۔۔۔ آج ٹانک میں یو ماسید دھرنے کو 6 ماہ مکمل ہوچکے ہیں، لیکن جائز ، قانونی و آئینی ...
27/07/2020

ٹانک ! جنوبی وزیرستان یو ماسید دھرنا۔۔۔۔
آج ٹانک میں یو ماسید دھرنے کو 6 ماہ مکمل ہوچکے ہیں، لیکن جائز ، قانونی و آئینی حقوق دینے سے حکام بالا مکمل انکاری ہیں۔
ایک طرف محسود قوم کے بازار منہدم ، گھر بار املاک تباہ ، مساجد شہید ، عوام زلیل و خوار لیکن دوسری طرف حکام بالا ٹانک دھرنے کے جائز مطالبات کے حل کرنے میں مکمل ناکام۔

   کی ٹانک میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کا نوٹس   نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کہ    کر دیا تمام فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گیارہ...
27/07/2020


کی ٹانک میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کا نوٹس نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کہ کر دیا
تمام فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گیارہ گھنٹے کردیا گیا.

لسٹ میں موجود جن افراد نے تاحال اپنے تباہ شدہ مکانات کے چیکس وصول نہیں کئے ، وہ افراد 28 جولائی 2020 کو ڈپٹی کمشنر کمپاو...
25/07/2020

لسٹ میں موجود جن افراد نے تاحال اپنے تباہ شدہ مکانات کے چیکس وصول نہیں کئے ، وہ افراد 28 جولائی 2020 کو ڈپٹی کمشنر کمپاونڈ جنوبی وزیرستان تشریف لاکر اپنے چیک وصول کرلیں
ہر فرد اپنے ہمراہ اوریجنل شناختی کارڈ، سروے ٹوکن ساتھ لائے اور ماسک کا استعمال یقینی بنائے
سمیع اللہ خان
اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سب ڈویژن جنوبی وزیرستان.

25/07/2020

#لکی مروت:سرائے نورنگ کے علاقے نصر خیل میں دریائے کرم کے کنارے مبینہ مقابلے میں خطرناک اشتہاری جمیل ساکن قاضی ڈھیری مارا گیا۔ جمیل اپنے بھائی اوربھانجے کے قتل سمیت نصف درجن سے ذائد مقدمات میں مطلوب تھا۔پولیس

کالجوں میں بی اے/ بی ایس سی پروگرام ختم تمام کالجز کو مراسلہ جاری.
24/07/2020

کالجوں میں بی اے/ بی ایس سی پروگرام ختم تمام کالجز کو مراسلہ جاری.

 #جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سرویکئی اور تیارزہ کے متاثرہ افراد میں تباہ شدہ مکانات کی مد میں سروے کے امدادی چیک...
24/07/2020

#جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سرویکئی اور تیارزہ کے متاثرہ افراد میں تباہ شدہ مکانات کی مد میں سروے کے امدادی چیکس تقسیم کررہے ہیں
جنوبی وزیرستان: آج 12 خاندانوں میں 42 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے چیکس تقسیم کئے ، اسسٹنٹ کمشنر
جنوبی وزیرستان: آنے والے دنوں میں مذید چیکس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کئے جائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر

گومل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے نام اہم پیغام:جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کو رونا کی وجہ سے ساری دنیا بند ہے اور اسی طرح ...
23/07/2020

گومل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے نام اہم پیغام:

جیسا کہ آپ لوگوں کو پتہ ہے کہ کو رونا کی وجہ سے ساری دنیا بند ہے اور اسی طرح کے حالات پاکستان میں بھی ہیں اور پاکستان کے تقریبا ساری یونیورسٹیوں بند کی گئی تھیں۔
اب گومل یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سٹوڈنٹس کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جائے، اس لئے اگست سے بیس پروگرامز اور فیکلٹی آف فارمیسی کا Supply امتحان لیا جائے گا، مگر یہ امتحان Corona Covid-19 کی SOPs کے تحت اور باقاعدہ طور Fumigation (senitization) ہو گی، کمرہ امتحان اور ہاسٹلز کو باقاعدہ SOPs کے تحت چلایا جائے گا اور امتحانات کو کامیاب ہونے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرنا نہایت ضروری ہیں۔

1۔ امتحان کے دوران ہاسٹلز کے رومز میں ایک ایک لڑکا رہے گا۔

2۔ ہاسٹلز میں صرف ان سٹوڈنٹس کو رہنے کی اجازت ہو گی، جن کا امتحان شروع ہو،

3۔ امتحان کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے ہاسٹلز میں انے کی اجازت ہو گی ۔

4۔ کسی بھی سٹوڈنٹس کا امتحان جس دن حتم ہو جائے، وہ سٹوڈنٹس اسی دن ہاسٹلز کو خالی کرنے کا پابند ہو گا۔

