Local Council Elections AJK بلدیاتی انتخابات آزاد کشمیر

  • Home
  • Local Council Elections AJK بلدیاتی انتخابات آزاد کشمیر

Local Council Elections AJK بلدیاتی انتخابات آزاد کشمیر this page is relevent page of PTI AJK NEWS, through this page we Will spread update about political activities of PTI AJK,

Hy Facebook Peoples I am Nasier Ahmed Advocate From Mirpur Azad Kashmir Please like my facebook fan page.

14/07/2023
   پاکستان پیپلز پارٹی آذاد کشمیر کے نامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر   کابلدیاتی انتخابات 2022کے سلسلہ میں محتلف مقاما...
15/11/2022


پاکستان پیپلز پارٹی آذاد کشمیر کے نامزد امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کونسلر کابلدیاتی انتخابات 2022کے سلسلہ میں محتلف مقامات کا تفصیلی دورہ، ملاقاتیں اور کارنر میٹیگز کی جھلکیاں: جن کی صدارت ، مہمان خصوصی اور مہزبان تھے۔ جس میں
، #سبزکوٹ، #گاہی، #بنـیاہ، ، شامل ہیں۔اس موقع پر صاحب، ڈاکٹر عبدالمجید صاحب،حاجی محمد نذیر صاحب، سابق AEO محمد نجیب شاد صاحب، حاجی محمد اقبال صاحب بنیاہ، حاجی چوہدری محمداقبال صاحب مانڈل، حاجی محمد حبیب بنیاہ،حاجی محمد خالد،قاری محمد اکبر ،نمبردار راجہ کبیر، قاضی مجیب، عبدالجبار کٹاریہ،چوہدری محمد آفتاب صاحب،چوہدری صحبت علی،چوہدری اصغر علی، سیکرٹری پرویز صاحب،چوہدری سلطان بالا، حاجی محمد سرور، محمد جہانگیر، چوہدری رستم علی، عبدالرزاق حیدر، عبدالرزاق، انعام الیاس، نائیک امجد محمود، محمد کامران الیاس، چوہدری بشارت بنیاہ، غلام جیلانی بنیاہ،جہانگیر قدیر،چوہدری انور صدیق،وقار ریاض، شاہد اقبال ساغر، محمد صدام صابر،چوہدری عدالت،چوہدری ادریس، شیخ جمروز،شیخ محمد گلاب،چوہدری محمد حنیف،حاجی محمد قربان، نائیک محمد بشیر، حسن اکرم سبحانی،چوہدری محمد شفیق، حاجی محمد اقبال صاحب مسلم آباد،چوہدری محمد عارف،میٹ محمد اکرم مسلم آباد، صوبیدار محمد سلیم، نائیک محمد افضل مسلم آباد، چوہدری عبدالرحمان مسلم آباد،مستری عبدالغفار،اور کثیر تعداد میں پارٹی رہنماوں اور کارکنوں نے ہر میٹنگ میں شاندار انداز میں شرکت کی۔ اور مقررین نے اپنےخطاب میں پارٹی امیدواران برائے لوکل کونسلر اور کو بھاری اکثریت سےکامیاب کروائیں گے۔اور پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائےڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل پنجن کی بھرپور انداز میں حمایت کرتے ہیں۔ اور حمایت کا یقین دلایا۔اور چوہدری علی حیدر صاحب کی طرف سےظہرانے میں بھی شرکت کی۔ اور نے عوام علاقہ سنیاہ بنیاہ،مسلم آباد،سبزکوٹ، سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ جس طرح سنیاہ بنیاہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے لوگوں نے مجھ پراعتماد کا اظہار کیا ۔اس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا ۔

  اشتہارات کیلئے رابطہ کریں+92 312 9766157
29/10/2022

اشتہارات کیلئے رابطہ کریں
+92 312 9766157

 #چڑہوئی نوجوان قائد جناب   صاحب   وارڈ نمبر 3  #سنیاہ لوکل کونسلر( بی-ڈی ممبر) کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حثیت سے ...
26/10/2022

#چڑہوئی
نوجوان قائد جناب صاحب وارڈ نمبر 3 #سنیاہ لوکل کونسلر( بی-ڈی ممبر) کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حثیت سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرواتے ہوئے ۔ تجویز کنندہ اور تائید کنندہ بھی ساتھ ہیں۔
یاد رہے صاحب سابق چئرمین #سنیاہ جناب (مرحوم) کے فرزند ہیں۔اس موقع پر آفیسر صاحب صاحب صاحب پروفیسر ، بنیاہ بنیاہ صاحب اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

بلدیاتی انتخابات میں اپنی موثر اور بہترین انتخابی مہم چلانے کے لیے ہمارے نیٹ ورک کی خدمات حاصل کریں+92 312 9766157
25/10/2022

بلدیاتی انتخابات میں اپنی موثر اور بہترین انتخابی مہم چلانے کے لیے ہمارے نیٹ ورک کی خدمات حاصل کریں
+92 312 9766157

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Local Council Elections AJK بلدیاتی انتخابات آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share