Saltanat TV

Saltanat TV Its about islamic content

Turgut Bey and Princess Edvdokia will came in upcoming episodes...
26/10/2023

Turgut Bey and Princess Edvdokia will came in upcoming episodes...

سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط 13 نومبر کو نشر ہو گی، ان شاءاللہ
25/10/2023

سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز کی پہلی قسط 13 نومبر کو نشر ہو گی، ان شاءاللہ

22/10/2023

خوشخبری ۔۔۔🥰🥰
سلطان صلاح الدین ایوبی ڈرامہ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا
ماشاءاللہ ٹریلر میں مسجد الاقصیٰ کا منظر⚔️🥰
SalahaddinEyyubi drama first with Urdu subtitles trailer release 🥰
First trailer Salahuddin ayubi with Urdu subtitles
صلاح الدین ایوبی ڈرامہ پہلا ٹریلر ریلیز۔۔۔⚔️
آخر کار انتظار ختم 🥰
صلاح الدین ایوبی سیریز کا پہلا ٹریلر جاری 🥶
قسط اور ہر قسم کی اپڈیٹ کے لیے پیج کو
Follow like and share

Salahuddin Ayubi Drama - صلاح الدین ایوبی










17/10/2023

Kurulus Osman Episode 133 Trailer.

17/10/2023

JerKotay Alap Back to Tribe.

12/10/2023

Younis Emrey Meet Usman Bey.

10/10/2023

Kurulus Osman Episode 132 Trailer.

10/10/2023

Allaodin Meet Sultan Masood...

08/10/2023

سردار عثمان کی پاکستانی کمپنی J.Fragrances کے ساتھ بنائی گئی شاندار ایڈ ملاحظہ کیجیے سردار عثمان کی مختلف لْکس۔

08/10/2023

Usman Meet Bala in Sogut.

07/10/2023

01/10/2023

Kurulus Usman Season 5 2nd Trailer
Watch all episodes with Urdu subtitles on Saltanat TV.

تاریخی شخصیت قاضی (يونس ايمرے) کا آفیشل پوسٹر جاری
30/09/2023

تاریخی شخصیت قاضی (يونس ايمرے) کا آفیشل پوسٹر جاری

Kurulus Usman Season 5 3rd Poster....       ゚シ゚
30/09/2023

Kurulus Usman Season 5 3rd Poster....
゚シ゚

Kurulus Osman 2nd Official Poster...🔥🔥🔥   ゚シ゚
28/09/2023

Kurulus Osman 2nd Official Poster...🔥🔥🔥
゚シ゚

28/09/2023

Kurulus Osman Season 5, 1st Trailer on Saltanat TV ..🔥🔥🔥🔥

آج رات کرولوش عثمان سیزن 5 کا آفیشل پوسٹر جاری ہونے کی نیوز ہے۔
27/09/2023

آج رات کرولوش عثمان سیزن 5 کا آفیشل پوسٹر جاری ہونے کی نیوز ہے۔

Shooting for Selahaddin Eyyubi series has started! 🔥🔥🔥
26/09/2023

Shooting for Selahaddin Eyyubi series has started! 🔥🔥🔥

الپ ارسلان کے دو سپاہی کچھ افواہیں جو ان کو کورولش عثمان میں اورحان غازی کے جنگجوؤں کے طور پر شامل ہونے کے بارے میں گردش...
25/09/2023

الپ ارسلان کے دو سپاہی کچھ افواہیں جو ان کو کورولش عثمان میں اورحان غازی کے جنگجوؤں کے طور پر شامل ہونے کے بارے میں گردش کررہی ہیں
Not Confirmed ❌
̆filmplatoları

Kurulus Usman season 5 Shooting... 😍   ̆filmplatoları
17/09/2023

Kurulus Usman season 5 Shooting... 😍
̆filmplatoları

Kurulus Usman Crew Meeting.   ̆filmplatoları
14/09/2023

Kurulus Usman Crew Meeting.

̆filmplatoları

کورولش عثمان کے پانچویں سیزن کی تمام اقساط  ان شاء اللہ اسی پیج پر اپلوڈ کی جائیگی ( فالو کریں شکریہ) ❤️ 😍 آفیشل نیوز🔥🔥ک...
14/09/2023

کورولش عثمان کے پانچویں سیزن کی تمام اقساط ان شاء اللہ اسی پیج پر اپلوڈ کی جائیگی ( فالو کریں شکریہ) ❤️ 😍
آفیشل نیوز🔥🔥
کورولوش عثمان سیزن 5 کی شوٹنگ 13 ستمبر سے شروع ہو چگی ہے، سیزن 5 کا پہلا ٹریلر 25 ستمبر اور پہلی قسط 4 اکتوبر کو متوقع🔥♥️

̆filmplatoları

ملہون خاتون اور  اورحان بے کی Instagram story
14/09/2023

ملہون خاتون اور اورحان بے کی Instagram story

اے ٹی وی نے اپنے نئے سیزن کا پرومو جاری کر دیا، کورولش عثمان کے نئے سیزن کے لیے سیٹ تیار ہو چکا ہے اور نئے اداکار بھی شا...
06/09/2023

اے ٹی وی نے اپنے نئے سیزن کا پرومو جاری کر دیا، کورولش عثمان کے نئے سیزن کے لیے سیٹ تیار ہو چکا ہے اور نئے اداکار بھی شامل ہو چکے ہیں، جلد شوٹنگ شروع ہو گی، شوٹنگ شروع ہونے کے دو ہفتے بعد پہلی قسط نشر کر دی جائے گی۔ پہلی قسط اکتوبر کے وسط میں متوقع ہے۔