5۔ گومل یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن میں یہ نہیں کہا ہے کہ سٹوڈنٹس اپنے سامان کو اپنے گھروں کو لے جائے، بلکہ اس نوٹیفکیشن کا یہ مطلب ہے کہ سٹوڈنٹس اپنے کمروں کو خالی کرکے اپنے سامان کو Common Room یا ہاسٹلز میں کسی دوسری محفوظ جگہ پر رکھیں تاکہ اس کا سامان Safe رہیں۔

6۔ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ کا امتحان مرحلہ وار لیا جائے گا، یعنی پہلے Final Semester کا امتحان اور پھر ایسی طرح 7th, 6th, 5th,4th,3rd,2nd اور آخر میں 1st Semester کا امتحان لیا جائے گا ۔

7۔ سٹوڈنٹس کو ہاسٹلز کے کمروں میں کھانا مہیا کیا جائے گا۔

8۔ ہاسٹلز کے ٹی وی رومز، کامن رومز اور سٹڈی رومز بند ہونگے۔

9۔ ماسک کا پہننا لازمی ہو گا۔

10۔ کمرہ امتحان میں 6×6 فٹ کا فاصلہ رکھا جائے گا۔

11. اس مشکل وقت میں گومل یونیورسٹی اپنے حصے کا role ادا کر رہی ہے، آپ لوگ بھی اپنے دوستوں اور کلاس فیلو کو سپورٹ کریں اور گومل یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ Cooperation کریں۔
سارا مسئلہ Final Semester کے سٹوڈنٹس کا ہیں اگر آپ لوگ گومل یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرینگے تو Final Semester کے سٹوڈنٹس کا بروقت رزلٹ آ جائے اور اگر انہوں نے کدھر M.phil میں داخلہ لینا ہو یا کسی جاب کے لئے اپلائی کرنی ہو تو ان کو بروقت DMCs مل جائے گی۔

نوٹ: جن سٹوڈنٹس کا Final Semester ہیں وہ اپنے کمرے کو خالی کرنے کے لئے ابھی گومل یونیورسٹی میں نا آئیں بلکہ جب ان کا امتحان شروع ہو اس وقت آجائے اور paper کے احتتام پر اپنا سامان کامن رومز میں امانت کے طور پر رکھ دیں۔

آپ لوگوں کے تعاون کا بہت شکریہ ۔

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے گیارہ سالہ دانیال محسود نے گینیز بک میں عالمی ریکارڈ قائم کرلیا جنوبی وزیرستان: دانیال...
23/07/2020

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے گیارہ سالہ دانیال محسود نے گینیز بک میں عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
جنوبی وزیرستان: دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 بار ہیلی کاپٹر سپین کا مظاہرہ کیا جو اس سے قبل کسی نے بھی یہ کارنامہ سر انجام نہیں دیا تھا، کوچ کی گفتگو
جنوبی وزیرستان: دانیال محسود گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 33 عالمی ریکارڈ بنانے والے عرفان محسود کے شاگرد ہیں،
جنوبی وزیرستان: اس سے قبل عرفان محسود کے 9 سالہ شاگرد رضوان محسود نے انڈین کھلاڑی پرابھاکر ریڈی کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔

 #جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سب ڈویژن سمیع اللہ تحصیل تیارزہ اور سرویکئی کے متاثرہ افراد میں تباہ شدہ مکانات ک...
23/07/2020

#جنوبی وزیرستان: اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سب ڈویژن سمیع اللہ تحصیل تیارزہ اور سرویکئی کے متاثرہ افراد میں تباہ شدہ مکانات کی مد میں امدادی چیکس تقسیم کررہے ہیں
جنوبی وزیرستان: آج 60 خاندانوں میں 2 کروڑ 20 لاکھ 80 ہزار روپے مالیت کے امدادی چیکس تقسیم کئے گئے، اسسٹنٹ کمشنر
جنوبی وزیرستان: آنے والے دنوں میں درجنوں کی تعداد میں چیکس تقسیم کئے جائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر

 #جنوبی وزیرستان : تحصیل مکین میں خان وزیر چیک پوسٹ کے قریب نصب شدہ بم دھماکے کے نتیجے میں سپاہی محمداللہ کا دایاں پاوں ...
23/07/2020

#جنوبی وزیرستان : تحصیل مکین میں خان وزیر چیک پوسٹ کے قریب نصب شدہ بم دھماکے کے نتیجے میں سپاہی محمداللہ کا دایاں پاوں زخمی ہو گیا۔جسے علاج کے لیئے رزمک منتقیل کر دیا گیا۔ذرائع

23/07/2020

ڈیرہ بورڈ میں ایف اے/ایف ایس سی رزلٹ کا اعلان 28 جولائی کو ہوگا، بورڈ ذرائع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share