Pukhtoon Awaz

  • Home
  • Pukhtoon Awaz

Pukhtoon Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pukhtoon Awaz, Media, .

04/08/2021

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کی ترجمان ثمرہارون بلور کی انفارمیشن کمیٹی کے اراکین حامد طوفان اور ڈاکٹر زاہد خان کے ہمراہ پولیس شہداء، مہنگائی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس۔
| |

16/05/2021
14/05/2021

زہ ھغہ وزیر اعلی نہ یم چی پہ سٹیج او کنٹینر بہ گڈاگانے کووم آمیر حیدر خان ہوتی صاحب

بلاگ: خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ بلاگر: اختر حسین ابدالؔی سڑک پر تشدد کا شکار ہونے والا یا کسی مضر بیماری سے تڑپ کر مرنے...
06/10/2020

بلاگ: خواجہ سرا اور ہمارا معاشرہ
بلاگر: اختر حسین ابدالؔی
سڑک پر تشدد کا شکار ہونے والا یا کسی مضر بیماری سے تڑپ کر مرنے والا خواجہ سرا معاشرے کی بے حسی کی ایک بھیانک تصویر ہے۔ وہ معاشرہ جو بظاہر تو بہت مہذب اور اخلاقیات سے بھر پور نظر آتا ہے، پر اندر سے اتنا ہی کھوکھلا ہے۔ ہمارے اس گونگے اور بہرے معاشرے میں اکثر خواجہ سراؤں کو فحاشی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔ اس بات سے چنداں انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پیٹ پالنے کی خاطر خواجہ سرا اکثر بد اخلاقی کی اس حد تک جاتے ہیں جس کے تصور سے ہی گھن آنے لگتی ہے۔ لیکن کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ان کو اس کام کےلیے مجبور کرنے والے بھی یہی لوگ اور یہی معاشرہ ہے، جو نہ انہیں درس گاہوں میں تعلیم حاصل کرنے دیتے ہیں اور نہ ہی کسی ادارے میں روزگار فراہم کرتے ہیں۔
#معاشرہ
ؔی #عصرنو

سرِ دست چند خبریں مُلاحظہ ہوں: ☆ پشاور میں فائرنگ سے ”گل پانڑہ“ نامی خواجہ سرا جاں بحق، جب کہ ساتھی چاہت شدید زخمی ☆ اسلام آباد میں فلیٹ سے ...

30/09/2020

لندن (عصرِنو) سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں غلام بن کر نہیں رہ سکتا، بلکہ پاکستانی بن کر رہنا چاہتا ہوں، عزت کی زندگی جینے ک...

شہدا کی والدین کا یہی مطالبہ رہا ہے کہ اس سلسلے میں ذمہ داری کا تعین کیا جائے اور جن کی غفلت یا لاپرواہی سے یہ حملہ ہوا ...
26/09/2020

شہدا کی والدین کا یہی مطالبہ رہا ہے کہ اس سلسلے میں ذمہ داری کا تعین کیا جائے اور جن کی غفلت یا لاپرواہی سے یہ حملہ ہوا ہے انہیں سزا دی جائے۔

پشاور میں سنہ 2014ء میں آرمی پبلک سکول پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملے کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کےلیے تشکیل پانے والے عدالتی کمیشن نے اپ...

24/09/2020

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان عُنوان: ظالم اور مظلوم تحریر: اختر حسین ابدالؔی ہمارا فرض دنیا سے ظلم کا خاتمہ اور مظل...

19/09/2020

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان عُنوان: جمہوریت تحریر: اختر حسین ابدالؔی میرا عقیدہ ہے کہ جب تک ایک قوم اجتماعی طور پر ...

بلاگ: سوشل میڈیا، ترقی یافتہ گلوبل ولیج کا ضامن بلاگر:  ؔی قارئین! کوئی بھی چیز خود اچھی یا بُری نہیں ہوتی بلکہ اس کا طر...
17/09/2020

