Urdu Telegraph

  • Home
  • Urdu Telegraph

Urdu Telegraph Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Telegraph, Media/News Company, .

آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہےساغر خیامی😋😋😋🥭
19/05/2023

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے

ساغر خیامی
😋😋😋🥭

27/03/2022
لندن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے تاریخی ویسٹ منسٹر ایبی چرچ پر یوم پاکستان کی مناسبت سے  سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا ۔
23/03/2022

لندن پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے تاریخی ویسٹ منسٹر ایبی چرچ پر یوم پاکستان کی مناسبت سے سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا ۔

‏بڑا طویل صدمہ رہے گا۔۔!!تمہارے ساتھ مختصر سی محبت کا۔
19/03/2022

‏بڑا طویل صدمہ رہے گا۔۔!!
تمہارے ساتھ مختصر سی محبت کا۔

03/03/2022

سرِ لامکاں سے طلب ہوئیسوئے منتہی وہ چلے نبیکوئی حد نہ ان کے عروج کیبلغ العلیٰ بکمالہکشف الدجیٰ بجمالہحسنّت جمیع خصالہصلو...
28/02/2022

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد نہ ان کے عروج کی

بلغ العلیٰ بکمالہ
کشف الدجیٰ بجمالہ
حسنّت جمیع خصالہ
صلواعلیہ وآلہ

‏ایک مُنفرد طریقے سے مُسترد کیا گیا مُجھے  آپ بہت اچھے ہیں ، پر میں آپ کے قابل  نہیں!!!!!
07/02/2022

‏ایک مُنفرد طریقے سے مُسترد کیا گیا مُجھے
آپ بہت اچھے ہیں ، پر میں آپ کے قابل نہیں!!!!!

‏کھِل رہے ہوتے ہیں اک شبنمی آواز سے ہمکال کٹ جانے پہ یہ نشّو و نما رکتی ہے !
06/02/2022

‏کھِل رہے ہوتے ہیں اک شبنمی آواز سے ہم
کال کٹ جانے پہ یہ نشّو و نما رکتی ہے !

ہم وہ نہیں جو جُبہ و دستار بیچ دیںیا مصلحت کے نام پہ کردار بیچ دیںہم جنگجو ہیں پیٹ کی خاطر فقط اے دوستممکن نہیں کہ ہاتھ ...
05/02/2022

ہم وہ نہیں جو جُبہ و دستار بیچ دیں
یا مصلحت کے نام پہ کردار بیچ دیں

ہم جنگجو ہیں پیٹ کی خاطر فقط اے دوست
ممکن نہیں کہ ہاتھ کی تلوار بیچ دیں

دشمن کے ہاتھ بکنے سے بچ تو گیا ہے تُو
ایسا نہ ہو کہ تجھ کو ترے یار بیچ دیں

کلام :عمران رشید یاور

30/01/2022

قومی ترانے کا مفہوم





28/01/2022

پری زاد
آخری قسط
Happy Ending

‏سنا ہے ہجر کاٹا ہے تم نے تو بتاو ایک لمحے میں کتنے برس ہوتے ہیں؟
13/01/2022

‏سنا ہے ہجر کاٹا ہے تم نے
تو بتاو ایک لمحے میں کتنے برس ہوتے ہیں؟

"ٹک ٹاک " اور ہمارے تعلیمی اداروں کو چشم تصور سے دیکھ کر سو سال پہلے حضرت اکبر الہ آبادی نے کہا تھا. 😊
25/07/2021

"ٹک ٹاک " اور ہمارے تعلیمی اداروں کو چشم تصور سے دیکھ کر سو سال پہلے حضرت اکبر الہ آبادی نے کہا تھا. 😊

آم تیری یہ خوش نصیبی ہےورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہےساغر خیامی😋😋😋
24/07/2021

آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے

ساغر خیامی
😋😋😋

یہ میرا رنگ, یہ تیری آنکھ کا مسلئہ ہے.میری ماں مجھے, روز ُچوم کر سوتی ہے ۔
04/06/2021

یہ میرا رنگ, یہ تیری آنکھ کا مسلئہ ہے.
میری ماں مجھے, روز ُچوم کر سوتی ہے ۔

‏یہ ہمی ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میںکام  دنیا  کے  بدستور کئے  جاتے  ہیںصبا اکبر آبادی
04/05/2021

‏یہ ہمی ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کئے جاتے ہیں

صبا اکبر آبادی

‏کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں ساری۔۔!!اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو۔۔!!
25/04/2021

‏کشتیاں ٹوٹ گئی ہیں ساری۔۔!!
اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو۔۔!!

شخص اور شخصیت
26/08/2020

شخص اور شخصیت

ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کی آخری غزل
17/08/2020

ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کی آخری غزل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Telegraph posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Telegraph:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share