Kurulus Osman Season 5 promo pictures ❤️
05/09/2023

Kurulus Osman Season 5 promo pictures ❤️

03/09/2023

کورولش عثمان بہت جلد اپنے نٸے دھماکے دار سیزن کے ساتھ آ رہا ہے۔ 🔥🔥🔥
اس سیزن میں ناظرین کو الگ قسم کا عثمان دیکھنے کو ملے گا (مہمت بوزداگ)


★دشمن کو طاقت ور ہونے دو، تاکہ ہماری بھی ہمَت کا امتحان ہو جاۓ★💯
01/09/2023

★دشمن کو طاقت ور ہونے دو، تاکہ ہماری بھی ہمَت کا امتحان ہو جاۓ★
💯

کورولش عثمان سیزن 5 میں شمولیت کا سلسلہ جاری ۔باتوران سیرت نامی اداکار نے کورولس عثمان سیریز جوائن کرلیا♥️              ...
31/08/2023

کورولش عثمان سیزن 5 میں شمولیت کا سلسلہ جاری ۔
باتوران سیرت نامی اداکار نے کورولس عثمان سیریز جوائن کرلیا♥️

عرب ذرائع کے مطابق ۔ ترگت بے اگلے سیزن یعنی سیزن 5 میں دوبارہ شامل ہو گئے ہیں اور انشاء اللہ ان کی انٹری سیزن کی شروعات ...
28/08/2023

عرب ذرائع کے مطابق ۔ ترگت بے اگلے سیزن یعنی سیزن 5 میں دوبارہ شامل ہو گئے ہیں اور انشاء اللہ ان کی انٹری سیزن کی شروعات سے دو تین اقساط بعد میں ہوگی۔ اور ایک نئے انداز میں آئیں گے ۔۔۔۔
Follow 👉 Sultan Usman All Season Fans Page


̆film

ترکی نیوز ذرائع کے مطابق اداکار ایمرے بے کورولش عثمان سیزن 5 میں اورحان بے کا کردار ادا کریں گے۔               ̆film    ...
27/08/2023

ترکی نیوز ذرائع کے مطابق اداکار ایمرے بے کورولش عثمان سیزن 5 میں اورحان بے کا کردار ادا کریں گے۔
̆film

تین بہترین دوست اور اپنے سردار کے بہترین سپاہی۔                                           ̆film
25/08/2023

تین بہترین دوست اور اپنے سردار کے بہترین سپاہی۔
̆film

*سلطان احمد سنجر 1100صدی میں نصف دنیا پر سب سے طویل حکمرانی کرنے والے مسلم حکمران تھے۔۔۔**سلطان احمد سنجر۔۔ سلطان محمد ا...
17/08/2023

*سلطان احمد سنجر 1100صدی میں نصف دنیا پر سب سے طویل حکمرانی کرنے والے مسلم حکمران تھے۔۔۔*

*سلطان احمد سنجر۔۔ سلطان محمد الپ ارسلان کے پوتے، کی دہائی میں اسلام کی فتح کے والد۔۔ سلجوق سلطنت 1000 میں اسلام کے سائے میں آدھی دنیا پر حکمرانی کرنے والا تیسرا عظیم ترین سلطان، سلطان ملک شاہ کا بیٹا، سلطان احمد سنجر*

*اس نے 1119ء سےئ1157ء تک اسلام کے سائے میں آدھی دنیا پر حکومت کی۔۔ وہ سلجوقی سلطنت کا آخری اور بہترین سلطان تھا جس نے آدھی دنیا پر حکومت کی*

*عظیم سلجوق سلطنت کے آخری اور عظیم سلطان کو خراج تحسین*

  (1210-1286)  عثمانی تاریخ کا ایک اہم نام ہے-آپ   رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد اور مرید تھے-آپ نے کٸ مواقع پر   اور   کی رہ...
15/08/2023

(1210-1286)

عثمانی تاریخ کا ایک اہم نام ہے-آپ رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد اور مرید تھے-آپ نے کٸ مواقع پر اور کی رہنمائی کی-اور ایسے شاگرد پیدا کۓ جس نے آگے جاکر کے قیام میں اہم کردار ادا کیا-ترکی کے صوبہ بیلیجک میں آپ کا مزار موجود ہے جبکہ آپ کے نام سے ہی ایک جامع مسجد بھی موجود ہے-شیخ ایدیبالی کا مزار بھی اسی شہر میں موجود ہے-کورلس عثمان کے سیزن 2 میں اسی کردار کو زندہ کرنے کے لۓ نامور اداکار عامر گلسوۓ بہترین کردار ادا کیا تھا، آپ کو ان کا کردار کیسا لگا تھا؟








's Best














بےشک❤❤❤                                     ’sgo
13/08/2023

بےشک
❤❤❤






’sgo

اے سب جہانوں کے پالنے والے رب ہماری دعاٶں پر کن فرما دے آمین۔                                                           ...
12/08/2023

اے سب جہانوں کے پالنے والے رب ہماری دعاٶں پر کن فرما دے آمین۔





اللہ پاک ہم سب کوحرم پاک کی زیارت نصیب فرماۓ آمین. . . .
10/08/2023

اللہ پاک ہم سب کوحرم پاک کی زیارت نصیب فرماۓ آمین. . . .





اے اللہ پاک سب بیماروں کو جو بھی ہسپتالوں یا گھروں میں ہیں شفإ کاملہ عطا فرما آمین۔. . . .                             ...
08/08/2023

اے اللہ پاک سب بیماروں کو جو بھی ہسپتالوں یا گھروں میں ہیں شفإ کاملہ عطا فرما آمین۔. . . .





سدا بادشاہی صرف اللہ کی ہے۔ ゚viralシ                    ゚
29/07/2023

سدا بادشاہی صرف اللہ کی ہے۔

゚viralシ ゚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saltanat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share