بلاگ: سوشل میڈیا، ترقی یافتہ گلوبل ولیج کا ضامن
بلاگر: ؔی
قارئین! کوئی بھی چیز خود اچھی یا بُری نہیں ہوتی بلکہ اس کا طریقہ استعمال اچھا یا بُرا ہوتا ہے۔ فیس بُک ہی پر بہت سی ویب سائٹس ہیں جو نئی نسل کےلیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔ جن میں کچھ کا ذکر مناسبِ حال سمجھتا ہوں۔
”لفظونہ ڈاٹ کام“ کے بانی ایڈیٹر امجد علی سحابؔ تاریخی واقعات و شخصیات کی کھوج لگا کر اُسے سائٹ پر ڈالتے ہیں، تو ”لیکوال ڈاٹ کام“ پر عصمت علی اخون پشتو کے گمنام شعراء و ادباء کو لوگوں سے متعارف کروا رہے ہیں۔ جلال الدین یوسف زئی ”انسائیکلو پیڈیا آف سوات“ پر ریاستِ سوات کی تاریخی واقعات کا ذکر کرتے ہیں، تو فیاض ظفر ”باخبر سوات ڈاٹ کام“ پر پَل پَل کی مُصدقہ خبر دیتے ہیں۔ فضل خالق اگر ”مارننگ پوسٹ“ پر علاقائی خبروں کے ساتھ ساتھ جنت نظیر وادی سوات کے چھپے گوشے ہم کو دیکھاتے ہیں، تو ”غگ نیوز ڈاٹ کام“ کے مراد یاسین اور مختار احمد مختار تاریخی، سماجی اور ثقافتی موضوعات پر ماہرین کا انٹرویوز لیتے دکھائی دیتے ہیں۔ الغرض سوات نیوز ڈاٹ کام، زمونگ سوات ڈاٹ کام، زما سوات ڈاٹ کام، شمال نیوز ڈاٹ کام، نیوز میوز ڈاٹ کام، سپین سر نیوز ڈاٹ کام اور سوات ون ڈاٹ پی کے تازہ ترین خبروں کے ساتھ ساتھ صحت، کھیل و ثقافت کو سائٹس پر ڈالتے ہیں جب کہ ”درسِ قرآن ڈاٹ کام“ دنیا بھر کے معروف علماء کی بیانات، تفسیرِ قرآن اور شرعی مسائل کا حل بتاتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ہماری نوجوان نسل اِن تمام چیزوں سے غافل ہوکر پب جی، ٹِک ٹاک اور سیاسی و مذہبی جنونیت کی لت میں مبتلا ہوچکی ہے۔
#عصرنو #ابدالؔی

سوشل میڈیا جسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ بھی کہا جاتا ہے، دورِ جدید میں اپنے وسیع استعمال کی وجہ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ سوشل میڈیا نے فاصل...

15/09/2020

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی و ضلعی قائدین اے این پی ضلع سوات کے راہنماء اور اتفاق ایسوسی ایشن مٹہ بازار کے سابق صدر اکبر باچا کے رہائش گاہ پ...

12/09/2020

باجوڑ د تاریخ پہ رنڑا کے

11/09/2020

موٹروے پر خاتون کی عصمت دری کا واقعہ ریاستِ مدینہ کے دعویداروں کے مُنھ پر طمانچہ ہے، پنجاب پولیس عہدوں کے کشمکش کی بجائے فرائض کو مقدم رکھے،...

03/09/2020

په نن سبا وخت کښې هر سړے دا هڅه کوي چې د نفسا نفسي په دې دور کښې ځان له یؤ لوړ او د ویاړ مقام جوړ کړي۔ هم په دغه خلکو کښې د سوات سيمي سره ...

02/09/2020

سوات (عصرِنو) ضلع سوات میں بارشوں نے تباہی مچاتے ہوئے 2010ء کی یاد تازہ کردی، وزیر اعلیٰ، وفاقی و صوبائی وزراء، علاقے کی منتخب ایم پی اے اور...

01/09/2020
01/09/2020

بشام سوات شاہراہ رانیال کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے سیلابی پانی سڑک کے اوپر سے گزرنے لگا ہے کچھ حصہ ریلے میں بہہ گیا. غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

31/08/2020

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان عُنوان: اختلاف تحریر: اختر حسین ابدالؔی جب کسی گروہ میں اختلاف پیدا ہوجاتا ہے، تو خواہ ...

30/08/2020

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان عُنوان: بد قِسمت قوم تحریر: اختر حسین ابدالؔی دُنیا میں وہ قوم بد قِسمت ہوتی ہے جس میں...

29/08/2020

قول: فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان تحریر: اختر حسین ابدالؔی قومیں صرف دم و درود سے بیدار نہیں ہوتیں، قوموں کو بیدار کرنے کے...

28/08/2020

سوات (عصرِنو) گزشتہ روز ہونے والی بارشوں نے وادی سوات کے پُر فِضاء مقام مدین میں تباہی مچا دی۔ متعدد مکانات تباہ، تین افراد جاں بحق جبکہ دس ...

26/08/2020

کوئٹہ (عصرِنو) حیات بلوچ کی بیہمانہ قتل کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے مختلف یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم بلوچستان کے 21 طل...

24/08/2020

جولائی 2019ء میں شوکت یوسف زئی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے 25 ملین ڈالر...

22/08/2020

خدائی خدمت گار ایمبولینس سروس کا مقصد بھارت کے باشندوں کو فری ایمبولینس سروس مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو باچا خان کی سوچ، افکار اور پیغا...

21/08/2020

سوات (عصرِنو) نیشنل پارٹی کے سربراہ، بلوچ قوم پرست سیاست دان اور مظلوم و محکوم قومیتوں کی توانا آواز سینیٹر میر حاصل بزنجو پیپھڑوں کے سرطان ...

13/08/2020

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ، اسرائیل...

شروع میں ایسا لگ رہا تھا کہ شاید حکومت کو اِس احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن جب یہ پُرامن مظاہرین (جن میں بچے اور بوڑھ...
12/08/2020

شروع میں ایسا لگ رہا تھا کہ شاید حکومت کو اِس احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن جب یہ پُرامن مظاہرین (جن میں بچے اور بوڑھے بھی شامل تھے)، بابڑا کے مقام پر پہنچ گئے، تو قیوم خان پولیس اور ملیشہ کے ساتھ مظاہرین کے سامنے آیا، جلوس کو چاروں طرف سے گھیر لیا گیا۔ لیکن جلوس آگے چلتا رہا کہ اچانک اندھا دُھند فائرنگ کھول دی گئی اور نہتے معصوم لوگ زمین پر تڑپنے لگیں۔
، #شہداء #پختون
#عصرنو

12 اگست 1948ء وہ بدقسمت دن تھا جب ملک کے پہلے گورنر جنرل ملک میں آمریت کی بُنیاد رکھ چکے تھے، اور صوبہ سرحد (خیبر پختون خوا) کے منتخب اور آئ...

04/08/2020

جنگِ آزادی کے عظیم ہیرو اور لیڈر خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا بیمار تھے، اور دہلی کی ایک ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ جواہر لعل نہرو...

28/07/2020

سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، نتائج میں طالبات نے میدان مارلیا، سوات پبلک سکول اینڈ کالج کی طالبہ مر...

26/07/2020

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) 1986ء میں موجود میں آئی، جس کا منشور خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کے نظریات پر مبنی تھا۔ خان ...

24/07/2020

صوبائی حکومت فن و ثقافت کو توجہ نہیں دے رہا، جو فن کار برادری کو حقارت کی نِگاہ سے دیکھنے کی مترادف ہے۔ حکومت نے فن کاروں کےلیے ماہانہ و...

23/07/2020

سلامونہ او نیکے ھیلے۔۔

تاسو تہ پتہ دا چی پہ 26 جولائی بہ یوم تاسیس وی ۔ ٹولوں پختونوں ننگیالوں او شازلمو ورکرانوں تہ اطلاع ورکو۔ چی پہ دغہ ورز پہ خپل کورنوں ، دکانونوں، گاڑوں او محلہ کی سور بیرغونہ ولگوی۔

منجانب۔۔شاہ خالد
صدر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل سلارزو ضلع باجوڑ۔

بلاگ: باچا خان کی تقریر، پتھر پر لکیر بلاگر:  ؔیاس وقت ہم نے مسلم لیگ کی طرف دستِ تعاون دراز کیا لیکن مسلم لیگ نے تعاون ...
23/07/2020

بلاگ: باچا خان کی تقریر، پتھر پر لکیر
بلاگر: ؔی
اس وقت ہم نے مسلم لیگ کی طرف دستِ تعاون دراز کیا لیکن مسلم لیگ نے تعاون سے انکار کیا اور خود کو انگریزوں کی دوست جماعت قرار دیا۔ ایسے حالات میں کانگریس آگے بڑھی اور اِس نے اس بنیاد پر کہ ہمارا مشترکہ دشمن انگریز ہے ہم سے بھر پور تعاون کیا اور ہم نے مل کر انگریزوں کو ملک سے نکال دیا۔
پاکستان کے قیام کے فوراً بعد لارڈ کنگھم کے ذریعے اور پھر ملک غلام محمد اور دوسرے متعدد اصحاب نے مجھے اقتدار کی پیشکش کی جو میں نے قبول نہ کی، کیوں کہ مجھے کبھی بھی حکومت کرنے سے دلچسپی نہیں رہی ہے۔ اگر ہم کرسیاں قبول کرلیتے تو ہمیں نہ جیل جانا پڑتا اور نہ غدار قرار دیے جاتے لیکن ہم نے قوم کی خاطر ایسی راہ چنی جو مصائب اور قربانیوں سے پر ہے مگر افسوس تو اس بات کا ہے کہ قوم ابھی تک اس بات کونہیں سمجھ سکی کہ اُن کا بہی خواہ کون ہے، اور دشمن کون ہے؟
#جلسہ ؔی

فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان نے یہ تقریر 24 دسمبر 1972ء کو جناح پارک میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا۔ مذ...

20/07/2020

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے نیب کی مداخلت پر سوالات...

20/07/2020

عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کے کلچر سیکرٹری نے نصاب میں شامل ”گابا سیریز“ کی کتب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جو رواں برس شائع ...

18/07/2020

سوات (عصرِنو) اُردو ٹی وی ڈراموں میں پختون قوم کا مذاق اُڑانا ناقابلِ برداشت ہے۔ ایک نجی ٹی وی ہمیشہ پختون قوم کی تذلیل پر تلا ہوا ہے۔ ل...

17/07/2020

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان پوسٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کی نشان دہی کردی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنے خط میں پاکستان پو...

16/07/2020

پشاور(عصرنو) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے مالی، انتظامی اور تدریسی مسا...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhtoon Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share